Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile
Amal Zahra

@bakhtawarkhan_1

اے عمر رواں آہستہ چل۔۔۔۔۔۔۔

ID: 1268152170521780230

calendar_today03-06-2020 12:09:43

12,12K Tweet

5,5K Followers

7,7K Following

Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💗 اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آباد رکھے آمین ۔ اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے ۔♥️

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💗 
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے 
اور آباد رکھے آمین ۔
اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے ۔♥️
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا نا ممکن ھے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی نا ممکن ھے ۔۔۔!!

اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا نا ممکن ھے تو 
نیتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی نا ممکن ھے ۔۔۔!!
Adnan Abbasi (@adnanabbasi729) 's Twitter Profile Photo

*پر مضبوط رہیے، مثبت رہیے اپنے حاسدین کو اسی غم میں مبتلا رہنے دیں کے آپ اب بھی مسکرا رہے ہیں ،،،،!۔۔💯✨

*پر مضبوط رہیے، مثبت رہیے 
اپنے حاسدین کو اسی غم میں مبتلا رہنے دیں کے آپ اب بھی مسکرا رہے ہیں ،،،،!۔۔💯✨
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

سبھی کے حصے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی شجر تو پھوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی ۔۔۔۔۔!!!

سبھی کے حصے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی 
شجر تو پھوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی ۔۔۔۔۔!!!
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں جن پر آپ آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں ۔

آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں 
جن پر آپ آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں ۔
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ھے یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ھے ۔

تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ھے 
یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ھے ۔
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

وقت کی چند ساعتیں ساغر !! لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو!!!!! وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو!!!! ھم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو!! یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ھم پہ گزری ھے ھم بتائیں تو کیا تماشا ہو!!!!!! وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا

وقت کی چند ساعتیں ساغر !!
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو!!!!!

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو!!!!
ھم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو!!

یہ کناروں سے کھیلنے والے 
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو 

بندہ پرور جو ھم پہ گزری ھے 
ھم بتائیں تو کیا تماشا ہو!!!!!!

وقت کی چند ساعتیں ساغر 
لوٹ آئیں تو کیا تماشا
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی بے شمار رحمتوں کے سائے میں رکھے سلامت رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں آمین ♥️

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی بے شمار 
رحمتوں کے سائے میں رکھے 
سلامت رہیں خوش رہیں اور خوشیاں 
بانٹیں آمین ♥️
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ھے ۔ کہیں صاحب ،کہیں محترم ،کہیں جناب لکھا ھے ۔ اوپر تلاش گمشدہ ۔ نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ھے 😅🫣

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ھے ۔
کہیں صاحب ،کہیں محترم ،کہیں جناب لکھا ھے ۔
اوپر تلاش گمشدہ ۔
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ھے  😅🫣
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا بے وفائی کا کفارہ نہیں ھوگا لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ھو گا کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے ہم سے یہ حساب اب دوبارا نہیں ہوگا محبتیں جو تھیں سب نثار کر دیں۔۔۔ ٹوٹا ھوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ھو گا

اسے کہنا بے وفائی کا کفارہ نہیں ھوگا 
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ھو گا

کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے 
ہم سے یہ حساب اب دوبارا نہیں ہوگا 

محبتیں جو تھیں سب نثار کر دیں۔۔۔
ٹوٹا ھوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ھو گا
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💗 اللہ پاک سے دعا ھے ک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے میں آپ سب کی نیک تمنائیں پوری کرے اور ہمارے ملک پاکستان کو قائم و دائم اور سر بلند رکھے آمین یارب العالمین ♥️

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💗 
اللہ پاک سے دعا ھے 
ک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے میں آپ سب کی نیک تمنائیں پوری کرے 
اور ہمارے ملک پاکستان کو قائم و دائم اور سر بلند رکھے 
آمین یارب العالمین ♥️
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

پتہ ھے محبت کیا ھے ۔۔۔! وہ سارا دن ھمارے گناہ دیکھتا ھے ۔ اور ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ھے ۔ اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیج دیتا ھے اسے کہتے ہیں محبت سبحان اللہ ♥️

پتہ ھے محبت کیا ھے ۔۔۔! 
وہ سارا دن ھمارے گناہ دیکھتا ھے ۔
اور ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ھے ۔
اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیج دیتا ھے 
اسے کہتے ہیں محبت سبحان اللہ ♥️
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی ۔۔۔۔ آ بیٹھ چائے پیتے ہیں تو بھی تھک گئی ھو گی مجھے بھگاتے بھگاتے

اے زندگی ۔۔۔۔ آ بیٹھ چائے پیتے ہیں 
تو بھی تھک گئی ھو گی مجھے بھگاتے بھگاتے
Amal Zahra (@bakhtawarkhan_1) 's Twitter Profile Photo

آئیے درود پاک پڑھ لیں ۔۔۔۔ اللھم صلی علی نبینا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥀

آئیے درود پاک پڑھ لیں ۔۔۔۔
اللھم صلی علی نبینا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥀