Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile
Habib Khan

@habib123kha

الحمداللہ پٹھان ہوں
گھبرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
انشاءللہ مرتے دم تک کپتان کا ساتھ دونگا❤🇧🇫

ID: 1626655067993477140

calendar_today17-02-2023 18:49:55

16,16K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

چلو آج شغل لگاتے ہیں😉 عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمنٹ کرتے ہیں 😷 "تم نہ ملی تو میں مر جاؤں گا" 🙂

چلو آج شغل لگاتے ہیں😉
عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمنٹ کرتے ہیں 😷
"تم نہ ملی تو میں مر جاؤں گا" 🙂
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

❞ جس نے کہا کہ پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی اس کے پاس پیسے نہیں ہیں۔❝ ➖ رابرٹ ڈی نیرو

❞ جس نے کہا کہ پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی اس کے پاس پیسے نہیں ہیں۔❝

➖ رابرٹ ڈی نیرو
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

ھم پٹھان لوگ انگلش ، اردو، بول سکتے ہیں تم سے ایک پشتو نھیں بولی جاتی, نیکموں 🤭😂 بولو: زہ تاسرہ ڈیرہ مینہ کوم🙈

ھم پٹھان لوگ انگلش ، اردو،  بول سکتے ہیں تم سے ایک پشتو نھیں بولی جاتی, نیکموں 🤭😂
بولو: زہ تاسرہ ڈیرہ مینہ کوم🙈
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

کراچی ٹو پاکستان کا سوئیزرلینڈ سوات تمام بھائیوں اور ان کی بہنوں سے😉😉 دعاوں کی درخواست 🤲

کراچی ٹو  پاکستان کا سوئیزرلینڈ  سوات  تمام بھائیوں اور ان کی بہنوں سے😉😉
دعاوں کی درخواست 🤲
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

سفر میں ایک کپ چائے کا مل جانا 100 محبوبوں سے زیادہ عزیز ہے!💝 دھواں اڑاتی چاۓ ، لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، کیا سکون ہے💙

سفر میں ایک کپ چائے کا مل جانا 100 محبوبوں سے زیادہ عزیز ہے!💝
دھواں اڑاتی چاۓ ،  لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا،  کیا سکون ہے💙
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

اپنے محبوب شہر کراچی کی طرف واپسی کا سفر شروع ❤️پشاور ایئرپورٹ #سفر #کراچی

Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

ناران کاغان اور ملنگ جبہ انتہائی خوبصورت اور میری پسندیدہ جگہ ہے❤️❤️

Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

جب فرانس میں معاشی بحران پیدا ہوا، تو اس وقت کے بادشاہ نے دکھاوے کے لیے شاہی گھوڑے بیچ دیے۔ اس موقعہ پر فلاسفر والٹیئر نے تاریخ ساز الفاظ کہے تھے کہ ”بادشاہ کو چاہیے تھا کہ وہ گھوڑوں کے بجائے اسمبلی میں بیٹھے گدھوں کو بیچ دیتا۔“

جن دل جلو سے قربانی کے دن بکرے کی ٹانگیں نہیں پکڑی جاتی وہ بھی کے رہے ہوتے جانو مجھ سے تمہیں کوئی نہیں چھین سکتا 😂😂

جن  دل جلو سے قربانی کے دن بکرے کی ٹانگیں نہیں پکڑی جاتی وہ بھی 
کے رہے ہوتے 
جانو مجھ سے تمہیں کوئی نہیں چھین سکتا 😂😂
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

میں نے ناولوں سے جینے کا ڈھنگ سیکھا.. میں نے ناولوں میں دوسروں کی دنیا میں کود کر ایک نئی دنیا کو دیکھا ہے.. میں مختلف ہوں کیونکہ مجھے مختلف چیزیں پسند ہیں..❤️💙

میں نے ناولوں سے جینے کا ڈھنگ
 سیکھا.. 
میں نے ناولوں میں دوسروں کی دنیا میں
 کود کر  ایک نئی دنیا کو دیکھا ہے..
میں مختلف ہوں کیونکہ
 مجھے مختلف چیزیں پسند ہیں..❤️💙
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

وطن یہ میرا ہے ،مگر ایسا وطن قبول نہیں تمھارے قبضے میں میرا چمن قبول نہیں۔❤️سوات❤️

وطن یہ میرا ہے ،مگر ایسا وطن قبول نہیں
تمھارے  قبضے میں  میرا  چمن  قبول نہیں۔❤️سوات❤️
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی بارش کیا ہو گئی جیسے انٹرنیٹ کمپنیاں سیلاب میں ڈوب گئیں تمام نیٹ ورکس اتنی گھٹیا سروس۔ 🖐️📱📞☔💧

Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

اپنی بیٹی کو معاشی طور پر اتنامستحکم کریں، کہ مستقبل میں اس کا شوہر اس کا ساتھی ہو، مالک نہیں!!

اپنی بیٹی کو معاشی طور پر اتنامستحکم کریں،
کہ مستقبل میں اس کا شوہر اس کا ساتھی ہو،
مالک نہیں!!
Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

” ڈپریشن دراصل دماغ کا بھیجا گیا ایک حفاظتی سگنل ہے کہ آپ جو کردار ادا کر رہے ہیں اس سے وہ تھک چکا ہے۔ اسے بدلیں یا پھر پریشان ہی رہیں۔“🙄

Habib Khan (@habib123kha) 's Twitter Profile Photo

جس مَلک کی عَلما کانفرنس کی پہلی صف میں“شُف شُف والا فراڈی شخص کھڑا ہو۔ اس ریاست کی ذہنیت اس سے واضح ہے۔جب ریاست ایسے نوسر بازوں کی سرپرست ہو۔وہاں عقل کی بات کرنا فضول ہے!!