ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profileg
ASIF ALI SANDHU

@ASIFALISANDHU

#Poet. #Blogger. #Writer.Pro Damocratic Social Media Activist۔
🇵🇰
بتاؤ؛ خُود کو کیسے دُور کروں تم سے؛؛
تم مجھ میں ہو؛ میری رُوح کی طرح

ID:1450619856

calendar_today23-05-2013 05:43:37

142,8K Tweets

25,1K Followers

125 Following

ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

اگر مسلم امہ کا خبیث ترین لیڈر جیل سے باہر ہوتا تو آج اپنے یہودی آقاؤں کے ساتھ کھڑا ہوتا اور حماس کے خلاف بیان دے رہا ہوتا

account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

اگر اسرائیل کے ساتھ امریکا بھارت کھڑے ہو سکتے ہیں تو فلسطین کے ساتھ ترکیہ روس چائینہ کو کھڑے ہو جانا چاہیے سعودی عرب ویسے امریکا کا بغل بچہ ہے اور خیر سے ہم پاکستانی ویلے نہیں ہیں ہمیں تو خود دہشتگردوں نے گھیر رکھا ہے

account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بچانے والا پاکستان کو مضبوط کرنے والا پاکستان کو روشن کرنے والا پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے والا پاکستان کو دنیا میں اونچا کرنے والا پاکستان کو روزگار دینے والا محسن پاکستان محمد نوازشریف آ رہا ہے

account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

وہ نوجوان ہاتھ کھڑا کریں جنہوں نے اس نوٹ سے پکوڑے مرونڈا گچک کھائے ہیں

وہ نوجوان ہاتھ کھڑا کریں جنہوں نے اس نوٹ سے پکوڑے مرونڈا گچک کھائے ہیں
account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

اللہ نظر بد سے بچائے نوازشریف کے آنے کی خوشی میں پاکستان کے ہر شہر میں رونقیں بحال ہو رہی ہیں ہر شہر میں لیگی نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں

account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ مبشر زیدی نامی سُنڈی کو کچھ ذیادہ اہمیت دے رہے ہیں ان سے گزارش ہے شرم اُس کو دلائی جاتی ہے جس میں شرم حیا نام والی کوئی شے ہو

account_circle
ASIF ALI SANDHU(@ASIFALISANDHU) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کے یوتھڑے پہلے عمران نیازی کی انڈوں کٹوں والی تقریریں سُن کے دُم ہلایا کرتے تھے اب لیگی رہنماؤں کی ویڈیوز پر جعلی آڈیوز لگا کر ناچ لیتے ہیں

account_circle