Pakistan Railways(@PakrailPK) 's Twitter Profileg
Pakistan Railways

@PakrailPK

Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl

ID:721944436939227137

linkhttps://www.pakrail.gov.pk calendar_today18-04-2016 06:12:21

1,8K Tweets

73,6K Followers

4 Following

Pakistan Railways(@PakrailPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز بہتری کی جانب گامزن ہے، چیئرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا کا انڈیپنڈنٹ اردو کو دیا گیا انٹرویو
independenturdu.com/node/119221

account_circle
Pakistan Railways(@PakrailPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز انتظامیہ کی انتھک محنت کا ثمر

جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر سیکشن کی جلد بحالی کے لیے تین شفٹوں میں کام کیا گیا

پاکستان ریلویز انتظامیہ کی انتھک محنت کا ثمر جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر سیکشن کی جلد بحالی کے لیے تین شفٹوں میں کام کیا گیا
account_circle
Pakistan Railways(@PakrailPK) 's Twitter Profile Photo

75 سال قبل، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا تھا۔ کشمیری آج بھی اس غیر قانونی قبضے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔

پاکستان ریلویز کشمیری بہن بھائیوں کی حق خودارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔

75 سال قبل، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا تھا۔ کشمیری آج بھی اس غیر قانونی قبضے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ پاکستان ریلویز کشمیری بہن بھائیوں کی حق خودارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔
account_circle
Pakistan Railways(@PakrailPK) 's Twitter Profile Photo

Fake News Alert:
پاکستان ریلویز نے ابھی سرسید ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ معزز مسافروں سے گذارش ہے کہ مذکورہ ٹرین میں ٹکٹس کی ہر گز بکنگ نہ کروائیں۔

ٹرینوں کی بحالی کی اس فورم پر اطلاع دی جائے گی۔

آپ کے تعاون کا طلبگار، پاکستان ریلویز

Fake News Alert: پاکستان ریلویز نے ابھی سرسید ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ معزز مسافروں سے گذارش ہے کہ مذکورہ ٹرین میں ٹکٹس کی ہر گز بکنگ نہ کروائیں۔ ٹرینوں کی بحالی کی اس فورم پر اطلاع دی جائے گی۔ آپ کے تعاون کا طلبگار، پاکستان ریلویز
account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

ریلوے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس۔

•آئندہ کوئی بھی پراجیکٹ 2 یا زیادہ سے زیادہ 3 سال کے لئے تیار کیا جائے ۔

•ڈالرز کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی کاسٹ بھی بڑھ جاتی ہے۔

•ریلوے کے تمام پراجیکٹس مقررہ مدت کے اندرمکمل کرنے کی کوشش کی جائے۔
Admin

ریلوے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس۔ •آئندہ کوئی بھی پراجیکٹ 2 یا زیادہ سے زیادہ 3 سال کے لئے تیار کیا جائے ۔ •ڈالرز کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی کاسٹ بھی بڑھ جاتی ہے۔ •ریلوے کے تمام پراجیکٹس مقررہ مدت کے اندرمکمل کرنے کی کوشش کی جائے۔ Admin
account_circle