Maryam S Khan PTI (@msk1z) 's Twitter Profile
Maryam S Khan PTI

@msk1z

Alhumdulillah For Everything😇Student.
💦Just Remind You Supporting My Party PTI and Leader 💢Imran Khan 💢 From Karachi,Support Us to Strengthen

ID: 1557927320975036416

calendar_today12-08-2022 03:10:30

11,11K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

𝙈𝙚𝙩𝙖 𝙒𝙝𝙖𝙡𝙚🐳 (Official) (@metawhaleglobal) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ میں پہلی بار "جئے بھٹو" کی بجائے " پاکستان کا مطلب کیا۔؟ "لاالہ الااللہ" کے نعرے۔۔۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد اور ان کے ہتھیار جس نے سب ملک دشمنوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔ #MandateTheives

Khaleej Mag (@khaleejmag) 's Twitter Profile Photo

After the controversial election results in Pakistan, protests started across the country. #ElectionResults2024 #ElectionResults #Elections2024

Crypto Fatguy Cr.🌐 (@fatguycr) 's Twitter Profile Photo

جامشورو، دھاندلی کے خلاف احتجاج کے ناقابل یقین مناظر ماشاءاللٰہ زرداری تیرا کیا بنے گا 🔥🔥🔥

Maryam S Khan PTI (@msk1z) 's Twitter Profile Photo

🗓️ 17 فروری بروز ہفتہ 🕒 دوپہر 12 بجے نکلو اس چوری کے خلاف #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

🗓️ 17 فروری بروز ہفتہ
🕒 دوپہر 12 بجے
نکلو اس چوری کے خلاف #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاج کے لیے بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں سے کوثر محمد خاں بھٹی کی قیادت میں قافلہ احتجاج کے مقررہ مقام کی طرف روانہ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

Maryam S Khan PTI (@msk1z) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ٹھیک نہ کرسکا، عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، کمشنر راولپنڈی 70، 70 ہزار کی لیڈ ہم شکست میں بدل گئے، کمشنر راولپنڈی ماتحت افسران سے معافی مانگتا ہوں میں نے غلط کام کرنے کا کہا، کمشنر راولپنڈی

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ایف نائن پارک اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کا دھاندلی کے خلاف احتجاج #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 70، 70 ہزار ووٹوں کی برتری کو شکست میں میں تبدیل کر دیا : کمشنر راولپنڈی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کی جانب سے دھاندلی کے اعتراف پر بیرسٹر گوہر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہونے والی بدترین دھاندلی پر عالمی میڈیا کی ہیڈلائنز ؛ تاریخ میں شاید ہی اس طرح کی دھاندلی دیکھنے میں آئی ہو ایک لاڈلے کو لانے کے لیے جس طرح دھاندلی کا کھیل کھیلا گیا آج دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

رات و رات پٹرول کی قیمت بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی؟ تمہارا دل نہیں ہلا؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اگر ان لوگوں نے ایک اور کیس بنایا عمران خان پر تو ہماری فیملی اڈیالہ جیل کے باہر جاکر بیٹھ جائے گی ہم تب تک بیٹھے رہیں گے جب تک یہ عمران خان ناجائز قید سے رہا نہیں ہوتے :: علیمہ خان #PTIFamily

Maryam S Khan PTI (@msk1z) 's Twitter Profile Photo

نئے نئے جھوٹے جعلی کیسز بناتے جاؤ، وقت گزارتے جاؤ، اس کے علاوہ کوئی حربہ نہیں ان کے پاس! جیت تو وہ گیا ہے، اور ہار تو یہ گئے ہیں، بس تھوڑی دیر اور، پھر جیت کا اعلان پوری دنیا میں گونجے گا انشاءاللّہ! #FreeImranKhan #FreeBushraBibi

نئے نئے جھوٹے جعلی کیسز بناتے جاؤ، وقت گزارتے جاؤ، اس کے علاوہ کوئی حربہ نہیں ان کے پاس!

جیت تو وہ گیا ہے، اور ہار تو یہ گئے ہیں، بس تھوڑی دیر اور، پھر جیت کا اعلان پوری دنیا میں گونجے گا انشاءاللّہ!

#FreeImranKhan 
#FreeBushraBibi
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I strongly condemn the assassination attempt on former President Donald Trump at a campaign rally. Political violence is a tool of cowards and has no place in a democracy. Wishing him a full recovery.

Maryam S Khan PTI (@msk1z) 's Twitter Profile Photo

اپنی پہچان کی خاطر، نکلو عمران کی خاطر، پیارے پاکستان کی خاطر۔۔۔۔ #اب_نکلنا_ضروری_ہے

اپنی پہچان کی خاطر، نکلو عمران کی خاطر، پیارے پاکستان کی خاطر۔۔۔۔
#اب_نکلنا_ضروری_ہے