Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@abilal_786) 's Twitter Profile
Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@abilal_786

President & CEO GEC Consulting,Accounting Tax & Business Advisory Services(🇦🇫🇦🇪🇵🇰)CEO Diamond Logistic Co, From🇵🇰Leader مرشد only @ImranKhanPTI 🇧🇫

ID: 2294922463

linkhttps://youtube.com/channel/UCQQ9tyt5-CI3AKvFq1XdHEA calendar_today16-01-2014 19:33:29

107,107K Tweet

10,10K Followers

8,8K Following

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *اے اللّٰه ! ہمارے ان معاملات کو حل کر دے ،،* *جن کی فکروں نے ہمارے ذہنوں کو اذیت سے دوچار کیا ہے۔ جس دکھ نے ہماری روح کو گھائل اور آنکھوں میں آنسو رواں کیے ہیں ....* *ہمیں ان دکھوں سے آزادی دے دے ،* *_آمین ثم آمین._⏰*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
 *اے اللّٰه ! ہمارے ان معاملات کو حل کر دے ،،* 
 *جن کی فکروں نے ہمارے ذہنوں کو اذیت سے دوچار کیا ہے۔ جس دکھ نے ہماری روح کو گھائل اور آنکھوں میں آنسو رواں کیے ہیں ....* 
*ہمیں ان دکھوں سے آزادی دے دے ،*
*_آمین ثم آمین._⏰*
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ

صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی دعا 🤲 اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ اے اللہ ہمارے لیڈر اور کارکنوں کو ان شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما آمین ضرور لکھیں 🙏

اجتماعی دعا 🤲 

 اللہ تعالی عمران خان  کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
اے اللہ ہمارے لیڈر اور کارکنوں کو ان شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما 

آمین ضرور لکھیں 🙏
Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے بل کے ساتھ بھی تشہیر۔مفلوک الحال قرض زدہ ملک میں اربوں کی یہ تشہیری پرنٹنگ کس لیے۔ہر جگہ تصویر چپکانا ضروری ہے کیا۔مجھے ڈر ہے کل کو محترمہ پبلک لیٹرینوں کے باہر بھی اپنی تصویر نہ لگوا دیں۔

بجلی کے بل کے ساتھ بھی تشہیر۔مفلوک الحال قرض زدہ ملک میں اربوں کی یہ تشہیری پرنٹنگ کس لیے۔ہر جگہ تصویر چپکانا ضروری ہے کیا۔مجھے ڈر ہے کل کو محترمہ پبلک لیٹرینوں کے باہر بھی اپنی تصویر نہ لگوا دیں۔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر والے جلسے کیلئے تحریکِ انصاف کے بےگناہ قیدیوں کا عوام کے نام پیغام۔ #ReleasePoliticalPrisoners #IslamabadJalsa

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے 105 اراکین جعلی، پنجاب اسمبلی کے 160 اراکین جعلی، وزیراعظم جعلی، صدر جعلی، 15 سینیٹرز جعلی، چیئرمین سینیٹ جعلی، پنجاب حکومت جعلی، بلوچستان حکومت جعلی، چیف جسٹس سپریم کورٹ جعلی، چیف الیکشن کمشنر جعلی۔ لیکن ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، بہتر ہو گیا۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میڈم تھیف منسٹر اپنا دودھ اپنے پاس رکھیں ہمیں آپ کے دودھ کی ضرورت نہیں آپ ہمارا مینڈیٹ واپس کر دیں بس دودھ ہم خود خرید لیں گے۔۔۔ شکریہ جان چھوڑو۔۔۔۔

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں، جس دن وہ باہر آکر بولے گا إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات بھی تارے گنے گئے۔۔۔✨🦋 نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں🙃🦋 #حوریہ_رانا🦋

گزشتہ رات بھی تارے گنے گئے۔۔۔✨🦋
نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں🙃🦋

#حوریہ_رانا🦋
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

“نبی اکرم ﷺ کی زندگی کا نا صرف مطالعہ کریں بلکہ ان کے کردار سے بھی سیکھیں” عمران خان #ربیع_الاول

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

کبھی کسی انسان کا دل نہ دکھائیں کیوں کہ اللہ مظلوم کا دوست ہے اور آہ لگ جائے تو انسان کو کبھی سکون نہیں ملتا نہ دنیا میں نہ آخرت میں یاد رکھیے بندہ کمزور ہے اس کا الله نہیں ۔۔۔۔ شب بخیر

کبھی کسی انسان کا دل نہ دکھائیں 
کیوں کہ اللہ مظلوم کا دوست ہے 
اور آہ لگ جائے تو انسان کو کبھی سکون نہیں ملتا نہ دنیا میں نہ آخرت میں 
یاد رکھیے بندہ کمزور ہے اس کا الله نہیں ۔۔۔۔
شب بخیر
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

پتن نے کہا ہے کہ کے پی کے تیں حلقوں میں دھاندلی ہوئی ہے ! بیرسٹر عقیل ، کون سے ؟ کاشف عباسی ، پتہ نہیں ! بیرسٹر عقیل ، نور عالم خان کا حلقہ ہو گا ! کاشف عباسی🔥

Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بہت ساری زبانیں جانتے ہیں اور آپ بہت زیادہ پڑھے لکھے ہیں لیکن آپ خلوص اور اخلاق کی زبان نہیں بول سکتے تو آپ کے اس علم کا کوئی فائدہ نہیں #حوریہ_رانا🦋

اگر آپ بہت ساری زبانیں جانتے ہیں اور آپ بہت زیادہ پڑھے لکھے ہیں لیکن آپ خلوص اور اخلاق کی زبان نہیں بول سکتے تو آپ کے اس علم کا کوئی فائدہ نہیں

#حوریہ_رانا🦋
ShamsaBabar (@shamxababar) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم جمعہ مبارک الله کا لاکھ لاکھ شکر الله نے ہمیں آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا 🤲

السلام عليكم 
جمعہ مبارک 
الله کا لاکھ لاکھ شکر الله نے ہمیں آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا 🤲
Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@abilal_786) 's Twitter Profile Photo

﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍۢ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًۭا. اتنےدرود آپﷺپر جتنی خدا کی نعمتیں اتنےسلام آپﷺپر جنکا نہ ہوسکےشمار #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

﷽
الســــــلام وعلیــــــــــــــکم
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍۢ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًۭا.

اتنےدرود آپﷺپر جتنی خدا کی نعمتیں
اتنےسلام آپﷺپر جنکا نہ ہوسکےشمار

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