Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile
Rashid Murad

@rashidmurad

Writer & Poet YouTube.com/rmtvlondon Facebook.com/khriankhrian

ID: 1016327399863128066

linkhttps://www.rmtvlondon.com calendar_today09-07-2018 14:25:09

14,14K Tweet

163,163K Followers

432 Following

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے درخواست ہے کہ مولانا طارق جمیل کی قریبی برانچ سے شیخ رشید کو مطلوبہ لمبائی والا آزار بند عرف ناڑا فراہم کیا جائے

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

عمران پرست جسٹس مشکوک علی شاہ کی امریکی یاترا۔۔۔ کھریاں کھریاں راشد مراد

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کا دل گارڈین والوں نے گارڈن گارڈن کر دیا ہے ان کے لئے نیا ہیش ٹیگ 👇 #talbanfriendlyimran

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

حسن نثار حقیقت میں ایک مستند جھوٹے اور جعلی دانشور ہیں۔ ان کا مقصد صرف عوام کو گمراہ کرنا اور سچ کو جھوٹ میں بدلنا ہے۔ ان کے تجزیے اور خیالات ذاتی مفادات کے گرد گھومتے ہیں،ایسے "دانشور" معاشرے کو تقسیم کرتے ہیں، نہ کہ تعمیرکرتے ہیں۔ 👇👇

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

ثابت یہ ہوا کہ بندہ تھرڈ کلاس ہو اور ڈگری بھی تھرڈ کلاس تو ایسا بندہ سوائے چوّل مارنے کے کچھ نہیں کر سکتا

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

خبر یہ نہیں کہ جج کی ڈگری جعلی ہے۔۔۔ خبر یہ ہے کہ جرنیل جعلی ڈگری والے کو بھی جج بنوا سکتے ہیں راول راٹھ

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا سٹیٹس کو (status quo) برقرار رکھنے کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ لوگ اپنا غصہ یہاں نکال کر سمجھتے ہیں بس انقلاب آجائے گا۔ مقتدر عناصر بھی پابندیاں لگانے کا ڈرامہ رچا کر یہ غلط فہمی اور اپنا اقتدار برقرار رکھتے ہیں۔ دلچسپ کھیل ہے۔

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

مجھے ملٹری عدالت سے بچاؤ۔۔۔ عمران نیازی کی اسلام آبادی ہتھوڑا گروپ سے اپیل

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

آئے روز نت نئی درخواستیں دائر کرنے سے بہتر ہے کہ نیازی ایک درخواست یہ کر دے کہ مجھے فوری طور پر ملک کا وزیر اعظم بنایا جائے۔۔۔ جسٹس مشکوک علی شاہ اینڈ کمپنی آئین میں سے کوئی گنجائش نکال ہی لے گی

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

ہر مُلک کی ترقی و بقا کا انحصار اُس کی اقتصادی حالت پر ہوتا ہے۔ ”حقیقت پسند پاکستان کیسا ہو “ (Reimagining Pakistan) میں اعداد و شمار کے ساتھ میں نے لکھا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی معاملات کے بجائے تمام تر قومی مباحثہ سیاست پر ہوتا ہے۔ اقتصادی سوچ کے بغیر معاشی ترقی نہیں ہوگی۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جس نے ڈیم کا پہرہ دینا تھا، وہ لندن میں رشوت میں ملنے والے فلیٹ کا پہرہ دے رہا ہے۔ 😂😂

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جرنیل فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بننے سے باز رہیں، مولانا فضل الرحمن👏

سیاسی جرنیل فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بننے سے باز رہیں، مولانا فضل الرحمن👏
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جرنیل فیصل آباد کا گھنٹہ گھر نہ بنیں، مولانا فضل الرحمن۔۔۔ کھریاں کھریاں راشد مراد #MaulanaFazalurRehman

Ambreen Fatima (@ambreenfatimaaa) 's Twitter Profile Photo

جس فیس بک پیج نےمیری ساکھ کو ایک جھوٹی وڈیو کے زریعے نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اسکےخلاف آج میں نےایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں جا کردرخواست دےدی ہے۔میں اس گھٹیا یوٹیوبر کواسکےگھر تک چھوڑ کےآئوں گی تاکہ کل کوکوئی اورکسی کےخلاف جھوٹی اور بے بنیاد وڈیو بنانے سے پہلے ہزار بار سوچے۔

جس فیس بک پیج نےمیری ساکھ کو ایک جھوٹی وڈیو کے زریعے نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اسکےخلاف آج میں نےایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں جا کردرخواست دےدی ہے۔میں اس گھٹیا یوٹیوبر کواسکےگھر تک چھوڑ کےآئوں گی تاکہ کل کوکوئی اورکسی کےخلاف جھوٹی اور بے بنیاد وڈیو بنانے سے پہلے ہزار بار سوچے۔
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر مینگل کا استعفی غالبا ملک کا واحد ایسا موضوع ہے جس کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن دونوں متفق ہیں کہ اسے واپس لیا جانا چاہئے ۔۔۔اور یہ اتفاق ملکی مفاد کے سبب نہیں بلکہ اپنی اپنی عددی برتری کو بہتر بنانے کے لئے ہے۔ #AkhtarMengal