Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile
Orya Maqbool Jan

@oryamaqbooljan

facebook.com/OryaMJ/
[email protected]

ID: 281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

4,4K Tweet

1,3M Followers

180 Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پاگل اینگلو انڈین کرداروں کو یہ غم کھائے جا رہا تھا کہ انگریز کے جانے بعد اب انہیں ڈبل روٹی کی بجائے بلڈی چپاتی کھانی پڑے گی ، یہی حال ان دنوں ان اینکروں کا ہے جو رجیم چینج کے بعداچانک برساتی پتنگوں کی طرح چینلوں پر لگوائے گئے تھے ۔ نجی محفلوں میں

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم اکرحمان نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ آپ ہمارے دھرنے میں شامل ہو جائیں ۔ ایک دن پی ٹی آئی کے کسی بڑے لیڈر کو اپنے سٹیج بلاتے پھر دیکھتے آپ کے دھرنے کا کیا حشر کیا جاتا ۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں اس رجیم چینج کے بعد اخلاق ، قانون ، شرافت اور تہذیب کا جو جنازہ نکلا ہے اس کی مثال پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں نہیں ملتی ۔ یہ اب تک کی تاریخ کا غلیظ اور گھٹیا ترین دور ہے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اگر پارلیمنٹ یہ قانون بنا دے کہ نہ صرف سہیل وڑائچ بلکہ تمام وڑائچ قوم کی جائداد ضبط کرکے انہیں کچے کے علاقے میں ٹینٹوں پر رہنے دیا جائے اور کچا مکان بنانے پر بھی پابندی ہو تو وہ پارلیمنٹ کی اکثریت کا یہ فیصلہ مان لیں گے یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں جائیں گے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

میری شاھد اللہ بیک سے براہ راست بات ہوئی ہے ، وہ نہ کبھی گرفتار ہوا اور نہ پوچھ گچھ کے لئئے بلایا گیا ۔ اس نے کہا کہ میں جمعہ پڑھنے گیا تھا اور موبائلُ گھر پر تھا ، یار لوگوں نے اس پر کالیں کیں اور جواب نہ ملنے پر خبر چلادی ۔۔۔ کیا صحافت ہے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اس حقیقت کو ہمارے مقتدر حلقے سمجھتے ہیں لیکن مانتے نہیں ، اسے جتنی جلدی مان لیں گے اتنا ہی بہتر ہے ۔ جتنی دیر ہوگی یہ فائر وال دن بدن مزید مضبوط ہوتی جائے گی کیونکہ یہ محبت کسی خریدے ہوئے میڈیا کی پیدوار ہے نہ کسی نوکری باز گروہ کی مجبوری

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے دور میں مئی 2018 میں ہم جنس پرستی کے حق میں ٹرانسجینڈر ایکٹ پاس ہوا؟ہم سب نے تین سال شریعت کورٹ میں کیس لڑا اور جیتا ۔ اب شہباز شریف کی بےشرم اور بےغیرت حکومت سپریم کورٹ کے شریعت بنچ میں اپیل میں گئی ہے جس کا سربراہ فائز عیسی ہے ۔یہ سیاست نہیں ایمان کا مسئلہ ہے

میری تازہ وڈیو پر ایک بنگلہ دیشی کا کمنٹ جس سے پتہ لگتا ہے بنگلہ دیش کے عوام عمران خان سے کتنی محبت کرتے ہیںُ اور وہ اپنے پرانے مغربی پاکستان کو اس شخص کی قیادت میں دیکھنا اور یہاں کے عوام اسی دور میں دوستی کرنا چاہتے ہیں

شیخ حسینہ کے دور میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں قرآن پاک کی تلاوت پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلباء نے گھیر کر آفس میں تلاوت کی اور ان کے لیے ہدایت کی دعا کی اور ان سے استعفی لے لیا۔ یہاں ہندو تہواروں اور رنگین محفلوں کی اجازت تھی صرف اسلامی مجالس منعقد کرنے پر پابندی تھی -پاکستان کے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیکولر اور لبرل شعبدے باز جو بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کو سیاست سے مذہب کی آزادی کانتیجہ قرار دیتے تھے اور حسینہ واجد حکومت کے انسانوں پر کئیے جانے والے ہر ظلم پر خاموش رہتے اور حکومت پاکستان کو بھی یہ مشورے دیتے کہ بنگلہ دیش کی طرح سختی سے مذہبی شدت پسندی پر قابو