M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profileg
M/o Industries & Production

@Pak_MoIP

Official account of Ministry of Industries & Production, Government of Pakistan.

ID:3992710936

linkhttp://www.moip.gov.pk/ calendar_today19-10-2015 06:43:47

464 Tweets

1,6K Followers

14 Following

M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

President Asif Ali Zardari chairing a meeting to discuss issues related to wheat procurement in the country, at Aiwan-e-Sadr, on 11-06-2024.

President Asif Ali Zardari chairing a meeting to discuss issues related to wheat procurement in the country, at Aiwan-e-Sadr, on 11-06-2024.
account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس

حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط، حکومت کی 150000 میٹرک ٹرن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت

چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائےگا، رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط، حکومت کی 150000 میٹرک ٹرن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائےگا، رانا تنویر
account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

جناب فیصل کریم کنڈی، گورنر خیبر پختونخواہ کی وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور اور خیبرپختونخوا میں زرعی و صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال

وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے تمام زیر التوا مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، رانا تنویر

account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

شینزن مین پاکستان چین بزنس کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا اظہار خیال

انویسٹمینٹ کے حساب سےشینزن میں پاکستان چین بزنس کانفرنس تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، دونوں ممالک کے تاجران مل کر معملات طئے کر سکتے ہیں

شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ہے، رانا تنویر

account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

Government to Ensure Steady Urea Supply for Farmers, Says Minister Rana Tanveer mashriqtv.pk/en/2024/05/31/… via @MashriqVibeOfficial

account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس،ایجنڈا ملک میں خریف سیزن کے دوران چینی کے اسٹاک پوزیشن کا جائزہ لینا تھا
چینی برآمد کرنے کا فیصلہ حکومت کے مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا
چینی کے مقامی صارفین کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس،ایجنڈا ملک میں خریف سیزن کے دوران چینی کے اسٹاک پوزیشن کا جائزہ لینا تھا چینی برآمد کرنے کا فیصلہ حکومت کے مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا چینی کے مقامی صارفین کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے رانا تنویر

یوم تکبیر پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا اہم پیغام!
'پاکستان مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت بلخصوص سابق وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف، سیاسی و عسکری قیادت اور ایٹمی سائنسدانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جن کی کاوشوں کی بدولت وطنِ عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا۔'رانا تنویر حسین

یوم تکبیر پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا اہم پیغام! 'پاکستان مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت بلخصوص سابق وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف، سیاسی و عسکری قیادت اور ایٹمی سائنسدانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جن کی کاوشوں کی بدولت وطنِ عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا۔'رانا تنویر حسین
account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

کھاد کمپنیوں کے لئے گیس پہ سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی. فرٹیلائزر کمپنیوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،
کھاد کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کریگی، ترجمان وزارت صنعت و پیداوار

H.E. the Ambassador of the Republic of Korea, Park Ki Jun, called on the Federal Minister for I&PD in Islamabad today. The delegation from leading South Korean companies also accompanied the Ambassador.

The matters of mutual interest, bilateral cooperation came under discussion.

H.E. the Ambassador of the Republic of Korea, Park Ki Jun, called on the Federal Minister for I&PD in Islamabad today. The delegation from leading South Korean companies also accompanied the Ambassador. The matters of mutual interest, bilateral cooperation came under discussion.
account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے جاپان سے آئے وفد کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سے ملاقات

پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانا چاہتی ہے، نائب صدر پاک سوزوکی موٹرز

جاپانی وفد کی قیادت پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے عالمی نائب صدر مسٹر کینیچی آیوکاوا کر رہے تھے

account_circle