🅱️ütt(@Butt3_) 's Twitter Profileg
🅱️ütt

@Butt3_

@Butt6_
I do “what I want.”

#Business
#BTiger🐅

ID:1157736729299824640

calendar_today03-08-2019 19:35:20

87,2K Tweets

18,6K Followers

17,0K Following

Follow People
🅱️ütt(@Butt3_) 's Twitter Profile Photo

دو نعمتیں بہت بڑی ہیں
ایک اخلاص اور دوسرا اخلاق
اخلاص کا تعلق اللّٰہ کے ساتھ ہے
اور اخلاق کا تعلق اس کی مخلوق کے ساتھ ہے 🫂

GOOᗪ🐓ᗰOᖇᑎIᑎG

دو نعمتیں بہت بڑی ہیں ایک اخلاص اور دوسرا اخلاق اخلاص کا تعلق اللّٰہ کے ساتھ ہے اور اخلاق کا تعلق اس کی مخلوق کے ساتھ ہے 🫂 GOOᗪ🐓ᗰOᖇᑎIᑎG
account_circle

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے 🛌
🌊GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG 🌅

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے 🛌 🌊GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG 🌅

رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے🥀

Good Night🌙

رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے🥀 Good Night🌙

صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم رہتے ہو
ایک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے ہیں❤️‍🔥

✨GOOᗪ ᑎIGᕼT💫

account_circle
🅱️ütt(@Butt3_) 's Twitter Profile Photo

صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم رہتے ہو
ایک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے ہیں❤️‍🔥

✨GOOᗪ ᑎIGᕼT💫

account_circle
🅱️ütt(@Butt3_) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ برسوں نہ دیکھے کچھ فرق نہیں پڑتا
کچھ لوگ ایک لمحے بھی آنکھوں سے اوجھل ہوں
دل اداس ہونے لگتا ہے بس ساری بات احساس کی ہے💗

💫Good Night💫

کچھ لوگ برسوں نہ دیکھے کچھ فرق نہیں پڑتا کچھ لوگ ایک لمحے بھی آنکھوں سے اوجھل ہوں دل اداس ہونے لگتا ہے بس ساری بات احساس کی ہے💗 💫Good Night💫

اگر کوئی آپ کو خوشی کے وقت یاد آئے
تو آپ اس سے محبت کرتے ہیں

اور اگر کوئی دکھ میں یاد آئے
تو وہ آپ سے محبت کرتا ہے💗💗

🇬 🇴 🇴 🇩
🇳 🇮 🇬 🇭 🇹

اگر کوئی آپ کو خوشی کے وقت یاد آئے تو آپ اس سے محبت کرتے ہیں اور اگر کوئی دکھ میں یاد آئے تو وہ آپ سے محبت کرتا ہے💗💗 🇬 🇴 🇴 🇩 🇳 🇮 🇬 🇭 🇹

غرور تھا خود پر عشق نہیں ہوا کسی سے
وہ نظر کیا ملی ان سے غرور چور چور ہو گیا❤️‍🔥

Good night🌙

غرور تھا خود پر عشق نہیں ہوا کسی سے وہ نظر کیا ملی ان سے غرور چور چور ہو گیا❤️‍🔥 Good night🌙

صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو
جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے
خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو

GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG 🌅
یه دعا ان سب کے لیے جو اس پوسٹ پر کمنٹ کرینگے

صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو GOOᗪ ᗰOᖇᑎIᑎG 🌅 یه دعا ان سب کے لیے جو اس پوسٹ پر کمنٹ کرینگے

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں🫂

✨GOOᗪ ᑎIGᕼT✨

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں🫂 ✨GOOᗪ ᑎIGᕼT✨