Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profileg
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID:1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

4,8K Tweets

622,7K Followers

0 Following

Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں،...جج بابر ستار تمام ججز کے لئے مشعل راہ ہیں،اسی طرح دبنگ فیصلوں کی ضرورت ہے ملک کو
اللہ انکو اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین

پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں،...جج بابر ستار تمام ججز کے لئے مشعل راہ ہیں،اسی طرح دبنگ فیصلوں کی ضرورت ہے ملک کو اللہ انکو اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین
account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

جسکی وجہ سے آج ہمیں معاشی نقصانات اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ آپ سے بات سے لگا سکتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک کے برعکس ہم نے آج بھی اپنے مقامی حکومتوں کو انکے اختیارات سے محروم رکھا ہے جسکا نتیجہ انکی پسماندگی کی صورت میں آیا ہے۔

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

تبدیلی ہمشیہ ایک نسل، ایک معاشرے کی وجود کیلئے لازم ہوتی ہے۔ ہر معاشرے کا وہ نظام جو وقت کیساتھ تبدیلی کو اپناتا ہے کامیاب رہتا ہے اور ترقی انکا مقدر ہوتی ہے۔ ہمارے نظام کی پسماندگی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے وقت گزرنے کیساتھ ساتھ نظام کی تبدیلی پر توجہ نہیں دی+

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

' میں مذہبی اعتبار سے ہندو گھرانے میں پیدا ہوا ہوں جس پر میرا کوئی اختیار نہیں، بحیثیت حکمران میرا مذہب انصاف ہو گا '
مہاراجہ ہری سنگھ۔

' میں مذہبی اعتبار سے ہندو گھرانے میں پیدا ہوا ہوں جس پر میرا کوئی اختیار نہیں، بحیثیت حکمران میرا مذہب انصاف ہو گا ' مہاراجہ ہری سنگھ۔
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان بھائی نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر اب نشانے پر ہیں ،اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،
آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ،
شاباش عمران بھائی یہ وقت متحد ہونے کا ہے...

عمران ریاض خان بھائی نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر اب نشانے پر ہیں ،اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ، شاباش عمران بھائی یہ وقت متحد ہونے کا ہے...
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

وہ ہمیں ختم کرنا چاہتا تھا ہمارا صفایا کرنا چاہتا تھا وہ پانچ سو لوگ ہم ہی تھے جنکو لٹکانے کی بات کی تھی عمران ضان نے...
ہونا نا ہونا قسمت کی بات تھی
لیکن رانا ثناءاللہ کا خوف بتا رہا ہے کہ شیر پاکستان نے انکا تراہ صحیح نکالا ہوا تھا ...

account_circle
Sana Sayem(@SanaSayemRaj) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ
عمران خان ہمیں ختم کرنا چاہتا تھا ہمارا صفایا کرنا چاہتا تھا ایک دوست ممالک کے دورے سے آکر اس نے کہا تھا میں پانچ سو لوگوں کو پھانسی دونگا وہ پانچ سو لوگ ہم ہی تھے...
خان نے صحیح انکو ڈرا کر رکھا ہوا تھا🤣🤣🤣😂

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کارکنان نے بہت ڈنڈے کھا لئے۔۔لیڈر شپ بھی اب ایوان کی کرسیوں سے اٹھے اور خود ڈنڈے کھائے۔۔۔
صاحبزادہ حامد رضا نے بات ٹھیک کی لیکن اسمبلیوں سے استفعے نہیں دینے چاہیں...
کیا کہتے ہیں آپ سب...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیسے کیسے بہادر لوگ ہمیں اللہ نے دئے ہیں ۔
بہت بڑی بات ہے اتنا ظلم ہونے کہ باوجود بھی خدیجہ شاہ کہہ رہی ہیں کوئی ڈیل نہیں کوئی ڈر نہیں اور کہہ رہی ہیں کہ میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہوں...
سلام صنف آہن کو...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار نے حق ادا کر کے آج ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر جج ہیں
بےلگام اداروں کو نکیل اگر ڈل گئی تو سب اچھا ہی اچھا ہوگا...
آپکی بہادری کو پوری قوم کا سلام...

