Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profileg
Minister Education & Literacy Government of Sindh

@MinisterEduGos

Official Account for the office of Minister Education & Literacy Department Government of Sindh

ID:1424416424529891337

calendar_today08-08-2021 17:05:34

2,4K Tweets

32,0K Followers

71 Following

Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

نقل روکنے کے لئے ہم سب کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا: صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
Sardar Shah

نقل روکنے کے لئے ہم سب کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا: صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ @sardarshah1
account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی زیر صدرات بورڈ امتحانات کے حوالے سے متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ امتحانی مراکز میں موبائل فون لے کر آنے پر پابندی ہوگی، موبائل فون برآمدگی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔
Sardar Shah

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی زیر صدرات بورڈ امتحانات کے حوالے سے متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ امتحانی مراکز میں موبائل فون لے کر آنے پر پابندی ہوگی، موبائل فون برآمدگی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔ @sardarshah1
account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم سندھ سیدسردارعلی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمدعلی ملکانی کی زیر صدرات بورڈ امتحانات کےحوالے سےاجلاس۔
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے،امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ۔

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے جانب سے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے اعزاز میں پروقار تقریب وزیراعلی ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور دیگر کابینہ اراکین بھی موجود ہیں۔
Sardar Shah

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور دیگر کابینا ارکان کے ہمراہ معزز مہمان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا کراچی ائیرپورٹ پر استقبال کرتے ہوئے۔
Sardar Shah

account_circle
Asim Khattak(@asimkhattakpsf) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں نہ صرف سو فیصد میرٹ پر ساٹھ ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کیئے گئے بلکہ انہیں ٹریننگ بھی دی گئیں۔
اس کے علاؤہ سندھ میں اسکول سے باہر بچوں کے لئے غیر روایتی طریقوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے پالیسی نافذ کی جارہی ہے۔
Sardar Shah Minister Education & Literacy Government of Sindh

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے کہ جہاں نہ صرف سو فیصد میرٹ پر ساٹھ ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کیئے گئے بلکہ انہیں ٹریننگ بھی دی گئیں۔
اس کے علاؤہ سندھ میں اسکول سے باہر بچوں کے لئے غیر روایتی طریقوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے پالیسی نافذ کی جارہی ہے۔
Sardar Shah

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

Over the direction of Chairman Pakistan Peoples’ Party (PPP), BilawalBhuttoZardari, the Minister of Education Sardar Shah emphasized a phased wise approach to upgrading primary schools to mitigate drop-out rate.
Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
arynews.tv/sindh-takes-ma…

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

Sindh Education and Mines & Minerals Development Minister, Syed Sardar Shah, has revealed plans to prioritize science education and combat dropout rates in the province.


pakobserver.net/sardar-elevate…

account_circle
Minister Education & Literacy Government of Sindh(@MinisterEduGos) 's Twitter Profile Photo

Sindh Minister for Education Syed Sardar Ali Shah on Friday underscored the significance of science education in schools for the upcoming academic year in the province.


Sardar Shah BilawalBhuttoZardari
urdupoint.com/en/education/s…

account_circle