Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile
Tehreek-e-Insaf

@insafpk

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

ID: 95151029

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today07-12-2009 06:40:26

263,263K Tweet

3,4M Followers

496 Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بٹگرام سے تعلق رکھنے والے معاذ جانی اور انکے والد سے ملاقات کی. ملاقات میں سینئر صحافی احسان نسیم، فیاض جمال خان بھی موجود تھے، وزیر اعلی نے معاذ جانی کا علاج بیرون ملک سے کرانے کا اعلان کردیا ہے. #KPKUpdates