Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profileg
Government of KP

@GovernmentKP

Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa

ID:869504997385539584

linkhttps://kp.gov.pk calendar_today30-05-2017 10:45:20

2,4K Tweets

59,5K Followers

25 Following

Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کے قیام کی جانب خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور اقدام!

ہری پور میں 8ارب روپےکی لاگت سے11 ایکڑ رقبے پر محیط پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جو 2026 تک اپریشنل ہوجائے گا، 4 ہزار سےزائد نوجوانوں اور پروفیشنل کونوکریاں ملیں گی

account_circle
Barrister Dr Muhammad Ali Saif(@BaristerDrSaif) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے. شاہ خرچیوں کے بارے میں بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہے. میڈیا پر نشر ہونے والے خبروں میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا. میڈیا نے صوبائی حکومت کا موقف لینے کی بھی تکلیف نہیں کی جو صحافت کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے.

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

ایپکس کمیٹی میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع

محکمہ ایکسائز پولیس کا ضلعی انتظامیہ اور فرنٹئیر کور کے ہمراہ قبائلی ضلع خیبر میں منشیات کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز , 200 کنال پر پوست کی کاشت تلف کردی گئی.

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ بھر میں جاری میٹرک کے بورڈ امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے انفارمیشن / کوارڈینیشن سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
آئیں ہم سب مل کر اس امتحانی نظام کو بہتر کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں.

حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ بھر میں جاری میٹرک کے بورڈ امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے انفارمیشن / کوارڈینیشن سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ آئیں ہم سب مل کر اس امتحانی نظام کو بہتر کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں.
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں جاری

• صوبائی وزراء، مشیران و معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز و متعلقہ انتظامی سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہیں.

• اجلاس کے لئے 16 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے.

account_circle
Syed Qasim Ali Shah(@QasimAliShah81) 's Twitter Profile Photo

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان لو دی پینگ نے آج دو کولڈ چین گاڑیاں، ضم اضلاع کے ای پی آئی اہلکاروں کو ڈیٹا شیئرنگ کیلئے 1400 انڈرائڈ موبائیل فونز اور 840 انڈرائیڈ ٹیبلٹس، سیلاب میں ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے 3.6 ملین مالیت کی ادویات محکمہ صحت کے حوالے کردیں

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sardar Ali Amin Gandapur addressing a Press Conference. Advisor to Chief Minister on Information Barrister Muhammad Ali Saif also present.

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sardar Ali Amin Gandapur addressing a Press Conference. Advisor to Chief Minister on Information Barrister Muhammad Ali Saif also present.
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کی خصوصی ہدایت پر ممبر قومی اسمبلی صبغت اللہ، ضلعی انتظامیہ نے نہاگدرہ، ضلع دیر میں بارش سے جاں بحق 2 بچیوں کے متاثرہ خاندان کے گھر کا دورہ کیا۔ اہل خانہ سے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی اور صوبائی حکومت کا 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک، ریلیف سامان مہیا کیا۔

وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی خصوصی ہدایت پر ممبر قومی اسمبلی صبغت اللہ، ضلعی انتظامیہ نے نہاگدرہ، ضلع دیر میں بارش سے جاں بحق 2 بچیوں کے متاثرہ خاندان کے گھر کا دورہ کیا۔ اہل خانہ سے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی اور صوبائی حکومت کا 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک، ریلیف سامان مہیا کیا۔
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

سپینی سیاحوں کا بٹگرام سے عالمی دنیا کو پیغام

ہم اس وقت بٹگرام ، خیبر پختونخوا میں ہے۔ ہم دنیا کے سیاحوں کو پاکستان آنے کا کہتے ہیں ۔ پاکستان پرامن ، محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ۔ اور یہاں کے لوگ بھی پیارے ہیں ۔

account_circle
Barrister Dr Muhammad Ali Saif(@BaristerDrSaif) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت نے آج باجوڑ میں ہونے والے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہےاور اس واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کرکےملوث افراد کیخلاف ایکشن لیاجائےگا.

ہم چاروں حلقوں میں صاف و شفاف الیکشن کرانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر اپنی نظریں جمائی ہوئی ہیں.

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur کی ہدایات کی روشنی میں وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ ہنگامی صورتحال میں درج ذیل فون یا واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
091-9210707
0343-3333049
0344-0955550

وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی ہدایات کی روشنی میں وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ ہنگامی صورتحال میں درج ذیل فون یا واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ 091-9210707 0343-3333049 0344-0955550
account_circle