MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile
MIAN ASHFAQ(سیدھڑ)

@9szma

🌹لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ🌹
🌹اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ🌹
🌹اَمْرِ بالمَعْروف وَ نَہی عن المُنْکر🌹
🌹یہ ہے ہمارا مقصد حیات🌹

ID: 824043347010551808

linkhttps://x.com/search/from:@9szma calendar_today24-01-2017 23:56:58

68,68K Tweet

41,41K Followers

40,40K Following

Khurram Shahzad (@ksmmx1) 's Twitter Profile Photo

شمسی بھائی کو اچانک آواز آئی رکو وہ رک گیا سامنے ایک چنان گرگی کچھ دن بعد ، پھر وہی آواز آئی، رکو وہ رک گیا اور کار پاس سے تیزی سے گزری شمسی نے پوچھا، بھائی تم کون ہو 'حفاظت والا فرشتہ' شمسی نے روتے ہوئے پوچھا: شادی کے وقت آپ کہاں تھے جواب آیا اور بجاو ڈھول زور زور سے

شمسی بھائی کو اچانک آواز آئی رکو 
وہ رک گیا
سامنے ایک چنان گرگی

 کچھ دن بعد ، پھر وہی آواز آئی، رکو
وہ رک گیا
اور کار پاس سے تیزی سے گزری
شمسی نے پوچھا، بھائی تم کون ہو 

'حفاظت والا فرشتہ'

شمسی نے روتے ہوئے پوچھا: شادی کے وقت آپ کہاں تھے

جواب آیا
اور بجاو ڈھول زور  زور سے
MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile Photo

میں ساٹھ سال کا بوڑھا نہی ہوں میں تو ایک سال کا بچہ ہوں ایسے تو ایسے ہی سہی 👇

میں ساٹھ سال کا بوڑھا نہی ہوں
میں تو ایک سال کا بچہ ہوں
ایسے تو ایسے ہی سہی
👇
MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile Photo

it is his strength and resolve that inspire us to persevere, knowing that he stands at the frontlines to protect our homeland. The courage he shows in the face of danger reminds us all of the price of freedom and the true meaning of patriotism.

MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile Photo

Today, let’s come together to honour the sacrifices of our brave soldiers & pray for the better future of this homeland! Long Live Pakistan 🇵🇰

Sid1@Zee (@sid1__zee) 's Twitter Profile Photo

ڈیفینس ڈے کی دعائے خاص یا اللہ سانوں وی ڈیفینس ویچ اک گھر عطا فرما ۔

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

تجھے کتنا کہا تھا آنکھ میں سورج نہ رکھا کر وہی آخر ہوا نا خود کو اندھا کرلیا یہ اشعار شاید پاکستانی قوم کے لئے کہے گئے ہیں فینٹیسیز اور اندھی عقیدتوں کا سحر لتر کھا کر اترا ہے قوم کا

MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile Photo

جس طاقتور نے اپنے ساتھیوں کو یقین دہانی کروائی تھی کہ خان سمیت پی ٹی آئی کو کرش کر چکا ہوں اسکو بےہوشی کے دورے پڑ رہے ہیں ڈاکٹروں کی ٹیم کو سب سے طاقتور گھر میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اپنا تخت جاتا نظر آرہا ہے #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

MIAN ASHFAQ(سیدھڑ) (@9szma) 's Twitter Profile Photo

🌹اللہ اکبر🌹 طاقتور، جنگلی سوروں کا بادشاہ یہ سب دیکھ کر بےہوش نا ہوتا تو کیا کرتا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار