Bilal Gondal (@b__g65) 's Twitter Profile
Bilal Gondal

@b__g65

Support IMRAN KHAN audiology|
|@TeamS0K | political & non_political human |
#__GonDaL|

Political Worker Pakistan Tehreek-e-Insaf

ID: 1298726190291857408

calendar_today26-08-2020 20:57:28

89,89K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდᴾᵀᴵ ❤️ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان Imran Khan کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم Shaheens of Kaptaan میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں

اگر آپ  ٹویٹر پر عمران خان
Imran Khan
کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم
Shaheens of Kaptaan
میں  شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں
Alone Princess 🙃🙃 (@alone_angle0) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان Imran Khan کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم Shaheens of Kaptaan میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں

اگر آپ  ٹویٹر پر عمران خان
Imran Khan
کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم
Shaheens of Kaptaan
میں  شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں
❤️⃝❥𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏🇵🇰 (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان Imran Khan کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم Shaheens of Kaptaan میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں

اگر آپ  ٹویٹر پر عمران خان
Imran Khan
کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم
Shaheens of Kaptaan
میں  شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں YES لکھیں
حقیقت لیڈر بس عمران خان امتل عینی 🍒 (@amtlyny21895) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو کھو کر بھی رہوں،۔۔ خلوتِ جآں میں تیری۔۔۔ جیت پآئی ہے محبت نے عجب۔۔ ، مآت کے ساتھ۔۔ پروین شاکر🕊️🖤 🌜ازقلم ✍️ #اردو_شاعری #اردو_زبان

تجھ کو کھو کر بھی رہوں،۔۔
خلوتِ جآں میں تیری۔۔۔

جیت پآئی ہے محبت نے عجب۔۔
، مآت کے ساتھ۔۔
پروین شاکر🕊️🖤
🌜ازقلم ✍️
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
Bilal Gondal (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہمارے گرفتار تمام ایم این ایز کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردے دیا سو پیاز بھی کھائے سو چھہتر بھی کھائے اسٹیبلشمنٹ نے

Emaan Waheedⁱᵖⁱᵃⁿ (@emaanwahee88) 's Twitter Profile Photo

جو باریک وارداتیے خان کے خلاف ایک لفظ بھی بولیں گے میرے طرف سے بلاک۔۔۔ بے ضمیر لوگوں کی جگہ نہیں میرے پاس😡

ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

پوچھا: جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق مزید بڑھ جائے فرمایا: وہاں محمد ﷺ ہوں گے۔۔۔ صلی ﷲ علیه واله وسلم اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ اِیْمَاناً لَا یَرْتَدُّ، وَنَعِیْمًا لَا یَنْفَدُ، وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ صلي الله عليه وسلم فِی أَعْلَی جَنَّۃِ الْخُلْدِ۔ جمعہ

پوچھا: جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق مزید بڑھ جائے
فرمایا: وہاں محمد ﷺ ہوں گے۔۔۔

صلی ﷲ علیه واله وسلم
اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ اِیْمَاناً لَا یَرْتَدُّ، وَنَعِیْمًا لَا یَنْفَدُ، وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ صلي الله عليه وسلم فِی أَعْلَی جَنَّۃِ الْخُلْدِ۔

جمعہ
Bilal Gondal (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن پلان کو کامیاب کروانے کے بعد اپنا حصہ مانگ رہے ہیں اشتیاق خان

Bilal Gondal (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل سے پیغام *میں اور میری بیوی جیل میں ہیں اور جیل میں رہنا ہمارے لئے عبادت ہے، اگر آپ کو بھی جیلیں بھرنا پڑتی ہیں تو اِس سے دریغ نہ کریں، اگر آپ قربانی نہیں دیں گے تو آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں غلام رہیں گی.۔۔۔۔

حقیقت لیڈر بس عمران خان امتل عینی 🍒 (@amtlyny21895) 's Twitter Profile Photo

قسم لے لو دل ایک لمحہ بھی غافل نہیں تیری یاد سے۔۔۔ سرعام تیرا نام نہیں پکار سکتے ان انکھوں کی تلاش تم ہو یوں نہیں کہ دکھائی نہیں دیتے سامنے ہو میرے مگر بلانے کا تم کو حق نہیں رکھتے #اردو_زبان 🌜ازقلم ✍️

قسم لے لو دل ایک لمحہ بھی غافل نہیں تیری یاد سے۔۔۔
سرعام تیرا نام نہیں پکار سکتے
ان انکھوں کی تلاش تم ہو
یوں نہیں کہ دکھائی نہیں دیتے سامنے ہو  میرے مگر بلانے کا تم کو حق نہیں رکھتے
#اردو_زبان
🌜ازقلم ✍️
Bilal Gondal (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

کل بل پیش کیا جا رہا ہے سب ایم این اے محفوظ رہیں اپ لوگ ائینی ترمیم روک سکتے ہیں اگر کوئی بھی نہ جائے تو

Emaan Waheedⁱᵖⁱᵃⁿ (@emaanwahee88) 's Twitter Profile Photo

پہلے خلائی مخلوق چھپ کر کھیل رہی تھی اس لیے 9 اپریل کی رات کو اندھیرے میں قانون توڑا گیا اب وہ کھل کر کھیل رہے ہیں مگر عادت وہی پرانی والی ہے قانون توڑنا اور انصاف کا قتل

Emaan Waheedⁱᵖⁱᵃⁿ (@emaanwahee88) 's Twitter Profile Photo

دھوکے باز غیر جمہوری غائبانہ سیاسی۔۔۔۔ نہیں غیر سیاسی پارٹی کا پاکستان پر قبضہ ہے