
Mir Babar
@MirBabarMushtaq
writer&Author
سوعظیم مسلم شخصیات
سوعظیم مسلم خواتین
امریکی دہشتگردی کی تاریخ اوراثرات
اسرائیل آغازسےانجام کی طرف
محسن پاکستان کا جرم ایٹمی پاکستان
ID:1430835698618228740
26-08-2021 10:13:36
16,8K Tweets
1,6K Followers
845 Following

درس حدیث:
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
الله تعالیٰ غیرت فرماتا ہے اور بےشک مومن بھی غیرت کرتا ہے۔ الله کی غیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ مومن ایسے کام کا ارتکاب کرے جو الله نے اس پر حرام کیا ہے۔
(مسلم حدیث 6995)
#قومی_زبان


درس حدیث
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا( یہ کہا کہ )پنڈلیوں پر ورم آجاتا،جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے ”کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں
صحیح بخاری 1130
#قومی_زبان



پاکستان میں اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے دنیا میں 8 ویں نمبر پر ہے جہاں 48 فیصد قیمتیں بڑھی ہیں جبکہ ہمارے ہمسائے انڈیا میں صرف 3.84 فیصد قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
#امیدہےجماعت_اسلامی





To get the due rights of 4 million contractual women workers in industry.
Vote for TARAZU
#امیدہےجماعت_اسلامی



A strong,confident and level headed women is the definition of a Jamaat-e-Islami Women,for she feels contented, that she is responsibly making other women become more aware,empowered and better by reaching out to her every day.
#امیدہےجماعت_اسلامی


کس نے عشق محمد پر اپنی ہر شے قربان کی
کس نے ہم کو راہ دکھائی اللہ کی قرآن کی
جماعت اسلامی زندہ باد ۔جماعت اسلامی زندہ باد
#امیدہےجماعت_اسلامی


وزیرخارجہ سندھ کا
عافیہ صدیقی سندھ میں بسنے والی بیٹی
مگر کسی نے سنا ہو کہ اس نے عافیہ کے لئے آواز اٹھائی کسی سے بات کی کوئی دباو ڈالا؟
کراچی والو! یہ دیہی سندھ فتح کر چکے اب یہ جشن کراچی منانا چاہتے ہیں
مگر یاد رکھنا ۔۔۔حافظ تمہیں یہ سب کرنے نہیں دے گا۔
#امیدہےجماعت_اسلامی


سراج الحق صاحب زمان پارک گئے۔ پی ڈی ایم کے پاس گئے،اور سمجھایا کہ مل بیٹھ کر مذاکرات کرلیں۔ ایسا نہ ہو کہ تیسری قوت آجائے۔۔ لیکن کچھ لوگوں نے مذاق اڑایا اور آج یہ بات سچ ثابت ہوئی،
#اب_توحل_صرف_جماعت_اسلامی
#امیدہےجماعت_اسلامی


زرداری کے گھوڑے سیب کھائیں اور تھرپارکر سندھ کے بچے بھوک سے مر جائیں
یہ ہے بلاول بھٹو کا دیہی سندھ اور اب وہ کراچی کو بھی اسی حال تک پہنچانا چاہتا ہے
مئیر کے انتخاب میں دھاندلی ہوئی تو
اب کے برس یہ اہل کراچی اپنا پورا حق لیں گے۔
حافظ تیار ہے اور کراچی والے؟
#امیدہےجماعت_اسلامی

