RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profileg
RTEUrdu

@RTEUrdu

Turkish news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye
📩For business inquiry: [email protected]

ID:3627420733

linkhttp://rteurdu.com calendar_today20-09-2015 13:46:03

14,7K Tweets

149,6K Followers

400 Following

Follow People
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر شہریوں کی گرفتاری میں اضافہ کر دیا۔

ایک میڈیا شخصیت جس نے کہا کہ اسرائیل کو کبھی معاف نہیں کیا جانا چاہیے، کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی فاسٹ فوڈ ریستوراں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے والا ایک اور شخص بھی حراست…

🔴 سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر شہریوں کی گرفتاری میں اضافہ کر دیا۔ ایک میڈیا شخصیت جس نے کہا کہ اسرائیل کو کبھی معاف نہیں کیا جانا چاہیے، کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی فاسٹ فوڈ ریستوراں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے والا ایک اور شخص بھی حراست…
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیل کے حمایت یافتہ ہجوم نے UCLA میں فلسطینی حامی کیمپ کے سامنے اسپیکر پر فلسطینی بچوں کے رونے کی آوازیں بجائیں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 انڈونیشیا میں آتش فشاں کے پھٹنے کی وارننگ

جزیرے کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 کیمپ پر پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد ہزاروں کی تعداد میں حامی طلباء مظاہرین کی حفاظت کے لیے یو سی ایل اے فلسطین سولیڈیریٹی کیمپ کے سامنے جمع

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

بیٹری سے 12V کرنٹ کا استعمال کرتے ہوئے بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

گھر میں ہرگز اس طرح مت کریں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں فلسطینی عوام پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ جاری ہے۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی حکومت نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کیا ہےکہ 'اگر بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے، تو وہ فلسطینی اتھارٹی کے خلاف انتقامی اقدامات کرے گی جو اس کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔'

Axios رپورٹ

اسرائیلی حکومت نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کیا ہےکہ 'اگر بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے، تو وہ فلسطینی اتھارٹی کے خلاف انتقامی اقدامات کرے گی جو اس کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔' Axios رپورٹ
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی وزارت خارجہ:

▪️کولمبیا کے صدر؛ یہود مخالف اور نفرت انگیز شخصیت ہیں۔

▪️تاریخ یاد رکھے گی کہ آپ نے تاریخ کے سب سے زیادہ حقیر عفریت (حماس) کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

'کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیاتھا۔

🔴 اسرائیلی وزارت خارجہ: ▪️کولمبیا کے صدر؛ یہود مخالف اور نفرت انگیز شخصیت ہیں۔ ▪️تاریخ یاد رکھے گی کہ آپ نے تاریخ کے سب سے زیادہ حقیر عفریت (حماس) کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 'کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیاتھا۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کے باعث ریگستان سمندر کی طرح نظر آتے ہیں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا ترکُ صدر ایردوان نے غزہ جنگ کی وجہ سے اپنا وائٹ ہاؤس کا دورہ منسوخ کیا؟

آپ کیا سمجھتے ہیں!!

کیا ترکُ صدر ایردوان نے غزہ جنگ کی وجہ سے اپنا وائٹ ہاؤس کا دورہ منسوخ کیا؟ آپ کیا سمجھتے ہیں!!
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 بنگلہ دیشی وزیر اعظم، شیخ حسینہ:

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کرنسی کی طرف جانا چاہیے۔

🔴 بنگلہ دیشی وزیر اعظم، شیخ حسینہ: ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کرنسی کی طرف جانا چاہیے۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 وزیر خارجہ ہاکان فیدان:

بحیثیت ترکیے، ہم نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے دائر کردہ مقدمے میں مداخلت کرنے کا فیصلہ کیا۔

🔴 وزیر خارجہ ہاکان فیدان: بحیثیت ترکیے، ہم نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے دائر کردہ مقدمے میں مداخلت کرنے کا فیصلہ کیا۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 99 فیصد پستہ سے بنائے جانی والی ترکیے کے شہر غازی انتیب کی مشہور مٹھائی بلورئیے

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ترکیے کے کیمونسٹ یکم مئی عالمی یوم مزدوراں کی ریلی کو حکومت کی متعین کردہ روٹ سے ہٹ کر تقسیم اسکوائر جانے پر بضد، پولیس رکاوٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

account_circle