Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile
Waseem Ahmad

@mrwaseemahmad

Journalist.
Financial Advisor.

ID: 259835573

calendar_today02-03-2011 18:00:52

4,4K Tweet

25,25K Followers

100 Following

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

اعتماد کا عالم ملاحظہ فرمائیں، سر کے زیر انتظام سپیشل انوسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل یعنی SIFC کے قیام کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی شرح 50 سال کے کم ترین لیول پر آ گئی۔ سرمایہ کاری میں کمی وہاں ہوتی ہے جہاں اعتماد کا شدید فقدان ہو۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

مذہب کو بچاتے بچاتے انسان خطرے میں آ گیا حالانکہ مذہب انسانوں کو بچانے آیا تھا۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

بھارتی الیکشن کے نتائج مودی اور بی جے پی کے لیے مایوس کن رہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ ایودھیا میں بھی مودی کی جماعت الیکشن ہار گئی جہاں بی جے پی کے شدید دباؤ پر بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے قیام کا فیصلہ سنایا تھا۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

دیگر مواقعوں کی طرح ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں شکست نے یہ بات ایک مرتبہ پھر ثابت کردی کہ پاکستان امریکہ کی طفیلی ریاست ہے۔ پاکستان کرکٹ کا زوال اس وقت تیزی سے ہوا جب عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد کہا تھا کہ "کرکٹ کو تو میں ایسا ٹھیک کروں گا کہ دنیا دیکھے گی" دلچسپ بات، نیا

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

قدیم مصری روایات کے مطابق فرعون بھی نان فائلر تھا۔ اس بات کی تصدیق مشہور مورخ H. G. Well نے بھی اپنے مقالے میں کی۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

اس سال برطانیہ 9500 ایسے افراد کو کھو دے گا جو Millionaire ہیں، یعنی ان 9500 افراد کے پاس Millionaire کا سٹیٹس نہیں رہے گا۔ اس سے قبل چین 15200 افراد کھو چکا ہے جو Millionaire تھے۔ اور اس سارے معاملے میں اطمینان کا پہلو یہ ہے کہ ہم اکیلے غریب نہیں۔ دنیا بھر میں لوگوں کی مالی حالت

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے ایک خبر پڑھی جس کو پڑھ کر اندازہ ہوا کہ شاید غلام قوموں کا سوچنے کا انداز مختلف ہوتا ہے جبکہ حاکم قوموں کا مختلف۔ خبر کے مطابق برطانیہ اور یورپی ممالک نے پاکستان سے مسترد شدہ ویزا درخواستوں کی فیس میں لاکھوں پاؤنڈز اور یورو اکٹھے کیے۔ محققین، پالیسی سازوں اور

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

آخری بات یہی ہے کہ پاکستانی معاشرے کا وجود بذات خود اسلام کی بے حرمتی ہے۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کو کال کریں تو قومی سلامتی کے پیش نظر پہلے ریکارڈنگ کرنے والے کو سلام کریں۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

گفتگو کے آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئی ایس آئی آفیسر بھی کال کے آخر پر شب خیر کہے گا تاکہ تمام فریقین مطمئن رہیں۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

آج ایک ہی دن میں شدید مندی کیوجہ سے امریکی سٹاک مارکیٹس سے 1.1 ٹریلین ڈالر کا سرمایہ نکل گیا۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

بنگالیوں کا ایک ماہ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔ سرکاری رہائش گاہ چھوڑ دی اور فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ۔ بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے طلبہ کی طرف بنگلہ دیشی وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کا الٹم

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

اس وقت دنیا بھر گلوبل Sell Off چل رہا ہے۔ امریکی مارکیٹس سے لیکر ایشیائی مارکیٹوں تک، ہر طرف مندی ہی مندی ہے۔ محض 24 گھنٹے پہلے بٹ کوائن 61 ہزار ڈالر کے لیول پر تھا مگر آج کاروبار کے دوران 49 ہزار ڈالر کا کم ترین لیول بھی ٹیسٹ ہوگیا۔ بٹ کوائن اس وقت بھی 50 ہزار ڈالر پر ٹریڈ ہو

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

صرف یہی خطرہ نہیں کہ دنیا کی سب بڑی معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، بلکہ چین کی طرف سے خام تیل کی طلب میں واضح کمی نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتا ہوا تناؤ الگ مسئلہ ہے۔ محض 4 ٹریڈنگ سیشن میں خام تیل 80 ڈالر فی بیرل سے گرتا

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں رہنے کا بہترین فارمولا یہی ہے کہ یہاں نہ رہا جائے۔ اگر پھر بھی کوئی یہاں رہنے پر بضد ہو تو وہ کوشش کرئے کہ زندہ نہ رہے۔ ریاست پاکستان اقتدار کی ہوس میں جو حماقتیں کر رہی ہے، اس کے لیے پاکستان کے شہری غیر متعلقہ ہیں۔