ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profileg
ہارون الرشید

@Haroon_Natamaam

Fan account | Die-hard fan |Tweets are my personal not by Haroon Rasheed Sahib|
real Account @haroon_Natamam

ID:1070347307193896960

calendar_today05-12-2018 16:00:58

14,3K Tweets

271,1K Followers

400 Following

ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

انسان کو بولنے اور لکھنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیے ۔۔۔۔22 کروڑ عوام کا دل دکھا کے یہ کہنا کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔۔۔افسوس

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

آپ کے انجام پر ہم ایسی ہی ٹویٹ کریں گے۔۔لیکن اس ٹویٹ سے ان لوگوں کو ضرور سوچنا چاہئے جو ان جیسی ذہنی اپروچ والوں کو لیڈر سمجھتے ہیں۔💔
ارشد شریف ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گے۔🖤

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

شہیدوں کے وارث کا شہیدوں نے استقبال کیا ہوگا،
باپ نے چھوما ہوگا شہید بھائی نے گلے لگایا ہوگا 💔

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 30 اکتوبر کا الیکشن لڑ سکتے ہیں،
عمران خان اگلا الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔

اللّه آپکے درجات بلند فرمائے ،امین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔 اللّه آپکے درجات بلند فرمائے ،امین
account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

نا اہل کس شخص کو کر رہے ہو؟ پاگل کے بچوں ہوش کے ناخن لو ۔۔۔۔اس ویڈیو میں عمران خان سے عوام کی محبت دیکھ لو۔۔۔

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

یہ مشکل وقت ہے ۔۔۔۔ گزر جانا ہے اب عمران خان ہی عوام کی ضد ہے ۔۔۔ مرد بنو ۔۔۔خان کا الیکشن میں مقابلہ کرو

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا شکریہ حماد اظہر شکریہ عمران خان ❤

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

پوچھنا یہ تھا توشہ خانہ میں 75 سالوں میں صرف ایک گھڑی ہی تھی اور کچھ نہں تھا

account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

مائنس عمران خان کا خواب انشاءاللہ کبھی نہیں پورا ہو گا ان چوروں کا ..... ناظرین صبر رکھیں

account_circle