Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profileg
Alamgir Khan

@AKFixit

Founder Fixit | Form 45 Winner PTI Candidate NA236 Karachi East (Gulshan, Johar, CBF)

ID:836424398

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Alamgir_Khan_(politician) calendar_today20-09-2012 21:49:45

5,4K Tweets

358,6K Followers

17 Following

Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

یہ مارچ ایک گھومنے والے برف کے گولے کی طرح روزبروز بڑا ہوتا جارہا ہے

لانگ مارچ کا تیسرا دن - مریدکے پنجاب

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

اللہ اور عوام سے بڑی طاقت کوئی نہیں، یہ ہر ادارے کو تسلیم کرنا ہوگا
عمران خان انہی دو قوتوں کے سہارے بازی کھیلتا ہے

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک تو پختونخوا، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر شریک نہیں ہوئے- یہ کافلیں جلد شریک ہونگے
اور ابھی سے کامپیں ٹانگ رہی ہیں

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

اگر مارچ میں 200 لوگ ہیں تو میڈیا پر Live Coverage کی پابندی کیوں، اسلام آباد کے ہوٹلوں کو دھمکی کیوں دے رہے ہیں کہ PTI کے لوگوں کو نہ ٹھہرائیں، پنجاب کے ایم پی ایز کو نامعلوم نمبر سے کال کیوں آرہی ہے مارچ میں شریک نہ ہونے کے لئے
کامپیں کیوں ٹانگ رہی ہیں

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

مجھے بڑا کہا گیا عمران خان کو چھوڑ دو، کہا گیا لانگ مارچ میں حصہ نہ لینا۔۔۔ میں نے کہا شاید اس عمر میں تشدد برداشت نہ کر سکوں، دل کا بھی کمزور ہوں مجھے سیدھا برسٹ مارنا- پی ٹی آئی رکن اسمبلی سلیم سرور

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے وہ ڈائری لے کر نکلا تھا، اب اپنے عوامی لشکر کے ساتھ واپس آرہا ہے، خیر مناؤ۔

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

31 اکتوبر، بروز پیر صبح 11، حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کے لئے کراچی سے قافلہ روانہ ہوگا۔

سندھ کے عوام انشاء اللہ بہت بڑی تعداد میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرینگے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا ثبوت دینگے۔

31 اکتوبر، بروز پیر صبح 11، حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کے لئے کراچی سے قافلہ روانہ ہوگا۔ سندھ کے عوام انشاء اللہ بہت بڑی تعداد میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرینگے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا ثبوت دینگے۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

میڈیا میں تو خبر تھی،کی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا،
لیکن خرم تو لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔

account_circle