Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profileg
Hamid Mir حامد میر

@HamidMirPAK

Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with https://t.co/v4aM9V12cW

ID:213539531

linkhttp://youtube.com/@HamidMirOfficial calendar_today09-11-2010 04:59:38

48,8K Tweets

8,5M Followers

656 Following

Follow People
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن پر اسلام آباد میں چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا گیا ، یہ رہزنی کی واردات تھی یا انہیں ہراساں کیا گیا؟ اس حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جا سکے گا یا نہیں؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

Technical knockout. Islamabad High Court rejected the petition in Tyrian White case because it was filed to disqualify Imran Khan from 2018 election but he is no more a MNA.

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے مقدمے میں اٹارنی جنرل منصور اعوان کی یقین دہانی پر جسٹس محسن اختر کیانی نے انہیں شاعر کی بازیابی کے لئے جمعہ تک کا مزید وقت دیدیا جسٹس کیانی نے کہا کہ احمد فرہاد کو رہا نہ کروایا جا سکا تو یہ ریاست کی ناکامی ہو گی امید ہے وہ گھر پہنچ جائیں گے

Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست سے پہلے بلوچ مسنگ سٹوڈنٹس کیس کی بھی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی اور اٹارنی جنرل کی تعریف بھی کی۔ اٹارنی جنرل نے موقع بہتر جانتے ہوئے کہا میڈیا کو اس معاملے میں ساتھ دینا چاہیے تاکہ منفی چیزیں اجاگر نہ ہوں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

جب بھی کوئی صحافی لاپتہ افراد کے بارے میں سوال اٹھاتا ہے تو ریاستی ادارے اسے بھارتی ایجنٹ قرار دے دیتے ہیں اب وہی باتیں جج صاحب کر رہے ہیں امید ہے کہ جج صاحبان کو بھارتی ایجنٹ قرار دینے کی گستاخی نہیں کی جائے گی

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

مدثر نارو صحافی اور شاعر تھا اٹھا لیا گیا
تابش بلوچ بھی شاعر تھااٹھا لیا گیا
احمد فرہاد بھی صحافی اور شاعر ہے اٹھا لیاگیا
عدلیہ نے تینوں شاعروں کی بازیابی کی کوشش کی لیکن ناکام رہی اب کشمیری شاعر احمد فرہاد کا اغوا ایک ٹیسٹ کیس ہے یہ شاعر واپس نہ آیا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی

مدثر نارو صحافی اور شاعر تھا اٹھا لیا گیا تابش بلوچ بھی شاعر تھااٹھا لیا گیا احمد فرہاد بھی صحافی اور شاعر ہے اٹھا لیاگیا عدلیہ نے تینوں شاعروں کی بازیابی کی کوشش کی لیکن ناکام رہی اب کشمیری شاعر احمد فرہاد کا اغوا ایک ٹیسٹ کیس ہے یہ شاعر واپس نہ آیا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی
account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

آخر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا خاص ہے؟
⚖️

بلوچ لاپتہ سٹوڈنٹس کیس
اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم تعیناتی
عمران خان کیخلاف ٹیریان جیڈ وائٹ کیس
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلیں
شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس،سیکرٹری داخلہ و دفاع کی طلبی

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

افسوس کہ قائداعظم کے پاکستان کو ایک طعنہ اور طنز بنا دیا گیا ہے، سنئیے کجریوال کیا کہہ رہا ہے؟ کہتا ہے مودی جی بھارت کو پاکستان اور بنگلہ دیش بنا رہے ہیں کیونکہ پاکستان میں عمران خان کو گرفتار کر کے انکی پارٹی ختم کر دی گئی اب بھارت میں بھی یہی کیا جا رہا ہے

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے ڈی چوک میں فلسطینیوں کے حق میں دھرنے پر بیٹھے نوجوانوں پر ایک گاڑی چڑھا دی گئی جس میں دو افراد شہید ہو گئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا لیکن ایف آئی آر میں اسکی ولدیت کو چھپا لیا گیا ہے ، اب بہت سے سوالات پیدا ہو گئے ہیں کوئی یہ بتائے گا کہ ولدیت کیوں چھپائی گئی؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس کہ پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی اہمیت کم سے کم ہوتی جا رہی ہے اب بنگلہ دیش، نیپال، فلسطین اور کانگو کے پاسپورٹ کی رینکنگ پاکستانی پاسپورٹ سے بہتر ہے

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

زین قریشی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ہی دن چھ مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کیا جس ملک میں اس قسم کے مقدمات قائم کئے جائیں اور جب عدالتیں ایسے مقدمات کے ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیں تو پھر ججوں پر طرح طرح کے الزامات لگا دئیے جاتے ہیں

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

انتظار کریں 9 مئی کے واقعات میں جنرل فیض کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے ضرور لاؤں گا

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر فیصل واؤڈا کو یہ شکوہ ے کہ اڑھائی سال پہلے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے انہیں نااہل کیوں قرار دیا؟ اگر وہ اڑھائی سال پہلے عدالت میں کھل کر بولتے تو آج کوئی انہیں پراکسی قرار نہ دیتا

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

شہادت یا حادثہ ؟ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات ضروری ہیں ، پاکستان کے صدر جنرل ضیا سمیت ایک درجن سربراہان مملکت فضائی حادثوں کا شکار ہو چکے ہیں اکثر حادثات کے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش تھی

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور عدلیہ کی محاذ آرائی میں زیادہ نقصان کس کا ہو گا؟ حکومت کا یا عدلیہ؟

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

عدالت میں کیا ہوا؟ مکمل تفصیلات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر وزارت دفاع سے تین بجے تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا عدالت میں جھوٹ بول کر پٹیشن واپسی کی درخواست دائر کرنے پر احمد فرہاد کو چھوڑنے کے پیشکش ہوئی۔ کہا گیا کہ

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

شاعر احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری نے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ 17 مئی کو احمد فرہاد کے نمبر سے واٹس ایپ کال آئی اور ہمیں کہاں گیا کہ درخواست واپس لے لیں احمد فرہاد واپس آ جائے گا، ہمارے پاس میسجز کا ریکارڈ موجود ہے، انہوں نے کہا آپ عدالت کو کہیں احمد

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

ڈریں اسوقت سے جب ہم سب اغوا ہو جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی نے وزارت دفاع کے نمائندے کو وارننگ دیدی اور آج دوپہر تین بجے تک شاعر احمد فرہاد کو پیش کرنے کا حکم دیدیا بصورت دیگر سیکٹر کمانڈر کے خلاف کارروائی کی جائے گی

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے 2 شہید کارکنان کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھینگے،یہ منصوبہ بند حملہ تھا،پولیس کی منت سماجت کی لیکن پولیس غیر مسلح تھی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں شہداء غزہ و فلسطین ہیں ،ان دونوں شہداء کا خون وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس کے ذمے ہے،ہماری تحریک پرامن

account_circle