Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile
Nasrullah Malik

@nasrullahmalik1

Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm

ID: 292214235

linkhttps://www.neonetwork.pk/nasrullah-malik-executive-director calendar_today03-05-2011 08:54:19

9,9K Tweet

95,95K Followers

273 Following

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

سڑکوں پر اپنی موجودگی کااحساس دلانے کیلئے یوم آزادی کےجلوسوں کا انتظار کیا گیا۔ احتجاج کرنا ہےتو ضرور کرو مگر اس قومی یکجہتی کے دن پر تو سیاست نہ ہوتی تو ہی اچھا تھا۔ یوم آزادی کسی سیاسی جماعت کا ہی نہیں پاکستان کے ہر شہری کا ہے اس دن سب ملکر ایک ہی نعرہ لگاتے۔ پاکستان زندہ باد🥰

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے ساتھی بریگیڈئر نعیم اور بریگیڈئر غفار گرفتار کئے گئے۔ دونوں فیض حمید کے قریبی ساتھی اور چکوال کے رہنے والے ہیں۔ دونوں ریٹائرڈ افسران پی ٹی آئی کی قیادت کے ساتھ پیغام رسانی اور حکمت عملی پہنچایا کرتے تھے۔

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

ٹاٹ سکول سے پڑھنے پر فخر ہے۔ نوجوان نفرت کے بجائے ڈائیلاگ پر توجہ دیں۔ طلبہ یونینز پر پابندی سے لیڈر شپ کا فقدان پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کے تیسرے پاکستانی اور پہلے بلوچستان کے رہنے والے صدر اسرار خان کاکڑ کی کھری کھری باتیں آج رات دس بجے نیو نیوز پر

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

جنرل ر فیض حمید کا ٹرائل اوپن ہو نا ہو عمران خان صاحب اور فیض حمید کے معاملات اوپن کئے جائیں گے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق فیض حمید کے ٹرائل اور عمران خان کیساتھ ملکر اٹھائے گئے تمام غیر قانونی اقدامات اور فوج کو ٹارگٹ کئے جانے کی پی ٹی آئی مہم کو مکمل طور پر منظرعام پر لایا جائے گا

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین نہ کوئی رابطہ ہوا نہ ہی ابھی تک اسٹیبلشمنٹ اس بات پر راضی ہو پاتی ہے۔ گذشتہ روز جیل میں صحافیوں کی جانب سے رابطوں کے سوال پر عمران خان کی مسکرائٹ اور چھوڑیں اس بات کو پر تاثر پیدا ہوا کہ کوئی رابطہ کاری ہوئی ہے اسی لئے پی ٹی آئی نے جلسہ موخر کیا۔

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

روف حس کے موبائل ڈیٹا نے پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں آشکار کر دیں۔ سابق خانون اول اور علیمہ خان صاحبہ کے اختلاقات منظر عام پر آ گئے

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

اندھیری رات ہے رستہ سجھائی دے تو چلیں سر فلک کوئی تارہ دکھائی دے تو چلیں رکے ہیں یوں کہ سلاسل پڑے ہیں پاؤں میں زمین بند وفا سے رہائی دے تو چلیں کسی طرف سے تو کوئی بلاوا آ جائے کوئی صدا سر محشر سنائی دے تو چلیں سفر پہ نکلیں مگر سمت کی خبر تو ملے کوئی کرن کوئی جگنو دکھائی دے

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف 8 ستمبر کے جلسہ کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے دروازے پر دستک دینا شروع ہو گئی۔ باخبر زرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی 8 ستمبر کے جلسہ کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی مدد مانگ رہی ہے اور رابطہ کرنے کیلئے صبح سات بجے ملنے والے رہنما مسلسل کوششوں میں لگے ہیں۔یہ رہنما پیغام بھجوا رہے ہیں کہ

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

31 اگست گذر گئی۔وہ جو بنگلہ دیش کا حوالہ دیکر لاکھوں طلبا اسلام آباد پہنچنے کی جعلی ویڈیوز کا طوفان بپا تھا کہاں چلا گیا۔سیاسی جدوجہد اور تحریک کوجھوٹی ویڈیوز اورجعلی دعوے حقیقی جدوجہد سے دور کر دیتے ہیں۔قوم زمہ دارانہ سیاسی جدوجہد سے آگے بڑھتی ہی ورنہ جھوٹ بس انتشار کا نام ہے

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

فوج نے واضح کیا ہے کہ جنرل فیض حمید کے خلاف زاتی مفادات کیلئے ادارے کو استعمال کرنے پر ایکشن لیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس کا خلاصہ یہ ہے کہ پاک فوج خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے، فیض حمید اور دیگر ریٹائرڈ افسران کیخلاف فوجی قوانین کی خلاف ورزیوں

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو منظورشدہ وقت کے مطابق، انتظامیہ نے 7 بجے جلسہ ختم کرنے کا کہہ دیاگیا۔ اگر جلسہ مقررہ وقت پر ختم نہ ہوا تو اگلی دفعہ این او سی نہیں دیا جائے گا، مقررہ وقت میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کی زبان چیک کر لیں۔ یہ شعور ملا ہے جس پر فخر کیا جاتا ہے۔ افسوس !

Fawad Ahmed (@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

قابل تعریف عمل میانوالی کے نواحی علاقے میں دعوت طعام تھی۔۔۔پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع بھی شریک تھے۔۔۔سافٹ ڈرنکس پیش کی گئیں۔۔۔میاں صاحب نے باآواز بلند کہا۔۔فلسطین میں ہونے والے ظلم کی وجہ سے میرا بائیکاٹ ہے۔۔۔پاکستانی سافٹ ڈرنک ضرور لوں گا لیکن غیر ملکی نہیں۔۔۔دریافت

قابل تعریف عمل

میانوالی کے نواحی علاقے میں دعوت طعام تھی۔۔۔پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع بھی شریک تھے۔۔۔سافٹ ڈرنکس پیش کی گئیں۔۔۔میاں صاحب نے باآواز بلند کہا۔۔فلسطین میں ہونے والے ظلم کی وجہ سے میرا بائیکاٹ ہے۔۔۔پاکستانی سافٹ ڈرنک ضرور لوں گا لیکن غیر ملکی نہیں۔۔۔دریافت
Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

“کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے” مولانا فضل الرحمن زرا لچک پی ٹی آئی کی طرف کرتے ہیں تو چند گھنٹوں کیلئے امت مسلمہ کے ہیرو قرار پاتے ہیں اور حکومتی وفد کے ساتھ مسکراتے ہیں تو پھر سے زیرو قرار پاتے ہیں۔ مولانا تیار ہو جائیں سوشل میڈیائی جنگجو تیار بیٹھے ہیں !