Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profileg
Faizullah Khan done

@FaizullahSwati

Journalist and writer

ID:753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

13,5K Tweets

35,6K Followers

458 Following

Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

ہند افغان تعلقات بحال ہوتے جارہے ہیں بھارتی نمائندے بھارت کمار سے افغان مرکزی بینک کے عہدیداران کی ملاقات ، مسٹر کمار نے افغان طالبان کو یقین دلایا کہ ہند سرکار بینکنگ سیکٹر میں معاونت جاری رکھے گی

ہند افغان تعلقات بحال ہوتے جارہے ہیں بھارتی نمائندے بھارت کمار سے افغان مرکزی بینک کے عہدیداران کی ملاقات ، مسٹر کمار نے افغان طالبان کو یقین دلایا کہ ہند سرکار بینکنگ سیکٹر میں معاونت جاری رکھے گی
account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

آپکو امی ابو نے کسی کاکچھ اکھاڑنے نہیں لکھائی پڑھائی واسطے بھیجا ہے مفت سپاہی نہ بنیں اپنی دعوت پہ توجہ دیں پہلے بھی جہاد تاخدمت سارے ریاستی کام آپ سنبھال کر انقلاب کی راہ کی روکاوٹ بنے تھے، مخلص کارکن کو نئی بوتل میں پرانی شراب نہ پلائیں نظریات کے نام پہ غلط دھندے میں نہ ڈالیں

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے منظور پشتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، ایف آئی آر کے متن کیمطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ریاستی اداروں اور انکی قربانیوں پہ تنقید پہ غداری و دھشتگردی سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

جس طرح آپ نے اپنی حکومت میں ساہیوال کے یتیم رہ جانے والے بچوں کو انصاف دلایا ایسے ہی انہی بھی مل جائیگا سر

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کالعدم ٹی ٹی پی نے ارشد شریف کے حوالے تعزیتی بیان جاری کیا ہے کے پی حکومت کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف اور ٹی ٹی پی کے درمیان یہ بھی طے پایا ہیکہ ٹی ٹی پی اپنی ہر کاروائی کی ذمہ واری لے گی تو پھر ٹی ٹی پی سے ارشد شریف مرحوم کو کیا خطرہ ہوسکتا تھا ؟

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

راؤ انوار نیروبی سے لیکر کراچی تک ہر جگہ پائے جاتے ہیں ، بس رنگ روپ شکل صورت ملک اور مذھب بدل جاتے ہیں بنیادی کردار ایک ہی رھتا ہے

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

ملک کو اس نہج پہ پہنچا دیا ہیکہ سیاستدان انسانی حقوق کے کارکن تاجر اور صحافی ملک چھوڑنے پہ مجبور ہیں اور موت انہیں وہاں بھی جالیتی ہے ، بلاول بھٹو سے علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ کیا تو کہیں اور جاکر احتجاج کا مشورہ دیا غداری کفر اور ایجنٹ کے الزام نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن کردیں

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون
ارشد شریف صاحب کے بہیمانہ قتل کی خبر ناقابلِ یقین ہےصحافیوں کاقتل تشدداغواء ہمیشہ سے قابل مذمت فعل رہاارشد صاحب کولیگ رہے ہمیشہ دوستانہ رویہ رہا عزت دیتے تھے ظالموں نے خوبصورت انسان ہمیشہ کیلئے چھین لیا جویریہ صاحبہ سمیت اہلخانہ سے دلی تعزیت
Javeria Siddique

انا للہ وانا الیہ راجعون ارشد شریف صاحب کے بہیمانہ قتل کی خبر ناقابلِ یقین ہےصحافیوں کاقتل تشدداغواء ہمیشہ سے قابل مذمت فعل رہاارشد صاحب کولیگ رہے ہمیشہ دوستانہ رویہ رہا عزت دیتے تھے ظالموں نے خوبصورت انسان ہمیشہ کیلئے چھین لیا جویریہ صاحبہ سمیت اہلخانہ سے دلی تعزیت @javerias
account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

میسیج:
کوچز میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایک بہت ہی اہم میسیج،
اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مُسافروں کو دورانِ سفر
کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں چھٹکارا مل سکے۔۔۔!!!
'اس پیغام کو عام کریں'

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

محترم سمیع ابراہیم صاحب! بصد احترام عرض ہے اگر تاریخ کا درست مطالعہ کریں تو معلوم ہوگا کہ جنرل گریسی نے قائداعظم کے احکامات کی خلاف ورزی نہیں کی ۔قائد اعظم نے اپنے احکامات واپس لے لیئے تھے۔

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی گیٹ نمبر چار سے لاپتہ ہونیوالا افغان طالبعلم عبد الرحیم زئی واپس آگیا ہے طالبعلم کیمطابق وہ بغیر بتائے تبلیغی جماعت کیساتھ چلا گیا تھا ، افغان حکام کیمطابق پاکستانی حکام کیساتھ معاملہ اٹھایا گیا تھا

account_circle
Faizullah Khan(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کابل میں جاپانی سفیر کی وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات ، افغان وزیر داخلہ نے سفارتی سرگرمیاں بحال کرنے پہ جاپانی سفیر کا شکریہ ادا کیا

بغیر اختیار کے حکومت نہیں لوں گا ، عمران خان
حکومت پہ میرا کوئی اختیار نہ تھا ، عمران خان
آئندہ ایسی حکومت ملی تو نہیں لوں گا ، عمران خان

account_circle