tani (@6tanif) 's Twitter Profile
tani

@6tanif

social media lover

ID: 1745504038433456128

calendar_today11-01-2024 17:53:03

61,61K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

Mahi (@doll_881) 's Twitter Profile Photo

یہ عہد عمران ہے! یہاں جمہور ہی سلطان ہے! #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے

یہ عہد عمران ہے!
یہاں جمہور ہی سلطان ہے!

#علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے
Mahi (@doll_881) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ جلسے میں موجود تھیں #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے3

Mustafa Gujjar (@mgujjar94) 's Twitter Profile Photo

جلسے کی اصل ویڈیو لوگ عمران خان کو بہت مس کر رہے تھے جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں #جلسہ_تو_ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 1

Mustafa Gujjar (@mgujjar94) 's Twitter Profile Photo

کرنل صاحب کہاں ہیں علی امین گنڈہ پور صاحب نے جلسہ بھی کر دیا اور تمہارے ابووں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا اخے جلسہ کر کے دکھائے ہن کتھے وڑ ۔۔ گئے #جلسہ_تو_ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 2

کرنل صاحب کہاں ہیں 
علی امین گنڈہ پور صاحب نے جلسہ بھی کر دیا اور تمہارے ابووں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا 
اخے جلسہ کر کے دکھائے ہن کتھے وڑ  ۔۔ گئے 
#جلسہ_تو_ہوگا 
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار 
#علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 2
𝙿𝚒𝚗𝚍𝚒 𝙱𝚘𝚢𝚎 ᵗᵉᵃᵐ-ᵗᵒᵏ (@mirza7449) 's Twitter Profile Photo

چیف آف عوامی سٹاف کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم ان کی نسلیں تباہ کردیں گے۔٢ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے

𝙿𝚒𝚗𝚍𝚒 𝙱𝚘𝚢𝚎 ᵗᵉᵃᵐ-ᵗᵒᵏ (@mirza7449) 's Twitter Profile Photo

“جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” (انشاء اللّٰہ)٣ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے

𝙿𝚒𝚗𝚍𝚒 𝙱𝚘𝚢𝚎 ᵗᵉᵃᵐ-ᵗᵒᵏ (@mirza7449) 's Twitter Profile Photo

آج کے جلسے کا کریڈیٹ Naeem Haider Panjutha کو جاتا ہے جہنوں نے راست کلئر کرواۓ۔ ١ #گنڈاپور_نے_تن_دیا #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے

یاسر قریشی (@qureshiyasir2u) 's Twitter Profile Photo

3️⃣ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے جیت ہوگی، ہار ہوگی، وہ بات بعد میں ہوگی 👊🏼 فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور وہ بھی سرِ عام ہو گی۔

یاسر قریشی (@qureshiyasir2u) 's Twitter Profile Photo

2️⃣ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے کوئی پوچھے تو تو بولنا خان کے دیوانے آئے تھے۔

2️⃣ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 

کوئی پوچھے تو تو بولنا خان کے دیوانے آئے تھے۔
یاسر قریشی (@qureshiyasir2u) 's Twitter Profile Photo

1️⃣ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے عمران احمد خان نیازی بلائے اور پاکستان کی عوام نا آئے، یہ ہو نہیں سکتا ♥️🥰♥️ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Mustafa Gujjar (@mgujjar94) 's Twitter Profile Photo

رات گئے فلک جاوید خان کی گرفتاری کے لئے پولیس kpk ہاوس پہنچی لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس نے FIA کی سرزنش کی تھی عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس میں #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے۔ 😁 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Hasnain Iqbal (@hasnain_352) 's Twitter Profile Photo

اس بیان پر پتہ چلا ہے ن لیگ والے بہت خوش ہیں۔ ایک سنئیر ترین اینکر نے مجھے بتایا کہ ن نے کہا ہے اس پر بات کریں 😎 #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 2

اس بیان پر پتہ چلا ہے ن لیگ والے بہت خوش ہیں۔ ایک سنئیر ترین اینکر نے مجھے بتایا کہ ن نے کہا ہے اس پر بات کریں 😎
#علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے 
2
Hasnain Iqbal (@hasnain_352) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کی عوام کا دل صرف عمران خان کے لیے دھڑکتا ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، عوام کی پکار سننے کا۔ انصاف ہونے دیں ۔ عدالتی نظام کو تباہی کی طرف نہ دھکیلیں۔ #علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے

اس ملک کی عوام کا دل صرف عمران خان کے لیے دھڑکتا ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، عوام کی پکار سننے کا۔ انصاف ہونے دیں ۔ عدالتی نظام کو تباہی کی طرف نہ دھکیلیں۔
#علی_امین_گنڈاپور_چھاگیاہے