Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profileg
Muhammad Nawaz Khan

@MuhammaddNawaz

HR Activist, #UN SDG,s Ambassador, Working for a 🌎 where #Love is the language & #Peace is the way of life ! ( RT≠Endorsement )

ID:946197562809376770

linkhttps://m.facebook.com/Ahmadnawazofficial/?tsid=0.49244255330266784&source=result calendar_today28-12-2017 01:54:13

55,1K Tweets

131,9K Followers

105 Following

Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

خان لچک نہیں دکھاتے اس لیے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے.

- حکومتی ذرائع -

کیا کوئی مجھے لچک کا مطلب بتا سکتا ہے؟🤔🤔🤔🤔

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے جھوٹی خبریں دینے میں نمبر ون نیوز چینل کا نام بتائيں 😜😁

ایک عمران ریاض Imran Khan بھائی پورے میڈیا کے بھکاری دانشور اور لفافہ میڈیا پر بھاری ہے '✊✊

اللہ سلامت رکھے اس ببر شیر کو ❤️🔥

ایک عمران ریاض @ImranRiazKhan بھائی پورے میڈیا کے بھکاری دانشور اور لفافہ میڈیا پر بھاری ہے '✊✊ اللہ سلامت رکھے اس ببر شیر کو ❤️🔥

اگلا الیکشن نوازشریف کی مرضی سے ھوگا 'نہال ھاشمی'

نوازشریف کی مرضی سے اسکی بیٹی گیراجن کی شادی نہ ھوسکی الیکشن خاک ھوگا؟

'شیخ رشید'😅😁

ان کو پتا چل گیا ہے کہ جو ڈائری لیکر نکلا تھا وہ اب ڈانگ لیکر آرہا ہے 😜😁🤣🤣

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

مزا تب آئے گا جب کے پی کے، آزاد کشمیر اور پنجاب کے تمام بڑی ریلیاں پنڈی کے قریب جی ٹی روڈ پر اکٹھے ہوں گے
اور اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر دیں گے انشاء اللہ ✌️✌️🔥🔥

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

کس کس نے یہ گانا سنا ہے👇😍

تجھ پے دل قربان, تجھ پر جان بھی قربان ہے

کس کس نے یہ گانا سنا ہے👇😍 تجھ پے دل قربان, تجھ پر جان بھی قربان ہے
account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

2 تہائی والی بات اب پرانی ھوگئی
اب تو کلین سوئیپ ہو گا

اور سرعام ہوگا✊🔥🔥
انشاءالله ✌

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

میں خان Imran Khan کو سپورٹ کرتا ہوں
کیونکہ مجھے اوپر سے حکم ایا ہے👆

' کُونُو مَعَ الصَّادِقِین '
'سچے لوگوں کا ساتھ دو✌️✌️

اور آپ کیوں سپورٹ کرتے ہیں ؟

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ اس ٹائم عمران خان کے ساتھ سڑکوں پر جو لوگ موجود ہیں ان سب کی حفاظت فرمائے
آمین
کیونکہ یہ لوگ صرف ہمارے لیے اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے اپنے خاندان، گھر، نوکریاں، کاروبار چھوڑ کر نکلے ہیں✌️❤️

Imran Khan PTI

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل لیڈر Imran Khan کی انٹرنیشنل کوریج👇

Aljazeera, CNN, BBC
سب لائیو سٹریمنگ کررہے ہیں✌️🔥

لفافہ میڈیا کی کوئی ضرورت نہیں🤐