رضی شاہ جی(@AhadRazi) 's Twitter Profileg
رضی شاہ جی

@AhadRazi

🐅

ID:890595979

calendar_today19-10-2012 08:55:52

25,6K Tweets

2,0K Followers

4,9K Following

رضی شاہ جی(@AhadRazi) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ سے بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دی جائے، یا پھر ڈنکے کی چوٹ میں ملک کے مفاد جو بہتر ہو کیا جائے. اگرپارٹی بعض نہیں آتی تو میڈیا ٹاک میں سب کچھ لایا جائے، اور دلیل کے ساتھ عوام کو سچ بتا دیا جائے. یہ بہتر ہے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے قرار داد پیش کی گئی 🚨🚨

تحریک انصاف / سنی اتحاد کونسل نے اس قرارداد کو ہی مسترد کردیا۔

آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے 30 سال پہلے اس قوم کو بالکل سچی وارننگ جاری کی تھی۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مفتاح اسماعیل خاقان عباسی کی بہت عزت تھی رتبہ تھا اور نوازلیگی ورکر ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھتا تھا لیکن آج ندیم ملک پروگرام میں حقائق کو تروڑ مروڑ کر پیش کرنے پر دکھ اور صدمہ ہوا لیکن یہ بات یادرکھیں کہ آپکی عزت صرف نوازشریف کے نام سے تھی اور نوازشریف کے بغیر اپ ٹغے کے نہیں

account_circle
Dr Syed Kamran Noor(@DrKamranNoor11) 's Twitter Profile Photo

ایک نے کہا مجھے خان کا پاخانہ بھی پسند ہے 2۔ خان میرے بیڈ روم میں آجائیں 3۔ میری امی خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور ابا کو اعتراض نہیں اور میڈیا انہیں پڑھا لکھا ووٹر کہتا ہے 😂

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

کاشانہ جنسی اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد بشری پنکی کے احکامات پر جنسی زیادتیوں کی شکار گواہ لڑکیوں کو ادارہ سے غائب کردیا گیا۔معصوم کائنات کے بعد ساجدہ کو بھی قتل کردیا گیا
13مارچ 2020ءکو افشاں لطیف کے بیان کردہ ہولناک انکشافات سچ ثابت ھوئے
یتیم ولاوارث بچیوں پرقیامت ڈھا دی گئی

account_circle
رضی شاہ جی(@AhadRazi) 's Twitter Profile Photo

سننے سے نہیں، جناب پہلے تحقیق کر لیں، پھر بات کریں. سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں، اور نہ اسکو پوسٹ کریں

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

سیانے کہتے تھے چور کی داڑھی میں تنکا 👇🏼
وہی ہوا ہے عطا طارڑ کے ساتھ اور جیسے ہی طلعت حسین نے مریم اکرام کی مخصوص نشستوں پر بطور MNA نامزدگی پر سوال کیا تو عطا تارڑ کے چہرے کے تاثرات بدل گئے اور زبان لڑکھڑا گئی 🤫
اخے مریم اکرام کا نام List of Priority میں تھا لہذا اس پر…

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں شخصیت پرست گروہ کیسے جیتا؟ 🚨🚨

یہ رہے ناظرین خیبر پختونخواہ کے فارم 45 جن کو بڑی محنت کے ساتھ تبدیل کردیا گیا لیکن افسوس ہے کہ ان حلقوں میں مخالف جماعتیں الیکشن ٹریبیونل کا رخ نہیں کرسکیں۔

شخصیت پرست گروہ نے سوشل میڈیا پر جعلسازی سے تاثر ہی ایسا دیا تھا

خیبر پختونخواہ میں شخصیت پرست گروہ کیسے جیتا؟ 🚨🚨 یہ رہے ناظرین خیبر پختونخواہ کے فارم 45 جن کو بڑی محنت کے ساتھ تبدیل کردیا گیا لیکن افسوس ہے کہ ان حلقوں میں مخالف جماعتیں الیکشن ٹریبیونل کا رخ نہیں کرسکیں۔ شخصیت پرست گروہ نے سوشل میڈیا پر جعلسازی سے تاثر ہی ایسا دیا تھا
account_circle
رضی شاہ جی(@AhadRazi) 's Twitter Profile Photo

Youtube صحافی اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے جھوٹ بولنے لگے ہیں، ان صحافیوں کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا. یہ پیسوں کا پجاری ہے، یہ ڈالر کے لئے اور ریٹنگ کے لئے نگا بھی کھڑا ہو سکتا ہے، لعنت ہے ایسی اینکروں.

account_circle
رضی شاہ جی(@AhadRazi) 's Twitter Profile Photo

Youtube صحافی اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے جھوٹ بولنے لگے ہیں، ان صحافیوں کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا.

account_circle
Afshan Latif(@AfshanLatif2023) 's Twitter Profile Photo

افشاں لطیف کا جرم۔۔کاشانہ دارالامان کی بچیوں کے جنسی کاروبار کےلئےبیڈ رومز بنانے سے انکار کیا اور دینی تعلیمات کے لئے مسجد بنوائی

account_circle
Imran Saeed Khan(@imransaeekhan) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے الیکشن سے پہلے لندن میں پیراشوٹروں کی بات کی تو مجھ پر بہت سے لوگوں نے تنقید کی،
یہی وہ پیراشوٹر ہیں جن کی بعد میں بولیاں بھی لگتی ہیں اور یہی پارٹی کو نقصان پہنچاتے ہیں

میری اپنے قائد میاں نوازشریف سے درخواست ہے کہ ان پیراشوٹروں سے جان چھڑائیں…

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

خنریر نما صحافی کون ہے جو عظمیٰ بخاری کو چلتے چلتے کاٹنا شروع ہو گیا ؟
زرا مینشن کریں اس خنریر کو دیکھیں کتنا بڑا نیازی کا خنزیر ہے

account_circle