جسٹس بابر ستار نے حق ادا کر کے آج ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر جج ہیں بےلگام اداروں کو نکیل اگر ڈل گئی تو سب اچھا ہی اچھا ہوگا... آپکی بہادری کو پوری قوم کا سلام...
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

مظہر عباس کہہ رہا کہ 8فروری کو ptiکے ووٹرز نے بازی پلٹ کر سبکو حیران کردیا گراؤنڈ پر pti نے کلین سویپ کیا سوچیں اگر بلے کا نشان ہوتا تو پھر کیا ہوتا.

شیر پاکستان کے پاکستانیو ایسے ہی بڑی تعداد میں نکل کر شیر پاکستان کو رہا کروا کر سب مخالفین کو پھر سے حیران کردو...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا کہ 9 مئی کی ذمہ داری قبول کرو اپکو چھوڑ دیتے ہیں
عمران خان نے دو ٹوک جواب دیا 9 مئی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں خود تم لوگوں نے ہی کرایا ہے
شیر لیڈر جیل میں بیٹھ کر بھی سبکو ناکوں چنے چبوا رہا..

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

'کچھ وکلا شیر پاکستان کے پاس مریم نواز کے غیراخلاقی معاملے کے ثبوت پکڑ لائے کیس بنانے کےلئے...
لیکن شیر پاکستان نے کہا میں ایسے گھٹیا کام نہیں کرتا۔
فخر ہے اپنے لیڈر اپنے مُرشد پر کہ
کبھی کسی بھی سیاسی جماعت کے گھر کی عورتوں پر کوئی بات نہیں کی...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی نفرتیں پروان چڑھتی ہیں
کیا اب اس کی فیملی ادارے کا احترام کرے گی ادارے سے پیار کرے گی...
کبھی نہیں

ایسے ہی نفرتیں پروان چڑھتی ہیں کیا اب اس کی فیملی ادارے کا احترام کرے گی ادارے سے پیار کرے گی... کبھی نہیں
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کراچی تو سکھر شہداد پور پر ٹرین مارچ قافلہ پہنچا عوام کا جوش و خروش دیدنی سندھ بدل رہا ہے سندھ تبدیلی مانگ رہا ہےسندھ عمران خان مانگ رہا ہے شیر پاکستان کو رہا کرو.

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا مراد سعید شیر پاکستان کا بہادر شیر صدام ترین انکشاف کررہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ کوئلہ اور ڈیزل چوری کرنے والے اور تخریب کاری کرنے والے ملزمان جو گرفتار ہیں ان کا تعلق FC سے ہے...
انکے خلاف کوئی ایکشن ہوگا

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سسٹم کو اصل غصہ اس بات کا ہے...
کہ شیر پاکستان ڈیل نہیں بلکہ زلیل کر رہا ہے!!

سسٹم کو اصل غصہ اس بات کا ہے... کہ شیر پاکستان ڈیل نہیں بلکہ زلیل کر رہا ہے!!
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کہہ رہا کہ ہمیں کہا جارہا ہے جرنلزم نہیں کرنلزم کریں، اسلئے فیصلہ کیا ہے ٹی وی اینکرز کا 'ایکشن فورم' بنایا جائے گا،جس TV اینکرز ڈکٹیشن دی جائے گی وہ ہم پبلک میں آکر بتائیں گے...
اگر حامد میر یہ کام کر گیا تو اسکو تاریخ ہمیشہ دلیروں کی صف میں یاد رکھے گی...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی رہنماء بھی مان رہے ہیں کہ شیر پاکستان نے اس گندے نظام کو بیچ چوراہے ننگا کر دیا ہے۔ اور اس گندے نظام کا بینفشری قاضی صاحب ہیں۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

میرا باپ اندر ہو۔۔ اور آپ مجھے کہیں کہ۔۔ آو ہمارے ساتھ بات کرو۔۔ ایسے کبھی ہو سکتا نہیں۔۔ ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالا ہو اور ہم ان سے بات کریں۔۔ یہ ہو نہیں سکتا'۔
شیخ وقاص اکرم Pti میں بہت ترقی کرے گا اور اس شخص میں وہ سب خوبیاں ہیں جو ایک سیاسی ورکر کو نمایاں کرتی ہیں...

account_circle