Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profileg
Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID:735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

596,9K Tweets

275,8K Followers

2,5K Following

Follow People
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور شہزاد اکبر کا نیا فراڈ ملاحظہ فرمائیں 🚨🚨

شہزاد اکبر نے ریاست پاکستان پر برطانیہ میں ہرجانے کا دعوی کیا اور خبر اس صحافی ڈیوڈ روز سے کروائی جو کہ جعلی خبریں دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو جرمانہ ادا کرچکا ہے۔

سب جھوٹے ایک ساتھ باہر بھی اکٹھے ہیں

تحریک انصاف اور شہزاد اکبر کا نیا فراڈ ملاحظہ فرمائیں 🚨🚨 شہزاد اکبر نے ریاست پاکستان پر برطانیہ میں ہرجانے کا دعوی کیا اور خبر اس صحافی ڈیوڈ روز سے کروائی جو کہ جعلی خبریں دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو جرمانہ ادا کرچکا ہے۔ سب جھوٹے ایک ساتھ باہر بھی اکٹھے ہیں
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے عوام پر اس سے زیادہ ظلم کیا ہوگا؟

خود وزیر مشیر فارچونر خریدنے کی سمریاں سرکاری خزانے میں بھیج رہے ہیں۔ 11 سال سے صوبے پر 1500 ارب کا قرض ہے

اور تبدیلی یہ ہے کہ جنازے اس حالت میں لائے جاتے ہیں۔۔۔

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

مجھے یاد کروا دیا کرو بھائیوں بہنوں

بہت دن ہوگئے آپ کو گھڑی شریف کی زیارت نہیں کروائی۔

یہ وہ گھڑی ہے جسے دیکھ کر انسان خوش اور شیطان غصے میں آجاتا ہے۔

مجھے یاد کروا دیا کرو بھائیوں بہنوں بہت دن ہوگئے آپ کو گھڑی شریف کی زیارت نہیں کروائی۔ یہ وہ گھڑی ہے جسے دیکھ کر انسان خوش اور شیطان غصے میں آجاتا ہے۔
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

چاٹنا، تھوکنا، تھوک کر چاٹنا
ہے شخصیت پرست گرم رکھنے کا اک بہانہ

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

آج میں بور ہو رہا تھا تو سوچا کہ شخصیت پرست گروہ کیا کر رہا ہوگا 🤔🤔

دوسروں کو گالیاں نکال نکال کر یہ شخصیت پرست گروہ اب سارا دن ایک دوسرے کو گالیاں نکالتا رہتا ہے

کوئی حماد اظہر کو گالیاں دے رہا ہے، کوئی شیر افضل کو، کوئی شخصیت پرستوں کو

انشااللہ یہ cult ایسے ہی ختم ہوگا

آج میں بور ہو رہا تھا تو سوچا کہ شخصیت پرست گروہ کیا کر رہا ہوگا 🤔🤔 دوسروں کو گالیاں نکال نکال کر یہ شخصیت پرست گروہ اب سارا دن ایک دوسرے کو گالیاں نکالتا رہتا ہے کوئی حماد اظہر کو گالیاں دے رہا ہے، کوئی شیر افضل کو، کوئی شخصیت پرستوں کو انشااللہ یہ cult ایسے ہی ختم ہوگا
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ

پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے ذمہ داری نبھا دی 🚨🚨

ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ بازیاب۔

الحمداللہ پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے ذمہ داری نبھا دی 🚨🚨 ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ بازیاب۔
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے شہر کے مین روڈ سے سیشن جج اغوا

اب وہ سیشن جج تحریک طالبان کے پاس ہے۔

لیکن اس سے پہلے کہ شخصیت پرست گروہ دوسروں پر الزام تراشی کرے

یہ انکے لیڈر کا بطور وزیر اعظم پیغام ہے جس میں یہ تسلیم کر گئے کہ ہم 40 ہزار تحریک طالبان پاکستان میں واپس لائے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

