Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profileg
Neo News

@NeoNewsUR

پاکستانیو کی آواز

ID:3032074628

linkhttps://www.neonews.pk/ calendar_today20-02-2015 04:05:12

303,9K Tweets

639,3K Followers

17 Following

Follow People
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

کیا 9 مئی کے واقعات نے پاکستان کی سیاست کا رخ بدل دیا؟ کیا سیاسی جماعتوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہے؟
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

کیا 9 مئی کے بعد تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی؟ تجزیہ کار حسن ایوب اہم حقائق سامنے لے آئے
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کی پلاننگ کیسے کی گئی؟ کیا عمران خان 9 مئی کے واقعات میں براہ راست ملوث ہیں؟
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی پر پاک فوج کا واضح مؤقف، کیا تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہونے والاہے؟
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’ سانحہ 9 مئی کے مقدمات اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے‘ سینئرتجزیہ کارحسن ایوب نے بڑی خبر دے دی!
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

تیز آندھی اور بارش،  لیسکو کے  فیڈرز ٹرپ کرگئے
neonews.pk/10-May-2024/15…

تیز آندھی اور بارش،  لیسکو کے  فیڈرز ٹرپ کرگئے neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سنسنی خیز مقابلہ ،آئرلینڈ نے پہلی بار ٹی ٹوینٹی میں   پاکستان کو   شکست دے دی

neonews.pk/10-May-2024/15…

سنسنی خیز مقابلہ ،آئرلینڈ نے پہلی بار ٹی ٹوینٹی میں   پاکستان کو   شکست دے دی neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

حکومت سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے کیا منصوبہ بنا رہی ہے؟ کیا سوشل میڈیا پرپاپندی لگنے والی ہے؟ صوبائی وزیر ذیشان رفیق نے اندر کی خبر دیدی
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

فارم 45پر جیتنے والے  لوگ فارم 47میں ہارگئے،  فارم 47 کے ذریعے بننے والی وفاقی و صوبائی حکومت کونہیں مانتے: حافظ نعیم الرحمان
neonews.pk/10-May-2024/15…

فارم 45پر جیتنے والے  لوگ فارم 47میں ہارگئے،  فارم 47 کے ذریعے بننے والی وفاقی و صوبائی حکومت کونہیں مانتے: حافظ نعیم الرحمان neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو سزا نہ ملنا نظامِ انصاف کی کمزوری یا وجہ کوئی اور؟ پاکستان میں فوری انصاف کیسے ممکن؟

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’اگر فوج سیاست میں مداخلت کر رہی ہوتی تو آج مارشل لاء ہوتا‘ تجزیہ کار پی جے میر کا PTIکودوٹوک جواب!
Javed Baloch PJ Mir

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کو گزرے ایک سال مکمل مگر ابھی تک کسی کوکوئی سزا کیوں نہیں ہوئی؟
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت ابھی تک گندم بحران پر قابو پانے میں ناکام کیوں؟ صوبائی وزیر ذیشان رفیق بتا دیا
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ، اگلے برس مزید بہتری کی امید
neonews.pk/10-May-2024/15…

رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ، اگلے برس مزید بہتری کی امید neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور
neonews.pk/10-May-2024/15…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ،ملک کے لئے ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی  سیاسی جگہ واپس لے: بلاول بھٹو
neonews.pk/10-May-2024/15…

خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ،ملک کے لئے ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی  سیاسی جگہ واپس لے: بلاول بھٹو neonews.pk/10-May-2024/15…
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

🔴LIVE | PTI Major Leadership Important Press Conference | What's happened with Chairman PTI | Neo News
youtu.be/Rt69l8wm5PM

🔴LIVE | PTI Major Leadership Important Press Conference | What's happened with Chairman PTI | Neo News youtu.be/Rt69l8wm5PM #NeoNews #PTI #ImranKhan
account_circle