Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile
Muhammad Tayyab

@beterpak

Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur

ID: 2164554698

calendar_today30-10-2013 10:55:01

24,24K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور وفاقی حکومت کے تمام حربے ناکام ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے سے پہلے پی ٹی آئی ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم کی قیادت میں قافلہ ٹول پلازہ پہنچ گیا ، خیبرپختونخوا سے آنے والے تمام قافلوں کے لیے راستہ کھلوادیا

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈرامے میں لڑکی کیساتھ دھوکے پر مجھے یہ اداکار سخت ناپسند تھا لیکن آج معاف کردیا 😂😂

Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پر جگہ جگہ رکاوٹیں ، ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم لاہور داخل، خود قافلے کے لئے رستہ کلئیر کر رہا ہے، انشاء اللّہ جلد جلسہ گاہ میں ہونگے۔ #جلسہ_تو_ہوگا #LahoreJalsa

Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

شاباش کارکنان پاکستان تحریک انصاف جڑے رہو ڈٹے رہو ،تاریخ میں آپکی بہادری اور حوصلے کو سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا ۔ اس فاشسٹ اور ناجائز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ۔

شاباش کارکنان پاکستان تحریک انصاف جڑے رہو ڈٹے رہو ،تاریخ میں آپکی بہادری اور حوصلے  کو سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا ۔
اس فاشسٹ اور ناجائز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ۔
Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے جلسہ گاہ کی بجلی منقطع کردی ، شرپسندی کی صورت میں کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو پرچہ آئی جی پنجاب ، ڈی کمشنر پنجاب کے خلاف کاٹ دیں Awais Younas

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں تمام تر ریاستی ہتھکنڈوں کے باوجود بہترین پاور شو کیا ، علی آمین گنڈاپور کی تقریر سے اتنے ڈر گئے ہیں کہ پنجاب حکومت صوبائی تعصب کو پروان چڑھا رہا ہے

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

🚨 تقریر اسٹیج پر جا کر ہی کروں گا ، ویز اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

🚨 ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم رستے بند ہونے کے باعث عارضی رستوں کا استعمال کرتے ہوئے جلسہ گاہ کے قریب پہنچ گئے۔ انشاء اللّہ جلد ہی جلسہ گاہ میں موجود ہونگے #جلسہ_تو_ہوگا #LahoreJalsa

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور لاہور جلسہ گاہ میں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پہنچ گئے #جلسہ_تو_ہوگا #LahoreJalsa

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور لاہور جلسہ گاہ میں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پہنچ گئے
#جلسہ_تو_ہوگا
#LahoreJalsa
Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ نے ہمیشہ لسانی اور صوبائی تعصب کی سیاست کی ہے، جلسے سے پہلے بھی اپنے بیانات سے آپس میں نفرتوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کی مگر لاہوریوں اور پنجاب نے انکی مذموم عزائم کو خاک میں ملایا اور پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا ایسا والہانہ استقبال کیا جسکی مثال نہیں ملتی، وزیر اعلیٰ صاحب

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اور لوگوں پر محبتیں نچھاور کرنے اور دل سے خوش آمدید پر اہلیان پنجاب اور لاہور کا دل سے شکریہ منجانب خیبرپختونخوا کا شہری PTI Awais Younas

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں کا شکریہ، جنہوں نے علی آمین گنڈاپور کو عزت بخشی علی امین گنڈاپور کا شکریہ، جس نے عمران خان کی سیلیکشن کو درست کردکھایا Ali Amin Khan Gandapur

Muhammad Tayyab (@beterpak) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پنجاب شکریہ خیبرپختونخوا ظلم، جبر ، فسطائیت اورحکومتی اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود لاہور میں کامیاب جلسہ ، لاہوریوں نے کر دکھایا #PTILahoreJalsa