𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profileg
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶

@Lalika79

Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)

ID:971019115824640005

calendar_today06-03-2018 13:46:12

134,8K Tweets

162,9K Followers

579 Following

Follow People
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

جس دن بھی تحریک انصاف اور عمران خان اور اسکے کارکنان پر کسی بھی قسم کا کوئی کام ڈالا گیا جیو پر ٹکر ضرور چلا کہ آرمی چیف ایکسٹینشن نہیں لیں گے فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو نااہل کیا ساتھ خبر آئی پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکل گیا

عمران خان کو فارغ کر دیں پاکستان کو معاف کر دیں گے

عمران خان کا بیانیہ روزانہ کی بنیاد پر سچ ثابت ہو رہا ہے اور انکے اپنے ہاتھوں سے
ثبوت فراہم کئے جا رہے ہیں

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

یہ 1971 والا کام دوبارہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں ملک ٹوٹا
تب بھی جس نے سب سے زیادہ ووٹ لئے اسے فارغ کر دیا گیا اور آج میرے ساتھ بھی یہی کیا جا رہا ہے

عمران خان 21 اکتوبر 2022 بنی گالا

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

نیازی سواد لے رہیا اے پورا ای

اوہنے سب دی دھون پشاوری تھلے رکھی اوئی اے 31 مارچ 2022 دی

account_circle
بوٹا(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنے ہر تقریر ہر جلسے ہر انٹرویو وچ کہ چکیا کہ میں فوجیاں نو کیا سی کہ ڈونلڈ لو والی پین یکی نا کرو اکانومی تباہ ہو جائے گی۔
اور اوہی ہویا وی۔
پر فوجیاں نے اس گل دی اک واری وی اج تک تردید نہی کیتی۔

account_circle
بوٹا(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

گرے لسٹ دا ڈی این اے کراؤ تاکہ قوم نو پتا لگے بچہ عمران خان گورنمنٹ دا ہے۔

account_circle
سجادعلی چیمہ(@Spera_Speaks) 's Twitter Profile Photo

سائفر ان کو پھانسی گھاٹ تک لے کے جائے گا ایک بار صرف ان کو اس کی گودی سے اٹھ لینے دو

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

یہ اس وقت کی ویڈیو جب FATF پر قانون سازی ہو رہی تھی تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بائیکاٹ کیا تھا اور یہ بے شرم لوگ کریڈٹ لینے آگئے ہیں

account_circle