Goonj
@Goonj_SanaBucha
Official account of program #Goonj with @Sanabucha Every Monday till Thurs ,Live at 10:03PM on @24Newshd @sanabucha
YouTube: https://t.co/NTx2m68Y9t
ID:1473996643192221697
http://www.24newshd.tv 23-12-2021 12:39:28
2,6K Tweets
4,8K Followers
75 Following
Follow People
گرین کارڈ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ جتنی بارچاہیں سفرکرسکتے ہیں یا جتنامرضی رک سکتے ہیں
اسے دوہری شہریت کیوں کہاجارہاہے؟
Sana Bucha Riaz Fatyana
توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی اورطلال چوہدری نےفیصل واڈاکی نسبت کم بات کی اور ان کواس سے بڑی سزائیں ملی،
آپ کو لگتا ہےفیصل واڈاکےخلاف کوئی سخت فیصلہ آئے گاشایدسینیٹرشپ سےہاتھوں دھوبیٹھیں؟
Sana Bucha Barrister Aqeel Malik
فلورآف دی ہاؤس میں جس بدتمیزی کامظاہرکیاجاتاہے آپ اسے کنٹرول کرپائیں گی؟
Sana Bucha Syeda Shehla Raza #Parliament
پارلیمنٹ میں ایسےرولز سیٹ ہو جانے چاہیے جس کا مائیک بند ہے وہ نہ بولے؟
Sana Bucha Syeda Shehla Raza #Parliament
نیب ترمیم کیس کی کاروائی کےلیےعمران خان ویڈیو لنک کےذریعےعدالت میں پیش ہوئےمگروہ بولے کچھ نہیں، کیااس کاروائی لائیوٹیلی کاسٹ کرناچاہیے؟
Sana Bucha Riaz Fatyana #ImranKhan
دبئی میں پراپرٹیز کے حوالے سے آپ کا بھی نام ہے اس پر آپ کیا وضاحت پیش کرنا چاہیں گے؟
Sana Bucha Mirza Ikhtiar Baig #dubaiportaparty
ملک مالی بحران کا شکار ہے اس میں نئے الیکشن کیسے ہو پائیں گے...
نئے الیکشن کا مطالبہ کچھ زیادہ نہیں؟
Sana Bucha Mufti Kifayat Ullah
آپ حکومت کے اتحادی ہیں لیکن کابینہ کاحصہ نہیں ہیں،کیاحکومت میں آنے کےکوئی اثار ہیں؟
Sana Bucha Mirza Ikhtiar Baig
آپ کو نہیں لگتا مولانا صاحب سے مذاکرات کی کوششیں کرنی چاہیے ان کو منانا چاہیے ؟
Sana Bucha Raja Qamar Ul Islam
معافی مانگنے کے لیے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے بیشک غلطی نہ ہوتب بھی..
کیا ہم خان صاحب سے یہ توقع رکھ سکتےہیں؟
Sana Bucha Taimur Saleem Khan Jhagra
مولانا صاحب سے مذاکرات کرناچاہتےہیں؟ کس سے اورکس بنیادپرمزاکرات کرناچاہتےہیں؟
Sana Bucha Kamran Murtaza
آئی ایم ایف نےکہہ دیانجکاری اپنی جگہ، ٹیکس ریونیو اپنی جگہ لیکن سیاسی استحکام پربہت اسرار کیا ہے،
کیاسیاسی استحکام پارلیمنٹ کے ذریعے آئے گا؟
Sana Bucha Taimur Saleem Khan Jhagra
’’اعظم نذیرتارڑ نے جسٹس منصور اعوان کاساتھ دیا کہ ان کیمرہ سیشن ہونا چاہیےنیشنل سکیورٹی کےمسائل ہیں‘‘
ججز پر ایجنسیز کیاپریشر ڈال رہی ہیں اس سے دوست ودشمن ممالک پرکیافرق پڑرہا ہے؟
Sana Bucha Kamran Murtaza #Supreme_court
9 مئی ایک قومی سانحہ تھا جس میں ادارہ مدعی ہے حکومت کا کام پروسیکیوشن کرنا اور عدالتوں کا کام فیصلے دینا ہےاس میں کوئی دوراہےتوہےنہیں
Sana Bucha
youtube.com/watch?v=3je7fy…
پی ٹی آئی پر قوم کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے آپ پر بغاوت کا پرچہ کٹ سکتا ہے پارٹی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے یہ آپ کی پارٹی کے لیے سنجیدہ مسئلہ ہے۔۔
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand #PTI
مولانا صاحب اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بہت سخت گفتگو کر رہے ہیں کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ آپ سے بات نہیں کرنا چاہتی
کیا ابھی بھی خان صاحب سیاسی پارٹیوں سے بات کرنے کو تیار نہیں؟
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand
نو مئی کو ایک سال گزر گیا اور ہم ابھی تک وہیں کھڑے ہیں جبکہ سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھتا چلا جا رہا ہے یہ معاملہ کس طرف جائے گا کچھ سمجھ نہیں آرہا؟
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand #9May
پی ٹی آئی کے لوگ عسکری تنصیبات تک گئے ضرور تھے لیکن توڑ پھوڑ میں تحریک انصاف کے لوگوں کا ہاتھ نہیں تھا کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں؟
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand #PTI
حکومت پیپلز پارٹی کو کابینہ میں شمولیت کے لیےکہہ رہی ہے. ایسے میں 9 مئی کے واقعے سے کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
Sana Bucha Rubina Qaimkhani
آپ عمران خان کا غصہ وکلاء پر تو نہ نکالیں جے یو آئی ف بھی تو احتجاج کر رہی ہے ان کےبارےمیں آپ نے کچھ نہیں کہا؟
Sana Bucha Abid Sher Ali