Rana Sanaullah Khan(@PresPMLNPunjab) 's Twitter Profileg
Rana Sanaullah Khan

@PresPMLNPunjab

Official account of the President of PMLN Punjab, whereas tweets are signed by a media advisor.

ID:1331874194364243969

linkhttp://pmln.org calendar_today26-11-2020 08:16:10

1,3K Tweets

258,9K Followers

9 Following

Follow People
Rana Sanaullah Office(@RSK_Office) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب 🇸🇦 کی وزارتِ داخلہ (وزارة الداخلية) کے سینئر حکام کے وفد کی وزارتِ داخلہ آمد۔

سعودی کمانڈر بارڈر گارڈ میجر جنرل محمد بن عبداللّٰہ الشہری کی قیادت میں وفد کی وزیر داخلہ راناثناءاللّٰہ سے ملاقات

account_circle
Rana Sanaullah Khan(@PresPMLNPunjab) 's Twitter Profile Photo

آج میری پریس کانفرنس میں میرا جملہ یہ تھا کہ عمران خان نے افغانستان میں ڈرون حملے سے متعلق ریاست پاکستان پر جو الزامات عائد کئے ہیں، ایسے الزامات کسی دشمن ملک اور افغانستان نے بھی نہیں لگائے،

اس میں لفظ 'اور' کسی وجہ سے کٹ گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ

account_circle