Ali jan'k 2 (@a_jk93) 's Twitter Profile
Ali jan'k 2

@a_jk93

مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتا
مرد امیر ہوتا ہے یا غریب ہوتا ھے۔

ID: 1669648305687494657

linkhttp://X.com/search/from:@A_jk93 calendar_today16-06-2023 10:09:39

62,62K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Waheed Haider (@waheedh29689001) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ◎❖💎🩷═══🩷💎❖◎ اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ 🩷عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 🩷وَعَلَى آلِهِ 🩷وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ🩷 🩷رزقنا اللــــــــــه واياكم🩷 🩷شفاعته ومرافقته في الجنة..{ذﷺ}🤲 ◎❖💎🩷═══🩷💎❖

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

◎❖💎🩷═══🩷💎❖◎
اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ 🩷عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 🩷وَعَلَى آلِهِ 🩷وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ🩷
🩷رزقنا اللــــــــــه واياكم🩷
🩷شفاعته ومرافقته في الجنة..{ذﷺ}🤲
◎❖💎🩷═══🩷💎❖
Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙 (@s_seerat_) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ السلام علیکم❣️صبح الخير #سوہنی 💙

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

السلام علیکم❣️صبح الخير

#سوہنی 💙
Ali jan'k 2 (@a_jk93) 's Twitter Profile Photo

💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳ Ali jan'k 2 ❤️❤️

💖
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺 

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو

سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳
<a href="/A_jk93/">Ali jan'k 2</a>
❤️❤️
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ❣️ سن لو! اللّٰہﷻ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

﷽! 

اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ❣️
سن لو! اللّٰہﷻ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو آج کا سلام 🌸 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 قبول کیجئے! 🌼 ☀️آج کا یہ دن آپ سب کے لیے برکت و عافیت والا ہو۔ آمین ☀️ #صباح_الخير ##رائحہ_عظیم

آپ سب کو آج کا سلام

🌸 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸

قبول کیجئے! 🌼

☀️آج کا یہ دن آپ سب کے لیے برکت و عافیت والا ہو۔ آمین ☀️

#صباح_الخير  ##رائحہ_عظیم
عمران میرا جنون 🇵🇰 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم! درودِ پاک پڑھ لیجئے۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ" اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-

اسلام و علیکم! 

درودِ پاک پڑھ لیجئے۔

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
 کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
 اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ : یقیناً ہم اللہ کے ہیں اور یقینا ہم اُسی کی طرف پھر جانے والے ہیں۔ یا اللہ مجھ کو میری مصیبت میں ثواب دے اور اس سے بہتر مجھ کو بدلہ دے۔

ترجمہ : یقیناً ہم اللہ کے ہیں اور یقینا ہم اُسی کی طرف پھر جانے والے ہیں۔ یا اللہ مجھ کو میری مصیبت میں ثواب دے اور اس سے بہتر مجھ کو
بدلہ دے۔
Ali jan (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

❤️ میں یہ نہیں کہتا کہ میں تمہیں سب سے زیادہ چاہتا ہوں، مگر میں یہ ضرور کہوں گا کہ کوئی تمہیں مجھ سے زیادہ چاہ نہیں سکتا۔ #Jugni ___✍️💯💕🥀

Ali jan'k 2 (@a_jk93) 's Twitter Profile Photo

💖 ہم کیوں نہ کہیں کہ ہمیں آپ ﷺ سے پیار ہے اللہ نے اپنا محبوب ﷺ بنایا ہی بے مثال ہے ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

💖
ہم کیوں نہ کہیں کہ ہمیں آپ ﷺ سے پیار ہے
اللہ نے اپنا محبوب ﷺ بنایا ہی بے مثال ہے

❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Ali jan (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا۔ جامع ترمذی۔877 Ali jan 💖💖

♥️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا۔

جامع ترمذی۔877
<a href="/A_jk94/">Ali jan</a>
💖💖
Ali jan'k 2 (@a_jk93) 's Twitter Profile Photo

❤️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو سنن ابن ماجہ۔۲۴۴۳ Ali jan'k 2 ♥️♥️

❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺 

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو

سنن ابن ماجہ۔۲۴۴۳
<a href="/A_jk93/">Ali jan'k 2</a>
♥️♥️
Ali Jan'K (@a_jk92) 's Twitter Profile Photo

❤️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 Ali Jan'K ❤️❤️

❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺 

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56
<a href="/A_jk92/">Ali Jan'K</a>
❤️❤️