Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile
Almas Jahan

@almasjahan5

ID: 1337872658931781632

calendar_today12-12-2020 21:31:32

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

جب نیازی نے علی امین گنڈاپور کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا تو یہ ویڈیو پوسٹ کرنی تو بنتی ہے اپنا ارادہ ٹھیک کرو اپنے جرنل ٹھیک کرو ورنہ ہم کردیں گے 🔥

Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

میں علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد جلسے میں کی گئی تقریر کی حمایت کرتی ہوں اور علی امین کے ساتھ ہوں. #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

میں علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد جلسے میں کی گئی تقریر کی حمایت کرتی ہوں اور علی امین کے ساتھ ہوں.
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ نیوز 🚨 شیر افضل مروت، شعیب شاہین، زین قریشی،شیخ وقاص اکرم،مولونا نسیم اور تمام کارکنان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔ #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پرموشن ٹائم 🚨 جس کو پرموشن چاہیے ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں کمنٹ لائیک کریں اور ریٹویٹ والے ایک دوسرے کو فالو کریں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹینشن وڑنے کی خوشی میں پرموشن ٹویٹ جلدی سے ریٹویٹ لائک کمنٹس کریں لسٹ بناتا ہوں

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل پورا دن پروموشن ہو گی جس نے ایڈ ہونا ہے ، وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرے اور کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل ضرور شیئر کریں ۔

کل پورا دن پروموشن ہو گی جس نے ایڈ ہونا ہے ، وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرے اور کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل ضرور شیئر کریں ۔
Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

""مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ختم تحریک انصاف کا وفد باہر اچکا ہے حالات بہتر دکھائی دے رہے""ذرائع لیکن اس انسان سے مجھے کوئی خیر کی امید نہیں ہے, بے شر آدمی اگر پی ٹی آ ئ کا ساتھ دے گا بھی تو صرف اپنے مفادات کے لئے 🖐🖐🖐

Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

پور دن پاگل بنا کر آخر میں اجلاس کل تک ملتوی کر دیا, دماغ خراب کر دیا ہے. 😡😡😡

Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی۔۔۔۔ ہم لوگوں کو صرف کھا لینا چاہیے اب, کیا خیال ہے 😡🤔😏

Almas Jahan (@almasjahan5) 's Twitter Profile Photo

ہر مہینے یہ بندہ ایک مہینے آگے کی تاریخ دے دیتا ہے, اگست پھر ستمبر اب ڈائرکٹ نومبر 🙆‍♀🤔😏