꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂ (@khushhe_) 's Twitter Profile
꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂

@khushhe_

کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں
اور اعتبار، توڑنے والے کے لئے کافی ہے کہ زندگئ بھر خاموشی تحفے میں دے دی جائے

🙏NO DM PLzzz🙏

ID: 1569677970218033152

calendar_today13-09-2022 13:23:18

38,38K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

ˢʰᵃⁿᵘᵐ_ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shanum00000) 's Twitter Profile Photo

Never tell people how to do things. Tell them what to do and they will surprise you with their ingenuity. —General George Patton #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Never tell people how to do things. Tell them what to do and they will surprise you with their ingenuity. —General George Patton
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

نیلسن میڈیلا کی ایک بڑی famous saying ہے غربت انصاف ختم کرتا ہے۔ انصاف خوشحالی لے کے آتا ہے۔ جب تک عدلیہ سٹینڈ نہیں لے گی rule of law کے لیے ملک کا کوئی فیوچر نہیں ہے۔ عمران خان #خان_تیرا_ایک_اشارہ

ⁱᴾⁱᵃⁿ ارم ضیاء (@irum_pti) 's Twitter Profile Photo

خان کے ایک اشارے سے ہی تو ڈرتے ہیں اسی لئے ان کی ایک جھلک تک عوام سے چھپا دی ہے ۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

خان کے ایک اشارے سے ہی تو ڈرتے ہیں اسی لئے ان کی ایک جھلک تک عوام سے چھپا دی ہے ۔
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayesha ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ayeshamoughal) 's Twitter Profile Photo

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر ! نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Ayaz Hussain (@ayaz6100000) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کو علی امین کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جو افغانستان سے امن اور مذاکرات کی وکالت کر رہے ہیں۔ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی نے ہماری معیشت کا مکمل طور پر گلا گھونٹ دیا ہے، اور علی نے کچھ غلط نہیں کہا۔ - عمران خان🔥🔥 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ

وفاقی حکومت کو علی امین کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جو افغانستان سے امن اور مذاکرات کی وکالت کر رہے ہیں۔ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی نے ہماری معیشت کا مکمل طور پر گلا گھونٹ دیا ہے، اور علی نے کچھ غلط نہیں کہا۔ -
عمران خان🔥🔥
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ (@mabdall65457499) 's Twitter Profile Photo

آج ہر طرف قیدی نمبر 804 کی دھوم ہے،تم مائنس کرتے کرتے تھک گئے قوم پلس کرتی رہے گی، قوم کا بچہ بچہ عمران خان ہے۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

آج ہر طرف  قیدی نمبر 804 کی دھوم ہے،تم مائنس کرتے کرتے تھک گئے قوم پلس کرتی رہے گی، قوم کا بچہ بچہ عمران خان ہے۔
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Saima Tahirⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimatahir_pk) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️💚 #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️💚
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Saima Tahirⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimatahir_pk) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
👑Ayesha💫ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ayshsid12) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام: #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Tahir Saleem (@aloochat11) 's Twitter Profile Photo

قادیانی مذہب کے پیشوا مرزا قادیانی کا مذہب تھا انگریز دجال ہیں اور ریل گاڑی اس کا گدھا ہے! اور پھر قدرت نے وہ دن دکھائے کے مرزے کی لاش کو دجال کے گدھے پر لاد کر قادیان پھینکا گیا ( اس کا ناپاک جسم پاکستان میں دفن نہیں ہوا الحمدللہ

قادیانی مذہب کے پیشوا مرزا قادیانی کا مذہب تھا انگریز دجال ہیں اور ریل گاڑی اس کا گدھا ہے! اور پھر قدرت نے وہ دن دکھائے کے مرزے کی لاش کو دجال کے گدھے پر لاد کر قادیان پھینکا گیا ( اس کا ناپاک جسم پاکستان میں دفن نہیں ہوا الحمدللہ