Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profileg
Afshan Latif

@AfshanLatif2023

Old account suspended
03029692097

ID:1647930527092183041

calendar_today17-04-2023 11:54:58

31,3K Tweets

3,0K Followers

3,1K Following

Follow People
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

کل افشاں لطیف نے زانی قاتل وزیراعظم عمران خان کا سرعام اسکے چیلے چانٹوں سمیت منہ کالا کیا تھا آج پوری عوام ملک دشمن دہشتگرد عمران خان کا منہ کال کر رہی ھے

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

مجھے بشری بی بی کےحکم پر جیل کےڈیتھ سیل میں قیدرکھا گیا۔میری برہنہ ویڈیو بنائی گئی ۔مجھے کہا گیاتم نے بشری بی بی جیسی پاکیزہ ہستی کامنہ کالا کیا۔اب تم کسی کومنہ دکھانےکے قابل نہیں رہوگی
بشری بیگم کے کہنے پرمیری زبان بندی کی کوشش کی گئی
افشاں لطیف
DG ISPR
Mohsin Naqvi

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

جون 2021ء عمران خان کی افشاں لطیف کے ہاتھوں چھترول کے تاریخی مناظر
جب نیازی فرعون تھا یزید تھا

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

'حکمران بن گئے تھے کمینے لوگ '
ملک کا سارا خزانہ ہڑپ کر جانیوالی بشریٰ ڈائن کے احکامات پر عمران خان نے کاشانہ کی یتیم و لاوارث بچیوں کے کھانے پینےکا سرکاری بجٹ بند کروا کر بچیوں کی فاقہ کشی کی
کیس کی اہم سماعت 9 ستمبر 2023 کو مقرر
سیشن کورٹ لاھور
Mohsin Naqvi
DG ISPR

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

محکمہ سوشل ویلفئیر کے کوٹھی خانوں کو بینقاب کرتا کاشانہ دارالامان کی یتیم لڑکی کا دل دہلا دینے والا بیان

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

راجہ بشارت سابق وزیر سوشل ویلفئیر و بیت المال پنجاب کائنات قتل پر ' کلین چٹ ' لینے کےلئے افشاں لطیف پر ظلم جبر کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

ہے رنجیدہ آج ہر زرہِ خاکِ وطن
افسردہ ہے آج ہر قطرہِ آبِ وطن
آب دیدہ ہے ہر سنگِ گل زمین یہاں
چپ ہے مٹی اور رو رہا ہے آج آسماں۔!

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

سرکاری فلاحی اداروں سے یتیم بچیوں کے ساتھ جنسی درندگی پر اٹھنے والی پہلی آواز افشاں لطیف کی ھے۔ اس آواز کو آخری آواز نہ بننے دیں ان یتیم خانوں میں پناہ لینے والے ہزاروں یتیم بچوں اور بچیوں کو بھوکھے بھیڑیوں سے بچانے میں افشاں لطیف کا ساتھ دیں۔

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ رہیگی گئی
جب ایک نہتی عورت ریاستی ملازم افشاں لطیف سر پر کفن باندھ کر یتیم و لاوارث بچیوں کی عصمت دری قتل و غارتگری کے خلاف سڑکوں پر نکلی تو زانی قاتل عمران خان کی پوری حکومت بھاگ کھڑی ھوئی

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

محکمہ سوشل ویلفئیر کے یتیم خانوں دارالامانوں میں یتیم و لاوارث بچے, بچیاں اور عورتیں اپنے محافظوں کے ہاتھوں ہی غیر محفوظ ھو چکی ہیں

تہلکہ خیز خبر

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

یہ رھگزر بھی جہنم کی رھگزر ہی نہ ہو
گُزر چُکی ہو قیامت، ہمیں خبر ہی نہ ہو

account_circle