⚔JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ⚔ (@jb_4li) 's Twitter Profile
⚔JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ⚔

@jb_4li

قوتِ عشق سے ہرپست کو بالا کردے
دہر میں #اسمِ_محمد سے اجالا کردے
верстальщик

ID: 1359955616794619908

calendar_today11-02-2021 20:01:17

101,101K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Rani (@amtuljhameed) 's Twitter Profile Photo

We will impose martial law Go ahead, what’s the difference But this time those trying to impose, will be fuel of establishment to burn #فارم_۴۷_والے_ڈر_گئے #تحریک_انصاف_تو_ہوگی @Teamipians Team VOP Official

ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

"کوفہ کسی ایک جگہ کا نام نہیں ہے، بلکہ جہاں جہاں ظلم ہے اور اس پر چپ رہنے والے موجود ہیں، وہ جگہ کوفہ ہے۔" یہ الفاظ واقعہ کربلا کے شاہد اور مظلوم حضرت امام علی ابن الحسین زین العابدین رضی اللہ عنہ کے ہیں۔ #Palestine #غزه_تموت_جوعاً #اقصیٰ #محرم1446هـ #Moharram

𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდᴾᵀᴵ ❤️ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسین نے فرمایا :- اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملیں تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن کم ہو جائے گا۔۔ صبح بخیر زندگی 🍁 #KARBALA

ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

`ہائے ہم سے تو ایک فلس𓂆طین کا ٹکڑا نہ بچایا گیا` `وہ تنہا حسینؓ اپنے نانا کی پوری اُمت بچا گئے` #اقصیٰ #مجزرة_مواصي_خانيونس #مخيم_النصيرات #فريق_فرسان_الأقصى #عاشوراء #محرم1446هـ

`ہائے ہم سے تو ایک فلس𓂆طین کا ٹکڑا نہ بچایا گیا`
`وہ تنہا حسینؓ اپنے نانا کی پوری اُمت بچا گئے`
#اقصیٰ
#مجزرة_مواصي_خانيونس
#مخيم_النصيرات
#فريق_فرسان_الأقصى
#عاشوراء
#محرم1446هـ
گُل بانو (@gulbano_uk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریکِ انصاف کے مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم علی خان جتوئی کو آج بروزِ عاشورہ 10 محرم الحرام کو علی الصبح معرف نامعلوم افراد نے ان کےگھر سے اغواء کر لیا ہے ۔ جنگل کا قانون ،شرم کا مقام ہے ، #LawlessPakistan #UndeclaredMartialLaw

پاکستان تحریکِ انصاف کے مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم علی خان جتوئی کو آج بروزِ عاشورہ 10 محرم الحرام کو علی الصبح معرف نامعلوم افراد نے ان کےگھر سے اغواء کر لیا ہے ۔
جنگل کا قانون ،شرم کا مقام ہے ،
#LawlessPakistan
#UndeclaredMartialLaw
⚔JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ⚔ (@jb_4li) 's Twitter Profile Photo

These people lost to Imran Khan a long time ago, but now the last resort of the imposed rulers is going on to somehow save their face. Shaheens of Kaptaan #بازی_لے_گیا_نیازی

These people lost to Imran Khan a long time ago, but now the last resort of the imposed rulers is going on to somehow save their face. Shaheens of Kaptaan #بازی_لے_گیا_نیازی
اشرف پیپے والا😁 (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

اگر شریف خاندان ایران میں ھوتا تو ایران کا نام ویران ۔ برازیل کا نام زلیل ۔ بنگلہ دیش کا نام کنگلہ دیش نیپال کا نام چوپال ھوتا Shaheens of Kaptaan اشرف پیپے والا😁 #legend

اگر شریف خاندان ایران میں ھوتا تو ایران کا نام ویران ۔ برازیل کا نام زلیل ۔
بنگلہ دیش کا نام کنگلہ دیش
نیپال کا نام چوپال ھوتا
Shaheens of Kaptaan
اشرف پیپے والا😁
#legend
اشرف پیپے والا😁 (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

بے قدری کر رہے ہیں تو کرنے دو شوق سے مجھ جیسا ڈھونڈا تو کریں گے میرے بعد مانا کہ میرے جانے سے دنیا نا رکے گی لیکن یہ لوگ میرا تزکرہ تو کریں گے #محفل_سخن #سخن_سرا Shaheens of Kaptaan شاہ جی. AZEEM Virk Alone Princess 🙃🙃 𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდᴾᵀᴵ ❤️ Kanwal🖤 Basharat Ali Awan aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ اُداس شام 🏙️

بے قدری کر رہے ہیں تو کرنے دو شوق سے
مجھ جیسا ڈھونڈا تو کریں گے میرے بعد
مانا کہ میرے جانے سے  دنیا نا رکے گی
لیکن یہ لوگ میرا تزکرہ تو کریں گے
#محفل_سخن
#سخن_سرا
Shaheens of Kaptaan
شاہ جی.
AZEEM Virk
Alone Princess 🙃🙃
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდᴾᵀᴵ ❤️
Kanwal🖤
Basharat Ali Awan
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
اُداس شام 🏙️
اشرف پیپے والا😁 (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

یہ "بدصورت" لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جزبات کو کچل بھی سکتا ہے۔ #محفل_سخن #سخن_سرا Shaheens of Kaptaan شاہ جی. AZEEM Virk Arman Khan Emanuel (Mannie) Fabian Liaba ch Murshid.🇵🇰❣️ اُداس شام 🏙️ Basharat Ali Awan

یہ "بدصورت" لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا۔
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جزبات کو کچل بھی سکتا ہے۔
#محفل_سخن
#سخن_سرا
Shaheens of Kaptaan
شاہ جی.
AZEEM Virk
Arman Khan
Emanuel (Mannie) Fabian
Liaba ch
Murshid.🇵🇰❣️
اُداس شام 🏙️
Basharat Ali Awan