PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profileg
PPP Digital

@PPPDigital_

Social Media Team of Pakistan Peoples Party.

ID:2172227977

linkhttps://www.facebook.com/pppdigital calendar_today03-11-2013 14:03:54

818 Tweets

3,0K Followers

26 Following

Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی مشہور کمپنی PAXERA جے پی ایم سی میں PACS اور مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے جو اس وقت امریکہ میں جانز ہاپکنز ہسپتال اور ہارورڈ میڈیکل سکول کے ماس جنرل ہسپتال میں زیر استعمال ہیں۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ۔
Murad Ali Shah

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

متعلقہ حکام معاملے کی تحقیقات کریں، اگر واقعہ کسی مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ہے تو ذمہ دار قانون کے کٹہڑے میں ہونے چاہئیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس

BilawalBhuttoZardari

متعلقہ حکام معاملے کی تحقیقات کریں، اگر واقعہ کسی مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ہے تو ذمہ دار قانون کے کٹہڑے میں ہونے چاہئیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس @BBhuttoZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر اظہارِ افسوس

حادثے میں بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر رنجیدہ ہوں: بلاول بھٹو زرداری

یقین ہے کہ زخمیوں کے بہتر علاج معالجے میں کوئی کسر چھوڑی نہیں جائے گی: بلاول بھٹو زرداری

متعلقہ حکام معاملے

account_circle
The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

پاکستان اور آذربائیجان کا معیشت، تجارت، توانائی، مواصلات اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس اس وقت 51 مریض داخل ہیں، دو انتقال کرگئے ہیں، ڈاکٹرز اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ زیادہ مریضوں جو بچایا جاسکتے۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سندھ کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پرعزم، سندھ حکومت کا 16 سرکاری محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان جس کے تحت گھر بیٹھے آن لائن ہر طرح کی معلومات تک رسائی اور مسائل کا حل ممکن ہوسکے گا.
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ملیر ایکسپریس وے پر اسٹیٹ آف دی آرٹ آٹیزم سینٹر بنانے جا رہی ہے جس کی منظوری 100 ایکڑ زمین کی صورت میں کابینہ نے دیدی ہے.
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس

Sharjeel Inam Memon

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عوام کی سہولت کے لئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو آن لائن کر رہے ہیں تاکہ ہر شخص اپنے لئے گئے ٹائم کے مطابق اپنا کام بآسانی کروا سکے۔ ٹیکسز کی وصولی کے لئے خواتین کے لئے بھی ایک مخصوص کاؤنٹر شروع کرنے کا ارادہ ہے جس پر جلد کام ہوگا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ٹیکس دینا ہم سب پر فرض ہے، سرکار سے سہولیات نہ ہونے کی شکایت کرنا اچھی بات ہے لیکن یہ شکایت اس موقع پر زیادہ اچھی ہوگی جب ہم اپنا ٹیکس ادا کریں۔ ٹیکس کی وصولی کے لئے ہوم سروس کا آغاز کر رہے ہیں اس کے علاوہ دفتر میں عملے سے اگر کوئی شکایت ہو تو شکایتی نمبر پر افسر کا نام لکھ کر

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عوام کو مشکل سے بچانے کیلئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو بائیومیٹرک اور ایئرکنڈیشنڈ کردیا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

Sharjeel Inam Memon

عوام کو مشکل سے بچانے کیلئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو بائیومیٹرک اور ایئرکنڈیشنڈ کردیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو @sharjeelinam
account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

The barbaric attacks in Rafah, where women and children are being burned alive, are deliberate acts against Palestinians, not tragic mishaps. Complicity through silence is unacceptable. The international community must unite and act now to enforce international law, stop the

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی طرف سے سانحہ سقوط ڈھاکہ پرسیاست کرکے عوام کو ورغلانے اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ملک کے ان اداروں کو بدنام کیا جارہا ہے جس کی بیساکھی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سیاست میں آئے۔ ثابت ہوگیا کہ عمران خان کی لڑائی کسی سیاسی جماعت یا ادارے سے نہیں بلکہ

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے فلاحی کاموں کے لیے پیسہ لے کرذاتی سرماکاری میں لگایا آج بھارتی میڈیا خوشیاں منارہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کی شکل میں ایک شخص ہے جو قوم کو تقسیم کررہا ہے عمران خان نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے باقاعدہ بین القوامی فرمزکی خدمات حاصل کی ہیں
سینئر صوبائی وزیر

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص جسے آٹھ، نو ماہ ہوئے ہیں جیل میں اور کہا جارہا ہے کہ وہ قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کر رہاہے، عجیب قید و بند ہے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر انٹرویوز بھی دے رہا ہے، اس کے غیر ملکی جریدوں میں آرٹیکلز بھی چھپ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں اس شخص نے ٹوئٹر پر شیخ مجیب کو ہیرو قرار دے کر

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

یہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ہی کا وژن تھا کہ آج کے دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے پوری دنیا کو یہ بتا دیا کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق تھے جس کی قیمت پورے بھٹو خاندان نے اپنی جان

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پورے بھٹو خاندان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی قیمت اپنی جان قربان کر کے ادا کی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پورے بھٹو خاندان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی قیمت اپنی جان قربان کر کے ادا کی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں اور اداروں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس

Sharjeel Inam Memon

عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں اور اداروں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بنانے کی بنیاد رکھنے والے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو آج پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے، وطن عزیز کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یہ کارنامہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عدالت کے اسٹے آرڈر کی وجہ سے محکمہ ایکسائز میں ملازمین کی کمی ہے جسکی وجہ سے محکمے کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

عدالت کے اسٹے آرڈر کی وجہ سے محکمہ ایکسائز میں ملازمین کی کمی ہے جسکی وجہ سے محکمے کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے سرکاری محکموں میں کورٹ کے اسٹے آرڈ کی وجہ سے بھرتیوں میں دشواری کا سامنا ہے جسکی وجہ سے کام میں مشکلات آ رہی ہیں، ہمیں دیگر محکموں سے لوگوں کو اپنے محکمے کے کام کرنے کے لئے لانا پڑ رہا ہے اس کے باوجود سندھ کے تمام محکمے انتہائی محنت اور لگن سے عوام کی خدمت میں دن رات

account_circle