Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profileg
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ

@ImranRaizKhan

Hello it's @ImranRiazKhan Fan Page, Follow @ImranRiazKhan for analysis updates, Tweet's | Tweet are My Personal | @ImranRaizKhan Fan Page | Fan Account

ID:1254267316063424513

calendar_today26-04-2020 04:33:51

41,0K Tweets

168,2K Followers

208 Following

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو کل ضمنی الیکشن میں کسے ووٹ دینے جا رہے ہو ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔

پاکستانیو کل ضمنی الیکشن میں کسے ووٹ دینے جا رہے ہو ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں پاکستانی کس پاکستان کے لیے ووٹ دے رہے ہیں ؟؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔

ضمنی انتخابات میں پاکستانی کس پاکستان کے لیے ووٹ دے رہے ہیں ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن سے پہلے بڑا عوامی سروے!

کل آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

نواز شریف کے امیدوار کو یا عمران خان کے کھمبے کو ؟

ضمنی الیکشن سے پہلے بڑا عوامی سروے! کل آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ نواز شریف کے امیدوار کو یا عمران خان کے کھمبے کو ؟ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Team Pakistan Power(@TeamPakPower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ شروع کریں۔


21 اپریل بروز اتوار پاکستان میں ضمنی الیکشن کا دن ہے، جن حلقوں میں یہ الیکشن ہو رہا ہے وہاں کی عوام کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر عمران خان کے امیدواروں کو نا صرف ووٹ دینا ہے بلکہ اس ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے۔

ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ شروع کریں۔ #ووٹ_عمران_خان_کا 21 اپریل بروز اتوار پاکستان میں ضمنی الیکشن کا دن ہے، جن حلقوں میں یہ الیکشن ہو رہا ہے وہاں کی عوام کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر عمران خان کے امیدواروں کو نا صرف ووٹ دینا ہے بلکہ اس ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے۔
account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے!!

یہ تصویر پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کی عکاسی کر رہی ہے، جس میں عمران خان جیل میں بیٹھے اپنی عوام کو بڑی تعداد میں ووٹنگ کے لیے نکلنے کا خیال کر رہے ہیں۔

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے!! یہ تصویر پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کی عکاسی کر رہی ہے، جس میں عمران خان جیل میں بیٹھے اپنی عوام کو بڑی تعداد میں ووٹنگ کے لیے نکلنے کا خیال کر رہے ہیں۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

تہزیب حافی کو جب پتا چلا کہ شعر کمپنی کے خلاف آ رہا ہے تو اٹھ کر نکل گیا۔۔۔۔

افکار علوی نے شعر Skip کرنا چاہا تو عوام نا مانی، ویڈیو میں عوامی ری ایکشن چیک کریں۔

account_circle
Meddy Post (@meddypost) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی بھی پاکستان میں جتنی بار بھی الیکشن ہوں مرشد عمران خان کا یہ پیغام تمام پاکستانیوں کے لیے ہے کہ وہ یاد رکھیں اور اپنا ووٹ کس کو دینا ہے اس میں واضح پیغام ہے

اور میرا ووٹ آپ کس کو ووٹ دوگے ؟؟

account_circle
Pak Power Promotions(@PakPowerFamily) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جو کرنا تھا وہ کرلیا.پاکستانیوں کا کام ہے کہ اپنی آزادی اور ملک بچانے کیلئے باہر نکلیں ۔۔عظمیٰ خان

کل وہ دن ہے کل نکل کر بتانا ہے کہ ہمارا ۔۔

Team Pakistan Power

account_circle
Hassan Riaz Aheer(@HRA_07) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں، اس موقع پر عمران خان صاحب کا ریکارڈ کیا گیا پیغام ذہن نشین کر لیں:

ریٹویٹ کریں اور بھر پور الیکشن مہم کا آغاز کر دیں۔

account_circle
Ather Kazmiᶠᵃⁿ(@AtherKazmiPK) 's Twitter Profile Photo

8 فروری والی الیکشن مہم ضمنی الیکشن میں ابھی تک کیوں اس طرح سے نہیں چلی ؟

ریٹویٹ کریں اور عمران خان کا یہ پیغام ہر طرف پھیلائیں۔

account_circle
Aftab Iqbal(@AftabIqbal_PK) 's Twitter Profile Photo

اگنور نہیں کریں، ریٹویٹ کریں، اہم پیغام!!
کل پاکستان میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ کمپنی ان انتخابات کے نتائج سے اندازہ کرے گی کہ 8 فروری کے بعد کیا عمران خان کے ساتھ عوام کی سپورٹ کم ہو گئ ہے۔

account_circle
Siddique Janᶠᵃⁿ(@SdqJan_Fan) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان میں ضمنی الیکشن ہیں، اس موقع پر عمران خان کا یہ پیغام عوام تک پہنچانے میں آپ سب کی مدد درکار ہے۔

ریٹویٹ لازمی کریں ۔۔۔۔

account_circle
New Pakistan 🇵🇰(@naya_pak2) 's Twitter Profile Photo

کل پنجاب میں ضمنی الیکشن ہے خان کی باتیں یاد رکھیں

اور ہم نے عمران خان کا یہ پیغام ہر گھر ہر موبائل تک پہنچانا ہے اور گلی گلی میں نعرہ لگاؤ ہمارا

Team Pakistan Power

account_circle
Arman Khan Marwat(@ArmaniPakhtun) 's Twitter Profile Photo

کل پھر ایک بار تاریخ رقم کرنی ہے ایسے نکلو جیسے زندہ قوم اپنا حق حاصل کرنے کے لئیے نکلتی ہے۔۔!!

اور ننگے بادشاہ کو بتادیں کہ ہمارا ہے ۔۔
Team Pakistan Power

account_circle
Ather Kazmiᶠᵃⁿ(@AtherKazmiPK) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کہ پاکستان میں مکمل انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، ریٹویٹ کریں اور یہ مہم چلائیں۔

کل انٹرنیٹ بند کر کے دوبارہ ڈاکہ مارا جائے گا ۔

اس سے پہلے کہ پاکستان میں مکمل انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، ریٹویٹ کریں اور یہ #ووٹ_عمران_خان_کا مہم چلائیں۔ کل انٹرنیٹ بند کر کے دوبارہ ڈاکہ مارا جائے گا ۔
account_circle
Sardar Latif Khosa(@LatifKhosaFan) 's Twitter Profile Photo

میری ہر پاکستانی سے درخواست ہے کہ آج بھر پور مہم شروع کریں سوشل میڈیا پر کل کے ضمنی انتخاب کے لیے۔

سب یہ ٹرینڈ چلائیں اور عمران خان کا پیغام ہر طرف پھیلا دیں۔

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

کل اتوار کے روز ضمنی الیکشن پر عمران خان کا پیغام :

ریٹویٹ کرتے جائیں، ہر طرف پھیلا دیں۔

( طاقتور حلقے کل کے الیکشن نتائج سے 8 فروری کے بعد عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ کریں گے )

account_circle