𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@15__gulabo

I don't respect those who don't respect me you call it Ego I call it self respect 👑✨|| Ip 15 💔/ LLP 15 💖/ Team Admin @LegacyLeavers_ 💜🌟

ID: 1598421154699550722

calendar_today01-12-2022 20:58:21

90,90K Tweet

7,7K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں عوام نے تحریک انصاف کو تین تہائی اکثریت دی ہے، گورنر راج لگانے کی دھمکی اس لیے دی جا رہی ہے تا کہ ہماری آواز دبا سکیں، لگا لیں یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں، وہاں عوام گھروں سے نکل کر اپنا حق لینا جانتی ہے، نعیم حیدر پنجوتہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی جپھی ڈال کر مولانا کو میٹھے حلوے کی گولی دے کر رکھیں، وقت کی ضرورت ہے مولانا کو حکومت کے ٹوکرے میں نا جانے دیں انہیں اپوزیشن میں ہی رکھیں جب تک فارم 47 والی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کے بیان کے بعد قاضی فائز عیسیٰ کی ایکسٹینشن کا "پروگرام تو وڑ گیا" شیر افضل خان

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سب اجتماعی دعا کریں🤲 اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنا سب امین ضرور بولے

سب اجتماعی دعا کریں🤲

اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ  امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما
پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنا
سب امین ضرور بولے
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے عمران خان کے بارے میں غلط بات کی جس پر شاندانہ گلزار اور علی محمد خان نے خواجہ آصف کی جم کر دھلائی کی۔ خواجہ آصف نا معلوم ابووں کو آدھی رات کو ٹیلی فون کر کے الیکشن جیتنے والے شرم کرو۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ تھا جو الو قیمہ منگوایا کرتا تھا جیل میں اس وقت تک 250 کتابیں جیل میں عمران خان کو دے چکے ہیں " سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے بیان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ دور ہے جس میں دیکھنا ہے کہ کس جماعت کا کتنا ظرف ہے، لاہور پاکستان کا حصہ ہے ہم جہاں چاہے جلسہ کر سکتے ہیں کوئی ہمیں روک نہیں سکتا، شیر افضل خان مروت

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج تیسرا دن ہو گیا ہے سعد اللہ بلوچ ایجنسیوں کی تحویل میں ہے اس کو پریشرائیز کیا جا رہا ہے کہ قانون سازی میں حکومت کو ووٹ دے، عمر ایوب خان

𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

دل مطمئن ہے تیری تصویر سے بھی مگر۔۔۔۔۔!!🥹* *تمنا دل ہے کہ تجھے روبرو دیکھا جائے۔۔۔۔۔۔!!👀🫀🥺 میری جان🥰♥️✨

دل مطمئن ہے تیری تصویر سے بھی مگر۔۔۔۔۔!!🥹* 
*تمنا دل ہے کہ تجھے روبرو دیکھا جائے۔۔۔۔۔۔!!👀🫀🥺
میری جان🥰♥️✨
Muneeb khan (@muneebkhanmoni) 's Twitter Profile Photo

مجھے تیرے جیتنے ہارنے سے مطلب نہیں تیری نیت اور کوشش سے مطلب ہے تو آخری گیند تک لڑتا ہے میرے لیے اور میرے ملک کے لیے ہم آخری سانس تک تمہارے ساتھ ہیں کپتان ❤️

مجھے تیرے جیتنے ہارنے سے مطلب نہیں تیری نیت اور کوشش سے مطلب ہے تو آخری گیند تک لڑتا ہے میرے لیے اور میرے ملک کے لیے ہم آخری سانس تک تمہارے ساتھ ہیں کپتان ❤️
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

خوفناک انکشاف۔ میرا دوست تحریک انصاف کا سپورٹر تھا۔۔ اسے اٹھایا گیا۔۔ اس نے پارٹی چھوڑ دی پوچھنے پر اس دوست نے بتایا کہ۔۔ میری تین بیٹیوں کی تصاویر مجھے بیجھی جاتی تھیں"۔ ڈاکٹر اسرار خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہماری تحریک جمہوریت کیلئے جہاد ہے" عمران خان #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

"ہماری تحریک جمہوریت کیلئے جہاد ہے" عمران خان
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے.🙂🙌

جب آپ کے جذبات
اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے
تو عزت نفس کا تقاضا ہے
کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے.🙂🙌