نا صرف وزیر اعلی وفاق پر حملے کا اعلان کر رہا ہے بلکہ کل حکومت کے سرکاری ترجمان نے دوبارہ سے تحریک طالبان سے بات چیت کا مشورہ بھی دیا۔

جن 40 ہزار فائٹرز کو یہ لوگ اپنی حکومت جاتے دیکھ کر 4 ماہ پہلے خیبر پختونخواہ میں بسا گئے تھے، اب یہ دوبارہ انکی سہولت کاری میں مصروف ہیں

account_circle
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)(@TheBraveVirk) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم
میں اشفاق احمد ورک آپ سے مخاطب ہوں
میری آج دو دن بعد بلال ورک
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی)
سے کافی کوشش کے بعد بات ہوئی ہے
کمزوری کو وجہ سے بولنے میں بھی دشواری ہے اور تقریبا ہر وقت نیند میں ہی رہتا ہے
ابھی تک طبعیت بہتر نہیں ہو پائی
آپ سب سے بہت بہت دعاؤں کی درخواست ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میاں آصف صاحب کے لئے ضرور دعا کریں۔

میاں آصف پاکستان سے محبت کرنے والے پاکستانی تھے، انکا سپین میں انتقال ہوگیا۔

اللہ پاک میاں آصف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ابھی فیسبک کھولا تو یہ پوسٹ نظر آئی 🚨🚨

پاکستان بھر میں موبائل فون کی قیمتوں میں 3 ہزار سے 18 ہزار تک کی کمی ہوگئی

نیچے کمنٹس میں شخصیت پرست گروہ اپنا ساڑھ نکال رہے تھے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور حکومت کو گالیاں دی جا رہی تھیں۔

دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈک پڑ گئی 😇😇

ابھی فیسبک کھولا تو یہ پوسٹ نظر آئی 🚨🚨 پاکستان بھر میں موبائل فون کی قیمتوں میں 3 ہزار سے 18 ہزار تک کی کمی ہوگئی نیچے کمنٹس میں شخصیت پرست گروہ اپنا ساڑھ نکال رہے تھے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور حکومت کو گالیاں دی جا رہی تھیں۔ دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈک پڑ گئی 😇😇
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں سول سیکریٹریٹ ولی خان کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی 🔥🔥

امید ہے کہ اس آگ میں 1500 ارب کے قرضے اور 11 سالہ تحریک انصاف حکومت کی شاہ خرچیوں اور فارچونر گاڑیاں کا ریکارڈ نہیں جلا ہوگا۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

وہ کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ یہ جوکر ملک کو ٹھیک کریں گے؟ 🤡🤡

نیچے دی گئی چاروں خبریں تحریک انصاف قیادت کی ہیں۔ تین دفعہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین کا نام دیا اور نام بھی عمران خان نے خود بار بار دئے۔

اب یہ ملک میں کیسا کنفیوزڈ انقلاب لائیں گے؟

وہ کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ یہ جوکر ملک کو ٹھیک کریں گے؟ 🤡🤡 نیچے دی گئی چاروں خبریں تحریک انصاف قیادت کی ہیں۔ تین دفعہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین کا نام دیا اور نام بھی عمران خان نے خود بار بار دئے۔ اب یہ ملک میں کیسا کنفیوزڈ انقلاب لائیں گے؟
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ سو فیصد جعلی خبر ہے 🚨🚨

اس خبر پر تحقیق سے پتہ چلا کہ کسی کرکٹر نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق بات کی نا ہی کوئی ایسی بات چیت موضوع کا حصہ تھی۔

