Eve 99(@Eva99881) 's Twitter Profileg
Eve 99

@Eva99881

Iam a Proud Pakistani and love Imran Khan. ❤️ PTI

ID:1525320506349608960

calendar_today14-05-2022 03:42:24

18,7K Tweets

366 Followers

548 Following

Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسرائیل اور مقبوضہ کشمیر کے بعد تیسرا خطہ بن گیا ہے جہاں ریاستی دہشت گردی کیخلاف نہتے عوام کو دہشت گرد اور قصوروار کہا جارہا ہے شکریہ حافظ شکریہ باجوہ ہمیں اس صف میں آپنے بڑی بہادری سے کھڑا کیا ہے مرجائیں گے یزید کے بیعت نہ کریں گے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 24 گھنٹوں سے جس طرح انصافیوں نے عمران خان کو حصار میں لیا ہوا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ، ڈوب مرنا چاہئیے ایسی نگراں حکومت کو جس نے یزیدِ وقت کی تقلید میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور عوام کے دلوں میں نفرت کا وہ بیج بویا ہے کہ الامان الحفیظ ، سرزمینِ بے آئین ؟؟🙏🙏

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

آنسو گیس کا سٹاک ختم۔ مزید مدد مانگ لی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ کو اپنی گرفت ڈھیلی کر دینی چاہیئے یہ ملک پہلے جیسا نہیں رہا۔

account_circle
Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

خدا کا خوف کرو یہ سب کیا ہورہا ہے یہ کس چیز کا بدلہ لے رہے ہو کیا اب آنا گیس شیلوں سے عمران خان کو مارنے کا منصوبہ ہے

خدا کا خوف کرو یہ سب کیا ہورہا ہے یہ کس چیز کا بدلہ لے رہے ہو کیا اب آنا گیس شیلوں سے عمران خان کو مارنے کا منصوبہ ہے
account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

یہ جس کو تم پکڑنے کیلئے آئے ہو اسکو تم ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے ، ہماری لاشوں سے گزر کر جانا پڑے گا ۔۔۔

account_circle
Tehseen Bajwa(@TBajwa7) 's Twitter Profile Photo

Shame on all 92 WC players. They have accounts with immense international reach but they have not tweeted anything yet for the man who have made them what they are today.
When IK became PM they were the first to congratulate him and today when his life in danger they are silent.

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ
کمرہ عدالت میں عمران خان کے وکلا کا چیف جسٹس عامر فاروق سے مکالمہ ہوا ہے ، درخواست پر باقاعدہ سماعت ابھی نہیں ہوئی ۔ تحریک انصاف کے وکلا نے آج ہی سماعت کی استدعا کی جسے اب منظور کرلیا گیا ہے

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہیں جن کا کام پاکستان کے بارڈرز کی دیکھ بھال کرنا ہے ۔۔ مگر انہوں نے ہمیشہ اپنے عوام کے خلاف ہی جنگ کی ہے ۔۔
جنگ تو آج تک کوئی نہیں جیتے مگر پاکستان میں ہونے والے الیکشنز میں ان کی جیت ضرور ہوتی رہتی ہے ۔۔

account_circle
Musarrat Cheema(@MusarratCheema) 's Twitter Profile Photo

ایسی قوت کبھی دہشت گردوں کے خلاف بھی استعمال نہیں ہوئی جو آج عمران خان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ نہر کے دوسرے پار بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود ہے کہ کہیں محب وطن نہر میں تیر کر نہ اپنے قائد تک نہ پہنچ جائیں۔

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک پہنچیں۔ ان درندوں کے سامنے ہم نے سر خم نہیں کرنے

بھاری شیلنگ پھر شروع کر دی گئی ہے

خان صاحب سے صبح ملی، ان کے حوصلے بہت بلند ہیں، کوئی خوف نہیں۔ ہمارا لیڈر نڈر ہے اور صرف اللہ کی زات پر ایمان رکھتا ہے۔



زمان پارک پہنچیں۔ ان درندوں کے سامنے ہم نے سر خم نہیں کرنے بھاری شیلنگ پھر شروع کر دی گئی ہے خان صاحب سے صبح ملی، ان کے حوصلے بہت بلند ہیں، کوئی خوف نہیں۔ ہمارا لیڈر نڈر ہے اور صرف اللہ کی زات پر ایمان رکھتا ہے۔ #زمان_پارک_پُہنچو #Fascist_PDM #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات خاموشی مصلحت نہیں جرم بن جاتی ہے جسکی سزا نسلیں بھگتتی ہیں۔

account_circle