Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profileg
Faisal Khan

@KaliwalYam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|

ID:1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

54,9K Tweets

135,0K Followers

2,4K Following

Follow People
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

چینی صدر کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان 🔥

چینی صدر کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان 🔥
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

روف حسن 🚨

مجھے گالیاں پڑتی ہیں آپ لوگ عمران خان کے لئے کچھ نہیں کر رہے ہیں، دفتروں میں ائیر کنڈیشنڈ لگا کر بیٹھے ہوے ہیں۔ ورکرز کہتے ہیں باہر نکلو

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمران خان سے مل کر آتے ہیں وہ کہتے ہیں عمران خان بہت tough آدمی بن گیا ہے اور عمران خان کو جیل سے باہر آنے کی بھی کوئی جلدی نہیں۔ علمیہ خان نے آج اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان کیا۔

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی، جسٹس جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا تھا اس لئے پی ٹی ائی چاہتی ہے یہ ججز مخصوص نشستوں والے بینچ کا حصہ نہ بنے کیونکہ یہ تنازعہ ان کے وجہ سے شروع ہوا۔

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

حامد خان کو مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے وکیل نہ کر کے اچھا فیصلہ کیا ہے کیونکہ آگر حامد خان اس کیس میں وکیل ہوتا تو چیزیں الٹا پی ٹی آئی کے گلے پڑ جاتی۔

صدیق جان 🔥

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

لیڈر وہ جو قوم کی سیاسی، اخلاقی اور معاشرتی تربیت بھی کمال کرے۔ آپ کے لیڈر آج اگر حق کے ساتھ کھڑے ہیں تو اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر اور اس قوم کا فرض ہے کہ اپنے بہتر مستقبل اور فلاح کے لئے حق کا ساتھ دے۔ کیا آپ اپنے کپتان کے ساتھ ہیں انصافینز ؟

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

سوات موٹروے کا ایک خوبصورت نظارہ
شکریہ وزیراعظم عمران خان ❤️

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 6 جون کو سپریم کورٹ میں ایک بار پھر سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے ❤

عمران خان 6 جون کو سپریم کورٹ میں ایک بار پھر سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے ❤
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی پنجاب ورکرز کنونشن شیڈول 🚨

قصور 5 جون
گوجرانوالہ 8 جون
بہاولپور 8 جون
لاہور 9 جون
سیالکوٹ 9 جون
ساہیوال 9 جون
سرگودھا 15 جون

account_circle
Noor Kakar🇵🇰(@KaKaR_101) 's Twitter Profile Photo

جن ججز صاحبان کی سہولت کاری سے ہم سے بلے کا نشان لیا گیا

ان میں سے قاضی سمیت کوئی جج فل کورٹ کا حصہ نہیں ہونا چاہئے

تحریک انصاف اس پر سپریم کورٹ میں درخواست دیں

جس نے آپ سے نشان لیا کیا وہ آپ کو سیٹیں دینگے

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے حق میں اسلام آباد میں دھرنے کو میڈیا کوریج نہیں دیتا اس لئے سب ضرور سپورٹ کریں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان۔ آگر ہمیں بھی جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

کیا علیمہ خان کے بیان کے بعد لیڈرشپ کو جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل دینا چاہئے؟

کیا علیمہ خان کے بیان کے بعد لیڈرشپ کو جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل دینا چاہئے؟
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا مجھ سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے۔ حکومت عمران خان اور اداروں کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کرتے ہیں

علی محمد خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام 🚨

سوشل میڈیا میری طاقت ہے اور میں سوشل میڈیا کے تمام والنٹیئرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

اب ہم خود نکلیں گے اور آگر کوئی ہمارے ساتھ نکلنا چاہتا ہے وہ ضرور نکلے گا۔ علیمہ خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان 🚨

عمران خان کو ڈیتھ سیل کے اندر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ ہوچکے ہیں وہ نہیں دے رہے ہیں۔ وکلاء اور پارٹی کے لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔ عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کرنی

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب آج سے 300 دن پہلے امت مسلمہ کے لیڈر کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا

نا لندن بھاگا، نا رحم کی اپیل کی بلکہ شیروں کی طرح سینہ تان کے موت کی چکی میں چلا گیا ✌

account_circle