The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile
The Last Ride 🪦 🚬

@am000_8

🥹تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش
میں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا🥺

ID: 1631030738299617280

calendar_today01-03-2023 20:37:28

34,34K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں رو خوب ہیں دیدار بھی نقاب سے آگے نہیں بڑھتا #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

پھر ایسا ہوا کہ حل نہیں ہو پائے مسئلے ہم تیری دسترس سے کہیں دور جا بسے تم تو مجھے گنوا کہ بہت فائدے میں ہو ہم سے خسارے ہجر کے پورے نہ ہو سکے..🙂 #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

قاصدا یار نوں کہیں اتنا تیرے ہاراں سنگھاراں دی حد مک گئی ساری گزر گئی عمر جدائی اندر تیرے__ نازک پیاراں دی حد مک گئی نالے آکھیں کہندے بیمار سن تیریاں قسماں ہزاراں دی حد مک گئی تو نہ آیا! طلحہ اخیر ویلے آخر! تیرے بیماراں دی حد مک گئی #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

حُسـنِ بــے تـماشا کـــی، دُھـوم کـیا مـعمّا_ ہـــے​ کان بھی ہیـں نا محـرم، آنکـھ بھی ترَستِی ہــے​ ​ چـتوَنوں ســے مِلتا ہــے، کچــھ سراغ باطــن کا​ چال ســے تـو کافـر پـر سادگـی برستــی-- ہــــے #محفل_سخن

حُسـنِ بــے تـماشا کـــی، دُھـوم کـیا مـعمّا_ ہـــے​
کان بھی ہیـں نا محـرم، آنکـھ بھی ترَستِی ہــے​
​
چـتوَنوں ســے مِلتا ہــے، کچــھ سراغ باطــن کا​
چال ســے تـو کافـر پـر سادگـی برستــی-- ہــــے
#محفل_سخن
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

ہٹا دیا ہے تیرا.. عکس مصلحت کی تخت! یہ کب کہا ہے کہ نظرسے گرا دیا ہے تجھے! میں تیرے ذکر... پہ انجان بن رہا ہوں مگر! نہ یہ سمجھنا کہ.. میں نے بھلا دیا ہے تجھے! #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کوکبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں The Last Ride 🪦 🚬

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کوکبھی مایوس نہیں کرتے  دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
<a href="/AM000_8/">The Last Ride 🪦 🚬</a>
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

غم کا احساس جنہیں ہوتا ہے رو سکتے ہیں اور غیر کے اَشک بھی دَامن کو بھگو سکتے ہیں نیند آتی نہیں پھولوں پہ خرت مندوں کو ارے ہم تو دِیوانے ہیں کانٹوں پہ بھی سو سکتے ہیں #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر 🍁 آنکھیں اندھی بھی ہوجائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے 🍂🌹💐🌼🌈 #محفل_سخن

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

وہ چاندنی راتیں گئی وہ ملاقاتیں گئیں رنگ بدلا یار کا وہ پیار کی باتیں گئیں اللہ اللہ کہہ کے بس اِک آہ بھرنا رہ گیا وہ دعائیں وہ نمازیں وہ نما جاتیں گئیں اور راہ رسمِ دوستی کا علم تو ہے لیکن طلحہ ابتدائے شوق کی لمبی ملاقاتیں گئیں

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی مجھے کام کہنا ہو امی نہ نے یہی بولنا ہوتا تیسری آواز تو پہلے اوٹھی نہ بے شرما 😂😂

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو کالے رنگ سے الفت پہلے تھی یا یہ میرے بخت سے کالک لگ گئی ہے ؟ ایک پرانے گھر کی خالی کھڑکی سے آس میں بیٹھی آنکھ کو دیمک لگ گئی ہے #داستان_دل

The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سیگریٹ چھڑوانے آتی ہیں چرس پہ لگا کر چلی جاتی ہیں 🌸🥀 #محفل_سخن

لڑکیاں بھی عجیب ہوتی ہیں 
سیگریٹ چھڑوانے آتی ہیں چرس پہ لگا کر چلی جاتی ہیں 🌸🥀
#محفل_سخن
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

میں تم اور ایک کپ چائے.........!! ☕ اور پھر اچانک اماں کی جوتی آئے جو تمہیں لگ جائے آئے ہائے ___🙈😜

میں تم اور ایک کپ چائے.........!! ☕ 

اور پھر اچانک اماں کی جوتی آئے 

جو تمہیں لگ جائے

آئے ہائے ___🙈😜