Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profileg
Ans

@PakForeverIA

An unconditional patriotic

ID:1032538967864999936

calendar_today23-08-2018 08:04:08

85,0K Tweets

157,1K Followers

998 Following

Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

موۓ موۓ سے ہٹ کر اس ویڈیو میں ان بوڑھی خاتون نے بہت اہم بات کہہ دی ہے کہ
ملک اور اپنے مستقبل کا فیصلہ اب نوجوان خود کریں

account_circle

شدید گرمی کا موسم شروع ہے اپنی چھتوں اور سایہ دار جگہوں پر پرندوں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام ضرور کیجئے

والدین اپنے عمل سے اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہیں، اچھی تعلیم و تربیت کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس ویڈیو سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

شدید آندھی کی وجہ سے سارا نظام درہم برہم ہو گیا لائٹ بھی تین گھنٹے سے بند اور انٹرنیٹ بھی بالکل بند تھا

ابھی تھوڑے سے سگنلز آئے ہیں تو اسکور کارڈ دیکھا، کیا واقعی ہم آئرلینڈ سے بھی ہار گئے 🤷‍♂️😭😭

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

والدین اپنے عمل سے اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہیں، اچھی تعلیم و تربیت کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس ویڈیو سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

موۓ موۓ سے ہٹ کر اس ویڈیو میں ان بوڑھی خاتون نے بہت اہم بات کہہ دی ہے کہ
ملک اور اپنے مستقبل کا فیصلہ اب نوجوان خود کریں

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی کا موسم شروع ہے اپنی چھتوں اور سایہ دار جگہوں پر پرندوں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام ضرور کیجئے

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

ایک تیرے کُن کے یقین پہ یارب
ہم نے کئی دعائیں مانگ رکھی ہیں

ایک تیرے کُن کے یقین پہ یارب ہم نے کئی دعائیں مانگ رکھی ہیں
account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما، ہمیں ہر طرح کی پریشانیوں اور آزمائشوں سے نجات عطا کر دے 🤲

مئی کے آغاز میں ہی گرمی اپنے جوبن پر آگئی ہے اللہ خیر کرے دیکھو جون جولائی اگست میں کیا بنتا ہے 🙏🥲🥵

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ انشاءاللہ
ایک لمبے عرصے کے بعد کچھ امید پیدا ہوئی ہے

account_circle