Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profileg
Mir Babar

@MirBabarMushtaq

‏writer&Author
سوعظیم مسلم شخصیات
سوعظیم مسلم خواتین
امریکی دہشتگردی کی تاریخ اوراثرات
اسرائیل آغازسےانجام کی طرف
محسن پاکستان کا جرم ایٹمی پاکستان

ID:1430835698618228740

calendar_today26-08-2021 10:13:36

24,6K Tweets

2,6K Followers

967 Following

Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :
اللہ نے جو بیماری اتاری ہے تو اس کی شفا بھی اتاری ہے.

(صحیح البخاری: 5678)

account_circle

کون کون مجلس رسول کے خواہشمند ہیں جو صبح یو بی ایل ،نیشنل بنک،ایچ بی ایل ،ایم سی بی ،جاکر
اکاونٹ سے پیسے نکلوا لیں گے؟
یا آدھے پیسے ڈرا کرلیں گے؟
یابنک جاکر کہیں گے کہ میں آپ کے بنک سے پیسےنکلوا لوں گا
یا کم ازکم فون پر منیجر سے احتجاج کریں گے؟

کون کون مجلس رسول کے خواہشمند ہیں جو صبح یو بی ایل ،نیشنل بنک،ایچ بی ایل ،ایم سی بی ،جاکر اکاونٹ سے پیسے نکلوا لیں گے؟ یا آدھے پیسے ڈرا کرلیں گے؟ یابنک جاکر کہیں گے کہ میں آپ کے بنک سے پیسےنکلوا لوں گا یا کم ازکم فون پر منیجر سے احتجاج کریں گے؟ #Boycott_UBL_HBL_MCB_and_NBP

درس حدیث
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے پاس ذبح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو (یا قربانی کا ارادہ ہو) تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے، وہ اپنے بال اور ناخن ہرگز نہ کاٹے، جب تک قربانی نہ کر لے۔
(مسلم حدیث 5121)

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحيم
درس قرآن پاک
اللہ کی یاد

جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کی یاد سے اور اقامت نماز و ادائے زکوة سے غافل نہیں کر دیتی ۔ وہ اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں دل الٹنے اور دیدے پتھرا جانے کی نوبت آجائے گی ،
سورہ النور 37

بسم اللہ الرحمن الرحيم درس قرآن پاک اللہ کی یاد جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کی یاد سے اور اقامت نماز و ادائے زکوة سے غافل نہیں کر دیتی ۔ وہ اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں دل الٹنے اور دیدے پتھرا جانے کی نوبت آجائے گی ، سورہ النور 37 #قومی_زبان
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج پیپلزپارٹی نے سندھ اور پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ کو یرغمال بنایا ہے اور مسلم لیگ نے پنجاب کو یرغمال بنایا ہے
میرے۔بھائیوں یہ اپنے آپ کو برہمن سمجھتے ہیں اور ہمیں شودر سمجھتے ہیں لیکن آج میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ۔تم ایک فیصد ہو ہم ننانوے فیصد ہیں۔

آج پیپلزپارٹی نے سندھ اور پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ کو یرغمال بنایا ہے اور مسلم لیگ نے پنجاب کو یرغمال بنایا ہے میرے۔بھائیوں یہ اپنے آپ کو برہمن سمجھتے ہیں اور ہمیں شودر سمجھتے ہیں لیکن آج میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ۔تم ایک فیصد ہو ہم ننانوے فیصد ہیں۔ #جماعت_اسلامی_مہنگائی_مارچ
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

جاگ میرے پنجابی جاگ اٹھ بدل دےپاکستان
تیرےبازو،تیریاں بانہواں خیبر،سندھ بلوچستان

account_circle