Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profileg
Salman Durrani

@DurraniViews

Journalist | Political Commentator

ID:4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

48,1K Tweets

370,0K Followers

8,2K Following

Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

ذمہ داریاں سنبھالنے پر بہت مبارکباد لڑکے۔ آپ جیسے ورکر ہی پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں اور آپ ہی کو آئیندہ پارٹی کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ گڈ لک

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

حسن نثار صاحب کچھ زیادہ ہی آگے نہیں نکل گئے؟ شیر افضل ارتغرل؟ 😅

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

وقت آچکا ہے کہ اپنے مشترکہ ہدف کا متحد ہوکر مقابلہ کیا جائے۔
حامد میر صاحب مضبوط رہیے ہم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں، عرفان صدیقی

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہ دن بھی آنا تھا کہ اب پولیس پریس کلبز میں داخل ہو کر پریس کانفرنس کرنے والوں کو گرفتار کرے گی،یہ آزادی اظہار رائے پر کاری ضرب ہے،ڈیرہ غازی خان پریس کلب

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا بلنڈر کیا، کم ازکم اتنا سوچ لیتے کہ آخر مسلم لیگ ن کیوں سارے ووٹ دے رہی ہے ایکسٹینشن کے لیے ،اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ تو ہے۔ محمد زبیر

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور اسلام آباد آئیں گے اپنی مرضی سے مگر واپسی وفاقی حکومت کی مرضی سے ہوگی، فیصل کریم کنڈی

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہاں آپ شہری آزادیوں کے بھاشن دے رہے ہیں جبکہ آپکا اپنا ملک وہاں فلسطینی عوام کیلیے آواز اٹھانے پر شہریوں کی زبان بندی کررہا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں طالبعلم کا امریکی سفیر کے سیشن کے دوران احتجاج

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ کیا ہے ٹی وی اینکرز کا 'ایکشن فورم' بنایا جائے گا،جس ٹی وی اینکرز کو کال آئے گی یا ڈکٹیشن دی جائے گی وہ ہم پبلک میں آکر بتائیں گے، سینئر صحافی حامد میر۔۔۔!!!

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: ترجمان پی ٹی آئی

account_circle