Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profileg
Pakistan Peoples Party - PPP

@PPP_Org

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

ID:1194559248

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today18-02-2013 19:26:18

77,9K Tweets

332,3K Followers

755 Following

Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سرکلر روڈ پر قائم سرکاری پارکنگ پلازہ کے دورے کے موقع میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ، پبلک پارکنگ پلازہ میں مزید توسیع کریں گے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، پارکنگ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائیں گے، وزیراعلی بلوچستان…

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اسلم ابڑو ایوان بالا میں اظہار خیال کررہے ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹر جام سیف اللہ دھاریجو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کررہی ہیں۔
SenatorSherryRehman

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

امن و امان کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بئریسٹر ضمیر حسین گھمرو نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش تھی، اب اس میں بہتری آرہی ہے۔
Barrister Zamir Ghumro

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

The Parliamentary leader of the Pakistan Peoples Party in Senate, Senator SenatorSherryRehman applauds President AsifAliZardari's call to turn a page for unity and dialogue.

Read More: ppp.org.pk/pr/31814/

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی نذیر بگھیو نے قومی اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزراء اور افسران کے غیر مناسب رویہ اور عدم توجہ پر ایوان کی توجہ دلائی۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں نیشنل ہائی وے کے روڈز تباہ حال ہیں، اس تباہ حالی کی ایک مثال یہ ہے کہ آپ جیسے ہی رحیم یار خان سے سندھ میں داخل ہوں گے تو آپ کی گاڑی ہچکھولےکھانےلگےگی۔
سات سال سے سیوہن کراچی روڈ نہیں بن پارہا۔
پیپلزپارٹی ایم این اے مہتاب اکبر راشدی، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہی ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ قومی اسمبلی میں روڈ انفراسٹرکچر بارے اظہار خیال کررہی ہیں۔
Naz Baloch

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی ممبر قومی اسمبلی نفیسہ شاہ جیلانی، قومی اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے سندھ میں این ایچ اے کے روڈز کی خستہ حالی، تباہ حال ریلوے ٹریک اور دیگر اہم امور پر ایوان کی توجہ دلائی۔
Nafisa Shah

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ نے قومی اسمبلی اجلاس میں پورے سندھ، خاص طور پر کراچی میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے متعلق ایوان کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اب گرمیوں میں بھی گھروں میں گیس نہیں آرہی ہے۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی خالد احمد خان لوند، قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے حلقہ انتخاب ضلع گھوٹکی میں امن و مان سے متعلق اظہار خیال کر رہے ہیں۔

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
Syed Agha Rafiullah

account_circle
NICVD(@nicvd_karachi) 's Twitter Profile Photo

NICVD's incredible achievement!
Our paediatric team successfully performed a complex procedure of pacemaker implantation in a newborn baby weighing only 2 kg from Balochistan.

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

جس روز آصفہ بھٹو زرداری نے بحیثیت ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھایا تو پیپلز پارٹی کے ہر کارکن کو محسوس ہورہا تھا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دوبارہ زندہ ہو کر آصفہ بھٹو زرداری کی شکل میں اسمبلی کے فلور پر آن کھڑی ہوئی ہیں۔ 

Faisal Mir Aseefa B Zardari

jang.com.pk/news/1343736

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے صوبوں کے پاس گندم موجود ہونے کے باوجود باہر سے چند منافع خوروں کی ذریعے گندم خریدی جس کی تحقیق کی جانی چاہیئے.
Shazia Atta Marri

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

مملکت خداد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال میں مریض کے آپریشن کیلئے فنڈز موجود نہیں، غریب مریض نے آپریشن کیلئے آلات و ادویات تو خرید لیں، مگر چھبیس روز گزر چکے مگر آپریشن کا نمبر نہیں آیا۔
میری گذارش ہے کہ پمز انتظامیہ کو سندھ بھیجا جائے وہاں انہیں ہم بتائیں…

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت کیلئے سیاسی استحکام لازم ہیں، سید نیئر حسین بخاری

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/31812/

مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت کیلئے سیاسی استحکام لازم ہیں، سید نیئر حسین بخاری مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/31812/
account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں گندم کی قیمت، کسانوں کے مسائل پر توجہ دلائی، اور کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ پی آئی اے کسے اور کیوں بیچا جارہا۔۔؟
پی آئی اے کی نجکاری پر اراکین اسمبلی کو بریفنگ دی جائے۔
Syed Khursheed Shah

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی فتح اللہ خان میاں خیل قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے حلقہ انتخاب ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل بارے اظہار خیال کررہے ہیں۔

account_circle