اسکو بابر اعظم سمیت ہر کھلاڑی سے کنفرم کیا جا سکتا ہے۔

یہ لوگ اب یوٹیوب ڈالرز کے لئے ہر حد تک گر کر دکھائیں گے۔

یہ سو فیصد جعلی خبر ہے 🚨🚨 اس خبر پر تحقیق سے پتہ چلا کہ کسی کرکٹر نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق بات کی نا ہی کوئی ایسی بات چیت موضوع کا حصہ تھی۔ اسکو بابر اعظم سمیت ہر کھلاڑی سے کنفرم کیا جا سکتا ہے۔ یہ لوگ اب یوٹیوب ڈالرز کے لئے ہر حد تک گر کر دکھائیں گے۔
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بہت سے صحافی دوست شخصیت پرست گروہ کے گندی زبان کے استعمال پر یہ صفائیاں دیتے نظر آتے ہیں کہ وہ پارٹی موقف کے ترجمان نہیں۔

اب ذرا بتا دیں کہ وزیر اعلی گنڈاپور تحریک انصاف کا ترجمان ہے یا یہ بھی ایک سوشل میڈیا ٹرول ہی ہے؟

اوپر سے نیچے تک ایک سے بڑھ کر ایک فراڈ

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 📢

فیک نیوز مافیا پر قابو پانے کے لئے ریاست پاکستان نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل پر کام کرنا شروع کردیا۔

اس دفعہ سزاؤں سے زیادہ توجہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستانی قوانین کے تابع کرنے پر ہوگی جیسے بھارت نے کیا تاکہ پلیٹ فارم حکومت کی بات کو تسلیم کریں۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بہت شکریہ برادر۔

انکا پہلے ساتھ والا حلقہ تھا لیکن اس دفعہ حلقہ مکمل تبدیل ہوا ہے۔ اس حلقے سے وہ پہلی مرتبہ منتخب ہوئے ہیں۔

میں نے آپ کی شکایت انکے گوش گزار کردی ہے اور وہ کہ رہے ہیں کہ ہماری پہلی ترجیح ہے کہ اسکو جلد مکمل کروائیں۔

انشااللہ تین ماہ بعد مثبت نتائج آئیں گے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

پاور ڈویژن کے مطابق سولر پینل پر ٹیکس لگانے کی خبر درست نہیں 🚨🚨

کل سے پورے میڈیا نے یہ خبر لگائی تھی لیکن آج تردید جاری ہوگئی۔

اگر یہی تردید کل خبر نکلتے ہی جاری کردی جاتی تو پراپیگینڈا نا پھیلتا۔

اب جتنی مرضی تردید کریں، شخصیت پرست گروہ اسکو ہر جگہ پھیلا چکا ہے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی کا اپنے لیڈر کی پیروی میں یوٹرن 🚨🚨

کل رات جنرل باجوہ کو قوم کا باپ بنانے کے بعد حافظ صاحب کو باپ بنانے کی کوشش کی لیکن جب جواب مل گیا کہ 9 مئی والوں کے لئے کوئی معافی نہیں تو دوبارہ یوٹرن مار لیا کہ ہم ڈیل پر یقین نہیں کرتے۔

اب یہ سیاسی جوکر بن چکے ہیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان 📢📢

شہریار آفریدی اب جنرل باجوہ کے بعد قوم کا نیا باپ تلاش کرنے میں مصروف ہیں اور یقینی طور پر انکو یہ ٹاسک انکے پارٹی چئیرمین نے ہی دیا ہوگا

لیکن ہم واضح کردیں کہ 9 مئی والوں سے نا مذاکرات کا کوئی امکان ہے اور نا پونگی، چاہے جتنے مرضی ترلے منتیں کرکے دیکھ لیں

اہم اعلان 📢📢 شہریار آفریدی اب جنرل باجوہ کے بعد قوم کا نیا باپ تلاش کرنے میں مصروف ہیں اور یقینی طور پر انکو یہ ٹاسک انکے پارٹی چئیرمین نے ہی دیا ہوگا لیکن ہم واضح کردیں کہ 9 مئی والوں سے نا مذاکرات کا کوئی امکان ہے اور نا پونگی، چاہے جتنے مرضی ترلے منتیں کرکے دیکھ لیں
account_circle