Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile
Tariq Aziz

@bugti42

✍️اس دنیا کی سب سے مہنگی ✍️
✍️ چیز احساس ہے✍️
✍️جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی✍️

ID: 1650854485579931649

calendar_today25-04-2023 13:29:34

19,19K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ھیں۔ ربّ کے آگے سجدہ ریز ھوں۔ اور چپکے سے کہہ دیں۔ یا اللّٰه !مجھے یقین ھے۔ تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔ جیسے تو راضی ویسے میں راضی. بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی۔ توفیق عطا فرما آمیــــــن !!🤲 فی امان اللہ___ شب بخیــــــــــر💖🌺

اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ھیں۔
ربّ کے آگے سجدہ ریز ھوں۔
 اور چپکے سے کہہ دیں۔
یا اللّٰه !مجھے یقین ھے۔
 تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔
جیسے تو راضی ویسے میں راضی.
 بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی۔
 توفیق عطا فرما آمیــــــن !!🤲
فی امان اللہ___ شب بخیــــــــــر💖🌺
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

.. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ شب بخیر زندگی ــــــ بے شـــک ــــــ رات کے اندھیروں کو دن کےاجالے میں تبدیل کرنےوالے اےمیرےاللہ ہمارےدل کےاندھیروں کوبهی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے... .آمین

.. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

شب بخیر زندگی ــــــ
بے شـــک ــــــ
رات کے اندھیروں کو
دن کےاجالے میں تبدیل کرنےوالے
اےمیرےاللہ
ہمارےدل کےاندھیروں کوبهی
اپنے فضل سے  
اجالوں میں بدل دے...
.آمین
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

عافیہ کی آنکھوں میں ہے دکھ کا سمندر، اس کے حق کے لئے کھڑے ہو، یہ ہے ہمارا فرض۔ #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

عافیہ کی آنکھوں میں ہے دکھ کا سمندر،
اس کے حق کے لئے کھڑے ہو، یہ ہے ہمارا فرض۔
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

اے پاکستانی قوم تم اپنی ماں فاطمہ جناح کے ساتھ انتخابات میں ہونے والی زیادتی پر بھی خاموش رہے اور آج اپنی بیٹی عافیہ صدیقی کے لیے بھی خاموش ہو #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

اے پاکستانی قوم تم اپنی ماں فاطمہ جناح کے ساتھ انتخابات میں ہونے والی زیادتی پر بھی خاموش رہے اور آج اپنی بیٹی عافیہ صدیقی کے لیے بھی خاموش ہو
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو سمتھ ہمدردی کی بنیاد پر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی عدالتوں میں پٹیشن دائر کرنے پر بھی کام کررہے ہیں۔انھوں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ ایمیکس بریف کی حمایت کرے۔ #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو سمتھ ہمدردی کی  بنیاد پر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی عدالتوں میں پٹیشن دائر کرنے پر بھی کام کررہے ہیں۔انھوں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ ایمیکس بریف کی حمایت کرے۔
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی
نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

آتا ہے ستمبر تو ٹھہر جاتی ہیں سانسیں مجرم وہ ستمبر ہی میں ٹھہرائی گئی تھی #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

آتا ہے ستمبر تو ٹھہر جاتی ہیں سانسیں
مجرم وہ ستمبر ہی میں ٹھہرائی گئی تھی
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی مسلمان عورت غیر مسلموں کی قید میں ہو تو ہر مسلم مرد اور عورت پر فرض ہے کہ اس کی رہائی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرے #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

اگر کوئی مسلمان عورت غیر مسلموں کی قید میں ہو تو ہر مسلم مرد اور عورت پر فرض ہے کہ اس کی رہائی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرے 
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ صاحبہ بیٹی کی رہائی کا خواب آنکھوں میں لیئے دنیا سے ہی رخصت ہوگئی ہیں یا اللّٰہ جنہوں نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرکے بیچ دیا انکو دنیا اور اگلے جہان میں بھی سخت سے سخت عذاب دیں۔آمین #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ صاحبہ بیٹی کی رہائی کا خواب آنکھوں میں لیئے دنیا سے ہی رخصت ہوگئی ہیں
یا اللّٰہ جنہوں نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرکے بیچ دیا انکو دنیا اور اگلے جہان میں بھی سخت سے سخت عذاب دیں۔آمین
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ہمارا عزم ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تک آواز بلند کرتے رہیں گے #Dharna4Aafia #23Sept_InjusticeDay Free Aafia Now

یہ ہے ہمارا عزم !
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تک آواز بلند کرتے رہیں گے 
#Dharna4Aafia 
#23Sept_InjusticeDay
Free Aafia Now
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں جو کبھی لوٹ کر نہيں آتا۔۔۔!! ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔۔۔ فی امان اللہ Good _____night 🌹❣️

دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے 
کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں 
تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں
 جو کبھی لوٹ کر نہيں آتا۔۔۔!!
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔۔۔ فی امان اللہ
Good _____night 🌹❣️
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم صبح بخیر 12 ربیع الاول آج حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا دن ہےجتنی ہوسکے درودشریف پڑھیں کم ازکم ایک ہزار مرتبہ تو ضرور پڑھیں🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

السلام وعلیکم صبح بخیر 
12 ربیع الاول
آج حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا دن ہےجتنی ہوسکے درودشریف پڑھیں کم ازکم ایک ہزار مرتبہ تو ضرور پڑھیں🤲
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! صبح بخیر اے پاک پروردگار !! ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری تمام پريشانیاں دور فرما دے۔ ھم سے دنیا اور آخرت کی سختیاں اور مشکلات دور فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
صبح بخیر 
اے پاک پروردگار !!
ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری تمام پريشانیاں دور فرما دے۔ 
ھم سے دنیا اور آخرت  کی سختیاں اور مشکلات دور فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