ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profileg
ARY NEWS

@ARYNEWSOFFICIAL

ARY News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world.

ID:1430793200

linkhttps://arynews.tv/ calendar_today15-05-2013 15:35:44

297,5K Tweets

5,8M Followers

26 Following

ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ٹرک موت بانٹنے لگے،کورنگی میں تیز رفتار ٹرک نے 2 سہیلیوں کو کچل ڈالا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'بلوچستان کے حقوق کا مقدمہ مینار پاکستان میں لڑنا چاہتا ہوں' امیر جماعت اسلامی حافط نعیم کا اعلان

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر آزادی اظہار رائے کو کنڑول کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری۔۔۔۔
جانیے ماریہ میمن کی اہم رپورٹ
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'مذاکرات کسی چھتری میں ضرور ہوجاتے ہیں لیکن بہرحال ہوتے ۔۔۔۔'
تجزیہ کار مزمل سہروردی کا اہم تجزیہ
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور گورنر فیصل کریم کنڈی میں بڑھتی سیاسی گرما گرمی پر۔۔۔۔، تجزیہ کار عامر ضیاء کا اہم تبصرہ
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'آئی ایم ایف کا ہر مطالبہ ٹھیک نہیں ہوتا۔۔۔،' مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف مطالبات سے نمٹنے کیلئے اہم مشورے دے دیئے
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'ہم سب کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں،کسی کی نوکری کرنے کیلئے تیار نہیں۔۔،' مفتاح اسماعیل کی چھپے لفظوں میں اہم گفتگو
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان کی نئی سیاسی جماعت کب لانچ ہوگی؟؟ سیاسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟؟ جانیے مفتاح اسماعیل سے اہم باتیں
Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سرعام ٹیم کا چھاپہ۔۔۔ لڑکیوں کی برہنہ ویڈیوز اور بلیک میلنگ کرنے والے درندے کو پکڑ لیا۔۔۔ دیکھئے

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

جاپان چاہ رہا تھا کہ میچ شوٹ آؤٹ پر چلا جائے سابق ہاکی کھلاڑی عمران بٹ کا پاکستان کی شکست پر تبصرہ

account_circle